Weekly KaimKhani Newspaper

Weekly KaimKhani Newspaper Weekly KaimKhani Newspaper is one of the most widely circulated Worldwide Community newspapers. Weekly KAIMKHANI Newspaper.

Editor in Chief: Hasnain Alam kaimkhani

Editor: Mustaqeem Ahmed KaimKhani +923122520086

E-Mail: [email protected]

مرحوم خان محمد خان  بامنواس والے کے پوتے عبدالغفار عرف (ماما ) کے بڑے بیٹے طلحہ غفار نے فرسٹ ڈویژن میں سندھ یونیورسٹی جا...
25/12/2024

مرحوم خان محمد خان بامنواس والے کے پوتے عبدالغفار عرف (ماما ) کے بڑے بیٹے طلحہ غفار نے فرسٹ ڈویژن میں سندھ یونیورسٹی جامشورو سے اپنی ڈگری انرجی انرلومنٹ مکمل کی

In 2021, Muhammad Toufique Kaimkhani's daughter and Shamsher Ali Khan Khani's granddaughter graduated with an M.A. in Ps...
25/12/2024

In 2021, Muhammad Toufique Kaimkhani's daughter and Shamsher Ali Khan Khani's granddaughter graduated with an M.A. in Psychology, achieving the second position.

ڈگری: گاؤں محمد علی خان قائم خانی کے ہمدان قائم خانی ولد حاجی عبدالحق قائم خانی نے داؤد یونیورسٹی سے کیمیکل انجینئرنگ می...
24/12/2024

ڈگری: گاؤں محمد علی خان قائم خانی کے ہمدان قائم خانی ولد حاجی عبدالحق قائم خانی نے داؤد یونیورسٹی سے کیمیکل انجینئرنگ میں گریجویشن کامیابی سے مکمل کیا۔
゚viralシfypシ゚viralシalシ ゚viralシ

جھڈو کے محمد ندیم قائم خانی کے صاحبزادے محمد کاشف قائم خانی کو داود انجینئرنگ یونیورسٹی سے انجینئر بننے پر مبارکباد پیش ...
24/12/2024

جھڈو کے محمد ندیم قائم خانی کے صاحبزادے محمد کاشف قائم خانی کو داود انجینئرنگ یونیورسٹی سے انجینئر بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں (رپورٹ: رشید عالم قائم خانی) 🎉👏💐🎊
゚viralシ ゚viralシfypシ゚viralシalシ

  ڈگری ضلع میرپورخاص: معزز کاروباری شخصیت سیٹھ شوکت علی خان قائم خانی کے صاحبزادے اور حاجی صفدر علی خان قائم خانی کے بھا...
22/12/2024


ڈگری ضلع میرپورخاص: معزز کاروباری شخصیت سیٹھ شوکت علی خان قائم خانی کے صاحبزادے اور حاجی صفدر علی خان قائم خانی کے بھائی ڈاکٹر محمد علی خان قائم خانی کی ماہر نفسیات بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

الحمدللہDr Shanawer Khan, daughter of the late Engineer Salahuddin Khan KaimKhani, has achieved the distinction of being...
22/12/2024

الحمدللہ
Dr Shanawer Khan, daughter of the late Engineer Salahuddin Khan KaimKhani, has achieved the distinction of being the first Neuro Muscular Medicine Fellow to graduate from AKUH Karachi.

جھڈو ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر مرکزی رہنما و سابق صوبائی وزیر سندھ شبیر احمد قائمی نے آج جھڈو کا دورہ کیا شبیر احمد ق...
19/12/2024

جھڈو ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر مرکزی رہنما و سابق صوبائی وزیر سندھ شبیر احمد قائمی نے آج جھڈو کا دورہ کیا شبیر احمد قائمی نے اپنے جھڈو دورے کے دوران کونسلر سیٹھ جاوید ظفر قائم خانی کے مرحوم والد مینیجر حاجی ظفر خان قائم خانی کے انتقال پر حاجی یونس خان قائم خانی کے بھائی مرحوم انجییر محمد یوسف خان قائم خانی کے انتقال پر انجییر شاہد کریم قائم خانی( اومان ) کے بہنوئی مرحوم حاجی عبدالجبار خان قائم خانی کے انتقال پر اور حافظ مولانا شہزاد آرائیں کی مرحومہ والدہ کے انتقال پر ورثہ سے اظہار تعزیت کیا اور مرحومین کے لئے دعائے مغفرت کی
جھڈو سیکٹر کے سیکٹر ممبر شاکر طالب قائم خانی کے چھوٹے بھائی ذاکر طالب قائم خانی کی سہرا بندی کے سلسلے میں قوالی نائٹ میں شرکت کی اور دولہے کو نکاح کی مبارکباد پیش کی
بعد ازاں شبیر احمد قائم خانی، کونسلر سیٹھ شفیق قائم خانی کوٹ غلام محمد، عمران قائم خانی کوٹ غلام محمد ڈسٹرکٹ ممبر میرپورخاص اور دوست واحباب کے اعزاز میں رہنما ایم کیو ایم پاکستان جھڈو عمران لیاقت قائم خانی نے پر وقار پرتکلف عشائیہ دیا عشائیے کے اختتام پر انجینئر محسن خان قائم خانی پبلک ہیلتھ انجینئرنگ مٹھی نے شبیر احمد قائم خانی کو سندھ کی ثقافت اجرک کا تحفہ پیش کیا
دوسری جانب سابق تعلقہ ناظم ڈگری سیٹھ حاجی گلزار احمد قائم خانی نے شبیر احمد قائم خانی اور دوست واحباب کے اعزاز میں چائے پارٹی دی

شبیر احمد قائم خانی نے اپنے دورے کے اختتام پر عمران لیاقت قائم خانی ، حاجی گلزار احمد قائم خانی اور انجینئر محسن خان قائم خانی کا خصوصی شکریہ ادا کیا اور اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا.
゚viralシ ゚viralシfypシ゚viralシalシ

شبیر قائم خانی ایم کیوایم رہنماء اور سابق صوبائی وزیر کی جھڈو تشریف آوری، عمران لیاقت کی رہائشگاہ پر ان سے ملاقات کے وقت...
19/12/2024

شبیر قائم خانی ایم کیوایم رہنماء اور سابق صوبائی وزیر کی جھڈو تشریف آوری، عمران لیاقت کی رہائشگاہ پر ان سے ملاقات کے وقت سینئر صحافی شفیق جان، شاہد مجید کے ہمراہ لی گئی تصویر

  Grandson of (late) Muhammad Yasin khan (Rtd station Master), Muhammad Haseeb Khan s/o Muhammad Asghar Kaim Khani (NBP)...
18/12/2024



Grandson of (late) Muhammad Yasin khan (Rtd station Master), Muhammad Haseeb Khan s/o Muhammad Asghar Kaim Khani (NBP) promoted to the rank of Lieutenant Commander.

゚viralシ

Group Photograph of UK 'KKs' at Manchester Meetup. From Right to left (1) Ahmad Khan KK (2) Tahir Islam KK (3) Ali Haide...
12/12/2024

Group Photograph of UK 'KKs' at Manchester Meetup. From Right to left (1) Ahmad Khan KK (2) Tahir Islam KK (3) Ali Haider KK (4) Muhammad-Asif Khan KK (5) Ali Yaqoob KK

 # لاس اینجلسامریکہمرحوم جنرل بشیر خان قائم خانی کے بیٹے / کرنل ظفر کے چھوٹے بھائی / برگیڈئیر حامد بشیر کے بڑے بھائی محم...
11/12/2024

# لاس اینجلس
امریکہ
مرحوم جنرل بشیر خان قائم خانی کے بیٹے / کرنل ظفر کے چھوٹے بھائی / برگیڈئیر حامد بشیر کے بڑے بھائی
محمود بشیر قائمخانی لاس اینجلس امریکہ میں وفات پاگئے ہیں
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

I Glade to share with you some pages of "Wakiyaat Qaum KaimKhani". Writer: Marhoom Atta Muhammad Khan KaimKhani and Marh...
10/12/2024

I Glade to share with you some pages of "Wakiyaat Qaum KaimKhani". Writer: Marhoom Atta Muhammad Khan KaimKhani and Marhoom Liaquat Ali Khan KaimKhani. Republished with some new Articles
Hashmat Hussain Khan KaimKhani.

09/12/2024
الحمدللہ  Haasha S/o Prof Atif Khan KaimKhani has achieved a Gold Medal in MS Data Science from FAST NUCES University, I...
08/12/2024

الحمدللہ

Haasha S/o Prof Atif Khan KaimKhani has achieved a Gold Medal in MS Data Science from FAST NUCES University, Islamabad. A huge thank you to his incredible teachers and everyone who supported him. May Allah bless him with continued success.
゚viralシ ゚viralシfypシ゚viralシalシ

قائم خانی والنٹیرز ٹیم کراچی کی جانب سے vision 2025 کے حوالے سے ایک اہم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا میٹنگ میں قائم خانی براد...
26/11/2024

قائم خانی والنٹیرز ٹیم کراچی کی جانب سے vision 2025 کے حوالے سے ایک اہم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا
میٹنگ میں قائم خانی برادری کے لیے قائم خانی والنٹیرز ٹیم کی جانب سے 2025 میں شروع کیے جانے والے پراجیکٹس کے بارے میں ڈسکس کیا گیا۔بزرگوں سے ملاقات کا مقصد ان پراجیکٹس کو شروع کرنے سے پہلے سب کو ساتھ لے کر چلنے اور سب کی رائے سے مستقبل میں اچھے اور بڑے پراجیکٹس کے بارے میں مشاورت تھا اور اس طرح کی ملاقاتیں مزید بھی جاری رہیں گی اور یکجہتی کے ساتھ برادری کے دیگر پلیٹ فارم کو ساتھ ملا کر اور آپسی سپورٹ سے برادری کی خدمت کی جاے گی. 2025 کے پراجیکٹس میں تعلیمی اسکالرشپس، بیرون ممالک تعلیم و جابز کی آگاہی. شادی بیاہ کے معاملات میں سپورٹ، میڈیکل کے بڑے پراجیکٹس جس سے عام افراد کو فائدہ ہو ایسے دیگر پروگرامز بھی شامل ہیں۔ پروگرام میں قائم خانی برادری کے معزز ممبران ٹھاکر زوالفقار خان قائم خانی ، جمشید علی خان قائمُخانی ، جناب الیاس احسن خان قائمُخانی، محمد سعید حشمت قائم خانی، فیاض خان قائمُخانی، لیاقت علی خان قائمُخانی، محمد خالد خان قائمُخانی، نظام خان قائمُخانی، محمد عمر خان قائمُخانی ، سرفراز خان قائمُخانی، محمد سلیم خان قائم خانی کسٹمز، معظم. علی خان قائمُخانی، مطلوب خان قائمُخانی، عرفان حمایت قائم خانی، اکرم. وحید خان قائمُخانی، محمد خالد خان محمد قائم خانی، عماد خان قائمُخانی موجود تھے. جبکہ سب ممبران نے ویژن 2025 کے پروگرام کو سراہا اور اپنی اپنی رائے دی تاکہ سب کی مشاورت کے اور یکجہتی سے ایک اچھے پلیٹ فارم سے برادری کے کاموں کا آغاز ہوسکے.
قائم خانی والنٹیرز ٹیم کراچی کے ممبران محند آصف، عابد علی خان، اکبر علی،. ارشاد خان ، محمد یوسف، رفیق گڈو، امیر حسن خان و آصف قربان نے آنے والے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا۔ سرپرست اعلیٰ قائم خانی والنٹیرز ٹیم کراچی شکیل احمد قائم خانی ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر یونائیڈ انٹرنیشنل گروپ نے عمرہ کی ادائیگی کے سلسلے میں سعودیہ ہونے کے باعث آن لائن گیٹ ٹو گیدر میں شرکت کی اور سرپرست اعلیٰ کی جانب سے تمام مہمانوں کا آمد پر شکریہ ادا کرتے ہیں.

خواتین کا بہترین معاشرے کی تشکیل اور ملک وقوم کی تعمیر وترقی میں اہم کردار ہے،روبینہ قائم خانی  محترمہ بے نظیر بھٹو شہید...
25/11/2024

خواتین کا بہترین معاشرے کی تشکیل اور ملک وقوم کی تعمیر وترقی میں اہم کردار ہے،روبینہ قائم خانی

محترمہ بے نظیر بھٹو شہید نے ناصرف خواتین کے حقوق کی بات کی بلکہ بااختیار بنانے کے لیے اقدامات اٹھائے، روبینہ قائم خانی

اسلام آباد.. پیپلز پارٹی کی راہنما سینیٹر روبینہ قائم خانی نے کہا کہ خواتین کا بہترین معاشرے کی تشکیل اور ملک وقوم کی تعمیر وترقی میں اہم کردار ہے، خواتین پر ہر قسم کے تشدد کے خاتمے کے لیے سب کو ملکر کام کرنے کی ضرورت ہے، خواتین کو بااختیار بنانے اور تشدد کے خاتمے کے حوالے سے پیپلزپارٹی کے اقدامات اور کردار نمایاں ہے ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں کیا، پیپلزپارٹی راہنما روبینہ قائم خانی نے کہا کہ محترمہ بے نظیر بھٹو شہید نے ناصرف خواتین کے حقوق کی بات کی بلکہ بااختیار بنانے کے لیے اقدامات اٹھائے، خواتین کے خلاف تشدد انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی، قوانین پر سختی سے عملدرآمد کروانے کی ضرورت ہے، سینیٹر روبینہ قائم خانی نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے پہلی بار خواتین کا وزیر اعظم، اسپیکر، وزیر خارجہ سمیت اہم عہدوں کے لیے انتخاب کیا، پیپلزپارٹی صدر آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں شہید محترمہ بینظیر بھٹوکے مشن کو جاری رکھے ہوئے ہے، مقصد ایسا معاشرہ تشکیل دینا ہے جہاں خواتین محفوظ اور ترقی میں برابر کی شراکت دار ہوں.

Rubina Qaim Khani
Bakhtawar Bhutto-Zardari
Bilawal Bhutto Zardari Asif Ali Zardari fans Asifa Bhutto Zardari Asifa Bhutto Zardari PPP Media Cell Central Secretariat Geo News Urdu Dunya News

Industrialist Haji Nasir Noor Khan requests the pleasure of friends' company at a dinner gathering at a local restaurant...
25/11/2024

Industrialist Haji Nasir Noor Khan requests the pleasure of friends' company at a dinner gathering at a local restaurant in North Nazimabad, Karachi. Guests invited are Thakur Zulfiqar Khan, Javed Hassan Khan, Muzaffar Khan, M Asif Ishaque, Asif Maqsood Khan, and Akhtar Khan. Appreciation is expressed for the generous hospitality.

Address

I. I Chundrigar Road Near The News
Karachi
74200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Weekly KaimKhani Newspaper posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Weekly KaimKhani Newspaper:

Videos

Share

Category