24/09/2025
جامع مسجد مکہ میں جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کی بابرکت محفل پیر سید شاہ اسداللہ جنیدی مدظلہ العالی کی صدارت میں منعقد ھوئی جسمیں علامہ محمد عامر اخلاق شامی اختر القادری مدظلہ نے خصوصی خطاب فرما یا اس موقع پر علامہ فہیم الدین نوری ،علامہ عمیر رئیس شامی ،علامہ سید ناصر شاہ ،علامہ انوار شیخ ،،برکت علی قادری قمر رحمانی،محمد آمین ملک صدیق ،اسد جواد شروانی معاذ جنیدی،فیضان عباسی عمار اشرفی دیگر نے شرکت کی