Syed Enterprises

Syed Enterprises "Welcome to [Syed Enterprises], your one-stop shop for all things green! Wide variety of plants for purchase/rental. Follow us for inspiration and ideas."

Improve aesthetic, air quality, reduce stress, boost productivity. [Syed Enterprise], where plants improve air, reduce stress & boost productivity. Wide variety, indoor/outdoor plants, delivery/installation, maintenance. Follow for inspiration, ideas & discounts!"

" 22 جمادی الثانی یومِ وصال ابوبکر صدیقؓ "اُمّت میں ابوبکر صدیقؓ کا ثانی نہیں کوئی جو پاس تھا سب کر دیا قربانِ محمّد ﷺ ♥...
25/12/2024

" 22 جمادی الثانی یومِ وصال ابوبکر صدیقؓ "
اُمّت میں ابوبکر صدیقؓ کا ثانی نہیں کوئی
جو پاس تھا سب کر دیا قربانِ محمّد ﷺ ♥️

25/12/2024

حضرت عیسی علیہ السلام کی پیدائش اللہ پاک کا بہت بڑا مجزہ ھے
اللہ پاک بے نیاز ھے اسے کسی وسیلے کی ضرورت نہی زبردست حکمت اور دانائی والی ذات ھے
اس بات کا یقین دلانے کے لیے بغیر باپ حضرت عیسی السلام کی پیدائش کی گئی تاکہ پتہ چل سکے کون کون اللہ پاک کی ذات پر بھروسہ کرتا ھے
سلامتی ھو حضرت عیسی السلام پر اور انکی والدہ حضرت مریم پر
25 دسمبر

Bamboo Palm Plant Available Pot Size 12  Inch Plant Height 3 To 5  Fit ہمارے پاس بیمبو پالم کے خوبصورت پودے دستیاب ہیں ۔...
22/12/2024

Bamboo Palm Plant Available
Pot Size 12 Inch
Plant Height 3 To 5 Fit

ہمارے پاس بیمبو پالم کے خوبصورت پودے دستیاب ہیں ۔ یہ ایک انڈور پودا ہے جسے آپ اپنے گھر یا آفس میں لگا سکتے ہیں ۔ ہمارے پاس چھوٹے اور بڑے دونوں سائز میں دستیاب ہیں ۔

اگر آپ کا بھی ۔ آفس ۔ دکان ۔ بیوٹی پارلر۔ ریسٹورانٹ۔ یا کوئی کاروباری جگہ ہے تو آپ اُس کو پودوں سے خوبصورت بنانا چاہتے ہیں تو آپ ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں

ہم آپ کو ماہانہ کرائے کی بنیاد پر بھی پودے فراہم کرتا ہے۔ جس میں ہم پلانٹ کی قیمت وصول نہیں کریں گے۔ آپ کو پودے خریدنے کی بھی ضرورت نہیں ہے

تمام سہولیات ہمارے ماہانہ پیکج میں شامل ہیں۔

پودے خراب ہو جانے کی صورت میں بغیر کسی چارجز کے ہم پلانٹ کو مفت تبدیل کر کے دیں گے۔

ہمارا مالی پودوں کی دیکھ بھال کے لیے آپ کے آفس کا وزٹ بھی کرے گا ۔جس میں پانی دینا۔ پودوں کی صفائی وغیرہ شامل ہو گی

ہم آپ کے بجٹ اور ضروریات کے مطابق بہترین پیکجز بنا کر دیں گے۔

ہمارے پاس ہر قسم کے انڈور اور آؤٹ ڈور پودے، دستیاب ہیں
کراچی میں مالی کی سروس بھی موجودہے ۔

یہ آفر کراچی کے کسٹمرز کے لیئے ہے

مزید معلومات کے لیے ہمارے نمبر پر کال یا Whatsapp کرسکتے ہیں 👇
Contact Number
0300-9267699
Direct Whatsapp Links 👇
Wa.me/923110119804

کوشش کریں  آپ کے کانوں تک وہ باتیں نہ پہنچیں جو لوگ آپ کی پیٹھ پیچھے کرتے ہیں ورنہ دنیا میں مخلص نظر آنے والے  منافق چہر...
20/12/2024

کوشش کریں آپ کے کانوں تک وہ باتیں نہ پہنچیں جو لوگ آپ کی پیٹھ پیچھے کرتے ہیں ورنہ دنیا میں مخلص نظر آنے والے منافق چہروں سے آپ کو شدید نفرت ہو جائے گی...!
جمعہ مبارک

ہم لائے ہیں آپ کے لئے بہترین کراچی آفر۔ انڈور پودے اور انکی مکمل دیکھ بھال کی ذمہ داری ہماری۔ انڈور پودوں کے بہت سے فوائ...
14/12/2024

ہم لائے ہیں آپ کے لئے بہترین کراچی آفر۔

انڈور پودے اور انکی مکمل دیکھ بھال کی ذمہ داری ہماری۔

انڈور پودوں کے بہت سے فوائد ہیں
بہتر ذہنی صحت پودے تناؤ اور اضطراب کو کم کرنے اور موڈ اور تندرستی کو بہتر بنانے میں مدد کر سکتے ہیں۔ وہ علمی صحت میں بھی مدد کر سکتے ہیں، جیسے کہ قلیل مدتی یادداشت اور توجہ کی مدت کو بہتر بنانا۔ بہتر جسمانی صحت بلڈ پریشر اور تھکاوٹ کو کم کرنے اور درد کی برداشت کو بڑھانے میں مدد کر سکتے ہیں۔ وہ ہوا کے معیار کو بہتر بنا کر سر درد اور سانس کی بیماریوں میں بھی مدد کر سکتے ہیں۔
پودے دفتری کارکردگی اور توجہ کو بہتر بنانے میں مدد کر سکتے ہیں۔
ایک تحقیق سے پتا چلا ہے کہ پودوں والے دفاتر میں بیماری کی شرح ان لوگوں کے مقابلے میں 60 فیصد سے زیادہ کم تھی جن کے پودے نہیں تھے۔
ہم آپ کو بہترین انڈور پودے آپ کے دفاتر کے لئے ماہانہ پر دے رہے ہیں جسکی دیکھ بھال صفائی ستھرائی اور پودوں کی خرابی کی صورت میں بلا کسی معاوضے کے پودوں کی تبدیلی کو یقینی بنائیں گے۔
اگر آپ کے دفاتر میں انڈور پودے رکھنے کی جگہ موجود ہے تو آج ہی ہم سے رابطہ کریں اور اس آفر سے فائدہ اٹھائیں۔
یہ آفر صرف کراچی کے لئے اور دفاتر والوں کے لئے ہے۔
مزید رہنمائی کے لئے ہمارے دیئے گئے نمبرز پر رابطہ کرسکتے ہیں۔
03009267699
03161066486
03110119804

Ficus Grill Plant Available Height 3 To 4 Fit Delivery All Karachi اگر آپ کا بھی  ۔ آفس ۔ دکان ۔ بیوٹی پارلر۔ ریسٹورانٹ۔...
10/12/2024

Ficus Grill Plant Available
Height 3 To 4 Fit
Delivery All Karachi

اگر آپ کا بھی ۔ آفس ۔ دکان ۔ بیوٹی پارلر۔ ریسٹورانٹ۔ یا کوئی کاروباری جگہ ہے تو آپ اُس کو پودوں سے خوبصورت بنانا چاہتے ہیں تو آپ ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں

ہم آپ کو ماہانہ کرائے کی بنیاد پر بھی پودے فراہم کرتا ہے۔ جس میں ہم پلانٹ کی قیمت وصول نہیں کریں گے۔ آپ کو پودے خریدنے کی بھی ضرورت نہیں ہے

تمام سہولیات ہمارے ماہانہ پیکج میں شامل ہیں۔

پودے خراب ہو جانے کی صورت میں بغیر کسی چارجز کے ہم پلانٹ کو مفت تبدیل کر کے دیں گے۔

ہمارا مالی پودوں کی دیکھ بھال کے لیے آپ کے آفس کا وزٹ بھی کرے گا ۔جس میں پانی دینا۔ پودوں کی صفائی وغیرہ شامل ہو گی

ہم آپ کے بجٹ اور ضروریات کے مطابق بہترین پیکجز بنا کر دیں گے۔

ہمارے پاس ہر قسم کے انڈور اور آؤٹ ڈور پودے، دستیاب ہیں
کراچی میں مالی کی سروس بھی موجودہے ۔

یہ آفر کراچی کے کسٹمرز کے لیئے ہے

مزید معلومات کے لیے ہمارے نمبر پر کال یا Whatsapp کرسکتے ہیں 👇
Contact Number
0300-9267699
Direct Whatsapp Links 👇
Wa.me/923110119804

زندگی کے مشکل ترین لمحات میں بھی، اللہ کی رحمت ہمیشہ ہمارے ساتھ ہے۔ کوئی بھی گناہ، کوئی بھی غلطی اتنی بڑی نہیں کہ اللہ ک...
09/12/2024

زندگی کے مشکل ترین لمحات میں بھی، اللہ کی رحمت ہمیشہ ہمارے ساتھ ہے۔ کوئی بھی گناہ، کوئی بھی غلطی اتنی بڑی نہیں کہ اللہ کی معافی کے سامنے کھڑی رہ سکے۔ بس سچے دل سے رجوع کریں اور اللہ کی رحمت پر بھروسہ رکھیں۔

اپنے دل کو امید اور ایمان سے روشن رکھیں

سائبیرین ہواؤں کی آمد کے باعث کراچی میں موسم انتہائی گرد آلود ہوگیا ہے۔ ہوا کے معیار کا انڈیکس 200 سے تجاوز کرچکا ہے، جو...
07/12/2024

سائبیرین ہواؤں کی آمد کے باعث کراچی میں موسم انتہائی گرد آلود ہوگیا ہے۔ ہوا کے معیار کا انڈیکس 200 سے تجاوز کرچکا ہے، جو دمہ اور ناک کی بیماریوں کے مریضوں کے ساتھ ساتھ دیگر افراد کے لیے بھی تشویش کا باعث بن سکتا ہے۔کراچی آپ سب کو تنبیہ ہے کہ باہر جاتے وقت ماسک کا استعمال ضرور کریں۔

Areca Palm Plant Available Pot Size 18 Inch Plant Height 5 Fit ہمارے پاس اریکا پام کے خوبصورت پودے دستیاب ہیں ۔ اریکا پا...
06/12/2024

Areca Palm Plant Available
Pot Size 18 Inch
Plant Height 5 Fit

ہمارے پاس اریکا پام کے خوبصورت پودے دستیاب ہیں ۔ اریکا پام ایک انڈور پودا ہے جسے آپ اپنے گھر یا آفس میں لگا سکتے ہیں ۔ ہمارے پاس چھوٹے اور بڑے دونوں سائز میں دستیاب ہیں ۔

اگر آپ کا بھی ۔ آفس ۔ دکان ۔ بیوٹی پارلر۔ ریسٹورانٹ۔ یا کوئی کاروباری جگہ ہے تو آپ اُس کو پودوں سے خوبصورت بنانا چاہتے ہیں تو آپ ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں

ہم آپ کو ماہانہ کرائے کی بنیاد پر بھی پودے فراہم کرتا ہے۔ جس میں ہم پلانٹ کی قیمت وصول نہیں کریں گے۔ آپ کو پودے خریدنے کی بھی ضرورت نہیں ہے

تمام سہولیات ہمارے ماہانہ پیکج میں شامل ہیں۔

پودے خراب ہو جانے کی صورت میں بغیر کسی چارجز کے ہم پلانٹ کو مفت تبدیل کر کے دیں گے۔

ہمارا مالی پودوں کی دیکھ بھال کے لیے آپ کے آفس کا وزٹ بھی کرے گا ۔جس میں پانی دینا۔ پودوں کی صفائی وغیرہ شامل ہو گی

ہم آپ کے بجٹ اور ضروریات کے مطابق بہترین پیکجز بنا کر دیں گے۔

ہمارے پاس ہر قسم کے انڈور اور آؤٹ ڈور پودے، دستیاب ہیں
کراچی میں مالی کی سروس بھی موجودہے ۔

یہ آفر کراچی کے کسٹمرز کے لیئے ہے

مزید معلومات کے لیے ہمارے نمبر پر کال یا Whatsapp کرسکتے ہیں 👇
Contact Number
0300-9267699
Direct Whatsapp Links 👇
Wa.me/923110119804

🛑ممبئی میں 16 سال کا گرم ترین دسمبر کا دن، درجہ حرارت 37.3 ڈگری سیلسیس تک پہنچ گیا🌡️🌡️بدھ کے روز ممبئی نے 16 سال کے دورا...
05/12/2024

🛑ممبئی میں 16 سال کا گرم ترین دسمبر کا دن، درجہ حرارت 37.3 ڈگری سیلسیس تک پہنچ گیا🌡️🌡️
بدھ کے روز ممبئی نے 16 سال کے دوران دسمبر کے سب سے گرم دن کا سامنا کیا، جب درجہ حرارت 37.3 ڈگری سیلسیس تک پہنچ گیا۔
محکمہ موسمیاتِ بھارت (آئی ایم ڈی) نے اس ریکارڈ توڑ گرمی کی تصدیق کی ہے۔
دوسری جانب، کولابا کے موسمیاتی اسٹیشن نے جزیرہ نما شہر میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا۔
غیر موسمی گرمی کی یہ لہر عالمی موسمیاتی تبدیلیوں اور دیگر عوامل کا نتیجہ ہو سکتی ہے۔

سید انٹرپرائزز کی جانب سے کراچی میں تمام دفاتر کے لئے مخصوص آفر کا اعلان۔ اگر آپ اپنے دفاتر کو مزید خوبصورت بنانا چاہتے ...
01/12/2024

سید انٹرپرائزز کی جانب سے کراچی میں تمام دفاتر کے لئے مخصوص آفر کا اعلان۔
اگر آپ اپنے دفاتر کو مزید خوبصورت بنانا چاہتے ہیں تو ہمارے پاس انڈور کے بہترین پودے موجود ہیں۔
موسمیاتی تبدیلیوں اور وبائی امراض کے پھیلاؤ کی وجہ سے شہر کراچی میں شجر کاری کی کمی ہے جسکی وجہ سے شہر بھی وباؤں کی زد میں ہے۔ اس تمام صورتحال کے پیش نظر ہم نے ایک بہترین آفر متعارف کرائی ہے۔
اس آفر میں ہم آپ کو انڈور کے پودے بغیر کسی قیمت کے دے رہے ہیں۔ پودوں کی دیکھ بھال کے لئے ہفتہ وار مالی کا وزٹ صفائی ستھرائی اور پودا خراب ہونے کی صورت میں نیا پودا آپ کو دیں گے بغیر کسی قمیت کے۔
ان تمام سہولتوں کے پیش نظر آپ سے ماہانہ پودوں کی دیکھ بھال کی مناسب اجرت لی جائے گی۔
جلد رابطہ کریں اور اس آفر سے فائدہ اٹھائیں۔
نوٹ: یہ آفر صرف کراچی کے لئے اور دفاتر والوں کے لئے ہے۔
رابطہ۔
03009267699
03161066486
ا

دنیا بھر میں موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے مختلف بیماریوں نے بھی جنم لے لیا ہے جسکی وجہ سے آج کراچی بھی اسکا شکار ہے۔ ان ب...
30/11/2024

دنیا بھر میں موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے مختلف بیماریوں نے بھی جنم لے لیا ہے جسکی وجہ سے آج کراچی بھی اسکا شکار ہے۔ ان بیماریوں کو شکست دینے کے لئے آپ اپنے دفاتر میں شجر کاری کریں۔ انڈور پودے آپ کو اپنے دفاتر میں صاف آب و ہوا فراہم کرتے ہیں ۔ آپ کی صحت کی بہتری کے لئے اور بیماریوں سے نجات پانے کے لئے اپنے دفاتر میں انڈور پودے لگائیں ہم آپ کو بہترین پیکج دے رہے ہیں۔ صرف کراچی والے رابطہ کریں۔
یہ آفر کراچی کے لئے ہے۔
مزید تفصیلات کے لئے آپ ہمارے دیئے گئے نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں۔
SYED ENTERPRISES🌱
03009267699
03161066486

China Palm Available For Offices Contact 0300-9267699
29/11/2024

China Palm Available For Offices
Contact 0300-9267699

Which Best Comment 👇
24/11/2024

Which Best Comment 👇

دفاتر اور کاروباری جگہ کے لیئے بہترین آفر جیسا کہ ہم سبھی چاہتے ہیں ہماری کام کی جگہ خوبصورت ہو۔ اگر آپ کا بھی  ۔ آفس ۔ ...
22/11/2024

دفاتر اور کاروباری جگہ کے لیئے بہترین آفر

جیسا کہ ہم سبھی چاہتے ہیں ہماری کام کی جگہ خوبصورت ہو۔

اگر آپ کا بھی ۔ آفس ۔ دکان ۔ بیوٹی پارلر۔ ریسٹورانٹ۔ یا کوئی کاروباری جگہ ہے تو آپ اُس کو پودوں سے خوبصورت بنانا چاہتے ہیں تو آپ ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں

ہمارا مقصد آپ کے کاروبار کو فروغ دینا ہے ۔ جو آپ کی کاروباری جگہ کو پودوں سے خوبصورت بنائے گا اور آپ کے کاروبار میں ترقی بھی ہو گی ۔ اور ایک خوبصورت جگہ بھی نظر آئے گی

ہم آپ کو ماہانہ کرائے کی بنیاد پر بھی پودے فراہم کرتا ہے۔ جس میں ہم پلانٹ کی قیمت وصول نہیں کریں گے۔ آپ کو پودے خریدنے کی بھی ضرورت نہیں ہے

تمام سہولیات ہمارے ماہانہ پیکج میں شامل ہیں۔

پودے خراب ہو جانے کی صورت میں بغیر کسی چارجز کے ہم پلانٹ کو مفت تبدیل کر کے دیں گے۔

ہمارا مالی پودوں کی دیکھ بھال کے لیے آپ کے آفس کا وزٹ بھی کرے گا ۔جس میں پانی دینا۔ پودوں کی صفائی وغیرہ شامل ہو گی

ہم آپ کے بجٹ اور ضروریات کے مطابق بہترین پیکجز بنا کر دیں گے۔

ہمارے پاس ہر قسم کے انڈور اور آؤٹ ڈور پودے، دستیاب ہیں
کراچی میں مالی کی سروس بھی موجودہے ۔

یہ آفر کراچی کے کسٹمرز کے لیئے ہے

مزید معلومات کے لیے ہمارے نمبر پر کال یا Whatsapp کرسکتے ہیں 👇
Contact Number
0300-9267699
Direct Whatsapp Links 👇
Wa.me/923110119804

Diffenbacia
21/11/2024

Diffenbacia

American Grass
20/11/2024

American Grass

Indoor Plants Available For Offices Call 🤙 0300-9267699
19/11/2024

Indoor Plants Available For Offices
Call 🤙 0300-9267699

Address

Karachi
Karachi
74200

Telephone

+923009267699

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Enterprises posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Syed Enterprises:

Videos

Share