Knowledge Hub

Knowledge Hub ‏‎إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین���

The Ancient 4,500-Year-Old Tunic at the Egyptian Museum.l
29/12/2024

The Ancient 4,500-Year-Old Tunic at the Egyptian Museum.
l

ڈرائنگ کے ماسٹر مجھے ہمیشہ کہتے  "اُلّو بناؤ" مگر مجھ سے نہ بنتا تو غصے سے کہتے "کبھی اُلّو دیکھا ہے؟"میں شرم سے اِدھر ا...
28/12/2024

ڈرائنگ کے ماسٹر مجھے ہمیشہ کہتے "اُلّو بناؤ"
مگر مجھ سے نہ بنتا تو غصے سے کہتے
"کبھی اُلّو دیکھا ہے؟"
میں شرم سے اِدھر اُدھر دیکھنے لگتا تو کہتے
"اِدھر اُدھر کیا دیکھ رہے ہو میری طرف دیکھو۔🖤🌸

بہت سے درد تو ہم بانٹ بھی نہیں سکتےبہت سے بوجھ اکیلے اٹھانے پڑتے ہیں۔۔۔۔
27/12/2024

بہت سے درد تو ہم بانٹ بھی نہیں سکتے
بہت سے بوجھ اکیلے اٹھانے پڑتے ہیں۔۔۔۔

لازمی نہیں کہ جو آپ کے پاس کھڑا ہے آپکے ساتھ بھی ہو۔
26/12/2024

لازمی نہیں کہ جو آپ کے پاس کھڑا ہے آپکے ساتھ بھی ہو۔

آپ خود پر شک کرنے میں مصروف ہیں جبکہ دوسرے آپ کی صلاحیتوں سے گھبراتے ہیں۔۔۔۔۔
26/12/2024

آپ خود پر شک کرنے میں مصروف ہیں جبکہ دوسرے آپ کی صلاحیتوں سے گھبراتے ہیں۔۔۔۔۔

‏امی : لو بریانی کھا لو...🙂میں : مجھ سے نہیں کھائی جاتی اُس کے  بنا...💔امی : چپل اٹھاتے ہوئے کون ھے وہ...؟؟👀میں : رائتہ ...
25/12/2024

‏امی : لو بریانی کھا لو...🙂
میں : مجھ سے نہیں کھائی جاتی اُس کے بنا...💔
امی : چپل اٹھاتے ہوئے کون ھے وہ...؟؟👀
میں : رائتہ امی جی رائتہ...🤧😂
]
انسان تین چیزیں کبھی نہیں چھپا سکتا...!!
محبت، کھانسی...!!
اور Lays کھانے کی آواز...😋😂
]
شکر ھے جانوروں میں کھانا پکانے کا رواج نہیں...!!
ورنہ ہاتھیوں کے خاندان کی بہو تو روٹیاں پکا پکا کے ھی مر جاتی...!! 🤣

[
کہتے ھیں کسی کے گھر خالی ہاتھ نہیں جاتے...😇🙂

اس لئے جہاں بھی جائیں...😊😋
۔
۔
۔
چارجر ساتھ لے کر جائیں...😂🤝
😂🤣🤣😂😄😂🤣😅😂🤣
[
روز ايک اجنبی شخص کو ديکھ کر مسکرايا کرو...!!
تاکہ وہ اپنی ساری پريشانياں بھول کر سارا دن يہی سوچتا رھے...!!
اے چول کون سی...؟؟ 😳😂
[

انسان کی پہچان دولت سے نہیں...😇🙂

شناختی کارڈ سے ہوتی ھے...😝😂
[

دوسرے ممالک میں کوئی مسئلہ بن جائے تو لوگ کہتے پولیس کو بلاؤ...!!
اور
پاکستان میں کہتے ھیں
گَل مکاؤ جے پولیس آگئی تے کَم ودھ جانا ایں...🤧😁😂✌🏻
[

چڑھ گیا نا بخار لگ گئ نظر زمانے کی...😌🙂

کیا ضرورت تھی تمہیں اتنی ٹھنڈ میں نہانے کی...🤧😷
😜😜😂😂😅
[

دنیا میں کامیاب جوڑا صرف جُرابوں کا ہے
کیونکہ ایک کے بِنا دوسرا کسی کام کا نہیں رہتا...!!
😂😂😂😂
]
لڑکا ھونے کا ایک فاہدہ یہ بھی ھے جب بےعزتی ھونے لگے...!!
تو چپ چاپ گھر سے نکل جاؤ...😏😎
بچاری لڑکیوں کو پوری قوالی سننی پڑتی ھے...😂😂😜
[
سائنس دان سمجھتے ہیں کہ پانی ابالنے سے جراثیم مر جاتے ہیں لیکن سائنس دانوں کو کوئی یہ تو بتائے جراثیم تو مر جاتے ہیں لیکن ان کی ڈیڈ باڈیز تو پانی میں ہی رہ جاتی ھیں...🤓🤝
]
کالج کی دیوار پہ کسی نوجوان نے یہ لکھ دیا...😃👇
پیاری؛ کل کالج نہ آنا،
ھم تمھارے گھر آٸینگے،
تمھارے رشتے کے لیٸے۔
دوسرے دن...
247 لڑکیاں
19 استانیاں
1 پی ٹی ٹیچر
1 کمپیوٹر آپریٹر لڑکی
1 کلرک لڑکی
اور تو اور کالج میں کام کرنے والی
خالہ ھاجراں بھی غیر حاضر رھیں۔
پتہ نھیں کون تھا وہ کمینہ....پورے کالج کو پريشان کر کہ رکھ دیا۔😂😁😂😀
]
چلے ہی جائیں گے تیری محفل سے...😔💔

😂 👉

بس یہ تھوڑے چاول تو کھا لینے دو...😋😁
]
آج کے دور میں سر اٹھا کر وہی چل سکتا ہے جس کے پاس موبائل نہ ھو...😁😂☠️

اپنے دل کو اتنا مضبوط بنالو کے اندر کہرام بھی مچا ہو تو کسی کو کانو کان خبر نا ہو "
25/12/2024

اپنے دل کو اتنا مضبوط بنالو کے اندر کہرام بھی مچا ہو تو کسی کو کانو کان خبر نا ہو "

مستری صاحب کہ رہا ہے بس 20-19 کا ہی فرق ہے۔ میری گارنٹی ہے اگر کچھ ہوا تو۔
24/12/2024

مستری صاحب کہ رہا ہے بس 20-19 کا ہی فرق ہے۔ میری گارنٹی ہے اگر کچھ ہوا تو۔

ٹانگیں کھینچنے والے جب ٹانگیں دبانے لگ جائیں تو سمجھ جائیں کہ ان کا اگلا ٹارگٹ آپ کی گردن ہے
24/12/2024

ٹانگیں کھینچنے والے جب ٹانگیں دبانے لگ جائیں تو سمجھ جائیں کہ ان کا اگلا ٹارگٹ آپ کی گردن ہے

جب کوئی مرد کسی خوبرو خاتون کی محبت میں گرفتار ہو کر اسے پانے میں ناکام ہو جاتا ہے تو پھر وہ عورتوں سے نفرت کرنے لگتا ہے...
23/12/2024

جب کوئی مرد کسی خوبرو خاتون کی محبت میں گرفتار ہو کر اسے پانے میں ناکام ہو جاتا ہے تو پھر وہ عورتوں سے نفرت کرنے لگتا ہے۔

کہتے ہیں پھر وہ طویل عرصے تک خواتین کی پرچھائی سے بھی دور بھاگتا ہے۔

ماہرین کے مطابق کبھی کبھار اس طویل مدت کا دورانیہ 1 سے 2 دن تک بھی ہو سکتا ہے 🙄🚶🚶

Address

Karachi
75460

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Knowledge Hub posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Knowledge Hub:

Videos

Share