31/10/2025
اگر آئمہ کو معاشی خود مختاری مل جائے تو انھیں کسی وظیفے کی ضرورت نہیں رہتی۔
اور فی زمانہ صرف آئمہ ہی نہیں بلکہ علماء، مدرسین، مؤذن، مفتیان کرام سب کو اپنی اپنی معاشی خودمختاری پر کام کرنے کی اشد ضرورت ہے