دعوت اسلامی اور مولانا الیاس عطار قادری کے مریدین کی تربیت۔
سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاداب رضا نقشبندی۔
#PSTNews
#PSTMarkaz #PST
#PakistanSunniTehreek
#ShadabRazaNaqshbandi
#MaulanaIlyasQadri #Dawateislami
اللّٰه پاک فرماتا ہے،
ہرمشکل کے بعد آسانی ہے۔
سربراہ پاکستان سنی تحریک حضرت علامہ مولانا محمد شاداب رضا نقشبندی صاحب کا بہت ہی خوبصورت پیغام۔
#PSTNews
#PSTMarkaz #PST
#PakistanSunniTehreek
#ShadabRazaNaqshbandi
#viralreelschallenge #foryouシ #viralreelsfacebook #islam #bayan #VoiceOfIslam #powerOfIslam #viralreels
دورہ سکھر کے موقع پر نائب سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاہد غوری کی تاجروں سے ملاقات۔
#PSTNews
#PSTMarkaz #PST
#PakistanSunniTehreek
#ShadabRazaNaqshbandi
#MuhammadShahidGhori
جرنیل اہلسنت سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاداب رضا نقشبندی بھائی ہمیں آپ پر فخر ہے اور مکمل اعتماد ہے۔ الحمد اللّٰه ❤️😍✌️
سکھر:- نائب سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاہد غوری کی دارالعلوم غوثیہ رضویہ میں مفتی اعظم سندھ علامہ مفتی محمد ابراھیم قادری سے ملاقات، اہلسنت کو درپیش مسائل پر تبادلہ خیال کیا، شاہد غوری نے جامعہ میں مختلف شعبہ جات کا دورہ کیا اور مفتی اعظم سندھ مفتی محمد حسین قادری رحمتہ الله عليه کے مزار پر حاضری و فاتحہ خوانی کی۔
#PSTNews
#PSTMarkaz #PST
#PakistanSunniTehreek
#ShadabRazaNaqshbandi
#MuhammadShahidGhori
پشاور:- نائب سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاہد غوری کا دارالعلوم جامعہ کنزالایمان دورہ سید مفتی تاج شاہ صاحب سے ملاقات اس موقع پر مرکزی رہنما انعام الحق قادری بھی ہمراہ ہیں۔
#PSTNews
#PSTMarkaz #PST
#PakistanSunniTehreek
#ShadabRazaNaqshbandi
پشاور: نائب سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاہد غوری بھائی کی پشاور دورہ کے موقع پر تحریک عشق مصطفیٰ ﷺ کے مرکزی سیکریٹیریٹ دارلعلوم رحمانیہ چشتیہ میں آمد اور امیر تحریک عشق مصطفیٰ ﷺ پیر سید عنایت علی شاہ بادشاہ صاحب سے ملاقات۔ انکے ہمراہ مرکزی رہنما پاکستان سنی تحریک انعام اللّٰه قادری صاحب بھی موجود ہیں
جاری کردہ: مـرکـزی سـوشـل مـیـڈیـا آفـیـشـل
مرکز اہلسنت: انٹرنیشنل سیکرٹریٹ پـــاکـــســـتـــان ســـنـــی تـــحــریـــک
#PSTNews
#PSTMarkaz #PST
#PakistanSunniTehreek
#ShadabRazaNaqshbandi
#MuhammadShahidGhori
امیر شہدائے اہلسنت بانی و قائد پاکستان سنی تحریک محمد سلیم قادری کا اپنے کارکنان کے نام تاریخی اہم پیغام
پاکستان سنی تحریک کے مرکزی رہنما محمد آفتاب قادری اور آل کراچی تاجر اتحاد کے چیئرمین عتیق میر کراچی کے موجودہ حالات پر میڈیا کے نمائندگان سے گفتگو کررہے ہیں، انکے ہمراہ پاکستان سنی تحریک کے مرکزی رہنما فہیم الدین شیخ، نائب امیر کراچی فرحان راجپوت قادری، رکن کراچی رابطہ کمیٹی محمد عامر قادری ودیگر موجود ہیں۔
جاری کردہ: مـرکـزی سـوشـل مـیـڈیـا آفـیـشـل
مرکز اہلسنت: انٹرنیشنل سیکرٹریٹ پـــاکـــســـتـــان ســـنـــی تـــحــریـــک
#PSTNews
#PSTMarkaz #PST
#PakistanSunniTehreek
#ShadabRazaNaqshbandi
#Karachi #update #Pressconference #Dharna