Beauti of islam

Beauti of islam Beauti of islam

24/04/2024

سانپ ڈس کر بھی کچھ نہ بگاڑ سکا صدیق اکبرؓ کا
تو کتوں کے بھونکنے سے مقام کم نہ ہوگا صدیق اکبرؓ کا
😊❤

24/04/2024
10/11/2023

میرے ملک میں شراب حرام ھے اور حرام کمائی سے سب کھانا پینا حلال ھے اسلامیہ جمہوریہ پاکستان 💯😢

اے اللہ پاک ! مسجد اقصی کی حفاظت فرما اور فلسطین کے مسلمانوں کی نصرت فرما۔ جو مسلمان بھی اس پوسٹ کو دیکھ رہا ہے اور پیج ...
10/11/2023

اے اللہ پاک ! مسجد اقصی کی حفاظت فرما اور فلسطین کے مسلمانوں کی نصرت فرما۔ جو مسلمان بھی اس پوسٹ کو دیکھ رہا ہے اور پیج کو فالو کر رہا ہے ، اس کو اپنے گھر کی زیارت عطا فرما آمین ۔ 😘

Best photo of the day 😘

08/11/2023

جبرائیل علیہ السلام فرماتے ہیں کہ میں نے مشرق سے مغرب تک ساری زمین الٹ پلٹ کر دیکھی مگر محمّد جیسا حسین چہرہ نہیں پایا ❤

08/11/2023

سردیاں آچکی ہیں نعت خوانوں پر پیسے لٹانے کے بجائے قریبی مدرسوں میں جائیں مستحق طلباء کوجرسی چادر شوز لے کر دیں آخرت میں کام آئے گا

05/10/2023

04/10/2023

نبیﷺ کا فرمان  of islam
04/10/2023

نبیﷺ کا فرمان of islam

‏💥اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ...
04/10/2023

‏💥اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ💥

04/10/2023

یااللہ ہم سب کو  بھی یہ سعادت نصیب فرما آمین ☝️🤲صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم ❤مجھے عشق ہے محمدﷺ سے اے اللہ پاک ! ج...
04/10/2023

یااللہ ہم سب کو بھی یہ سعادت نصیب فرما آمین ☝️🤲
صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم ❤
مجھے عشق ہے محمدﷺ سے

اے اللہ پاک ! جو مسلمان بھی اس پوسٹ کو دیکھ رہا ہے اس کو اپنے گھر کی زیارت عطا فرما آمین ۔ ❤😍

Best photo of the day 😘

ایک بھائی کی فریاد اللّہ پاک اس بھائی کی مدد فرمائے آمین یارب العالمین 🤲🤲🤲
04/10/2023

ایک بھائی کی فریاد اللّہ پاک اس بھائی کی مدد فرمائے آمین یارب العالمین 🤲🤲🤲

Address

Iqbal Town
Karachi

Telephone

+923153277888

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Beauti of islam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Beauti of islam:

Videos

Share

Category


Other Video Creators in Karachi

Show All