چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے شاہراہ بھٹو (شہید ذوالفقار علی بھٹو ایکسپریس وے) قیوم آباد تا شاہ فیصل کالونی 9.1 کلومیٹر تک کے پہلے فیز کا افتتاح کردیا۔
#ShahrahEBhutto
Chairman Pakistan Peoples Party - PPP Bilawal BhuttoZardari ❤
#PPPDigital #PPPDigitalFacebook #Bilawal #BilawalBhutto #BilawalBhuttoZardari #BilawalBhuttoZardariSb
مجھے آپ خود سے جدا نہیں کر سکتے۔کبھی جدا نہیں کرسکتے، میں حکومت میں رہوں نہ رہوں۔ آپ مجھے علیحدہ نہیں کرسکتے اپنے دیہاتوں سے، اپنے گھروں سے, اپنی جھگیوں سے، اپنے مکانوں سے، اپنے خاندان سے، اپنے بچوں سے، نہ میں آپ کے بچوں سے آپ کے خاندان سے علیحدہ ہوسکتا ہوں، نہ آپ مجھ سے جدا ہو سکتے ہیں۔
شہید ذوالفقار علی بھٹو
#HBDShaheedBhutto
“یہ میرا مکتب فکر ہے کہ کوئی بنیادی قدم غریبوں کی اجازت اور تعاون کے بغیر نہیں اٹھاؤنگا۔”
شہید ذوالفقار علی بھٹو
#HBDShaheedBhutto
Tribute To SZAB on his 97th Birthday.
شہید ذوالفقار علی بھٹو پاکستان کی تاریخ کی وہ عہد ساز شخصیت تھے جو اقتدار کو طاقت کے ایوانوں سے نکل کر ملک کے غریب اور مظلوم عوام کے درمیان لے آئے، اور ملک میں جمہوری روایات کی بنیاد رکھی۔ #QuaideAwam
طاقت و تختِ لاہور کی لڑائی میں یہ لوگ پاکستان کی صلاحیتوں کو روک کر پاکستان کے عوام کیلئے مسائل پیدا کررہے ہیں۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری گڑھی خدا بخش جلسہ گاہ پہنچ گئے۔
شہید محترمہ بینظیر بھٹو کو نہ صرف مسلم ممالک کی پہلی خاتون وزیر اعظم بننے کا اعزاز حاصل ہے
شہید محترمہ بینظیر بھٹو کو نہ صرف مسلم ممالک کی پہلی خاتون وزیر اعظم بننے کا اعزاز حاصل ہے بلکہ انہوں نے اپنے والد شہید ذوالفقار علی بھٹو کی سیاسی میراث کو آگے بڑھاتے ہوئے پاکستان میں آمریت کا خاتمہ کرکے سماجی و اقتصادی ترقی کی ایسی بنیاد رکھی جس کے نتیجے میں ملک نے ترقی کی نئی منازل
پاکستان پیپلز پارٹی پی ایس 87 یوسی ابراہیم حیدری اور یوسی علی اکبر شاہ سے 17 گاڑیوں پر مشتمل قافلہ شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کو برسی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرنے گڑھی خدا بخش لاڑکانہ روانہ۔
وہ دریا دیس سمندر تھی، جو تیرے میرے اندر تھی، وہ سوندھی مٹی سندھڑی کی، وہ لڑکی لعل قلندر تھی۔