Hizbulllah Bhatti

Hizbulllah Bhatti Passionate observer and commentator on the unfolding events in Pakistan and beyond

12/03/2024

فیصل مسجد میں اعتکاف بیٹھنے کی فیس 5000 ہے!

اسلامی جمہوریہ پاکستان

05/03/2024

(Form 45) ❌ مارک ذکربرگ

مارک زنگر برگر ✅(Form 47)

24/02/2024

آصفہ بھٹو کا قومی اسمبلی کا انتخاب لڑ کر میدان میں آنا کا فیصلہ۔ باقی لوگ ہر اتوار کو NTS اور Public Service Commission کے ٹیسٹس پر ٹیسٹس دیتے رہے خوشبو لگا کے

21/02/2024

*دلہن کو نہ دولہا پسند ہے اور دولہے کو نہ دلہن پسند ہے لیکن رشتے کروانے والی خالہ نے دونوں کے درمیان شادی پکی کر دی ہے لیکن دولہے نے دولہن سے شادی کے بعد ایک ساتھ رہنے سے منع کردیا ہے۔ دولہے نے دولہن کو سپورٹ کرنے کی حامی بھر لی ہے لیکن ساتھ نہیں رہے گا۔*

14/02/2024

Molana on Fire 🔥🔥🔥

14/02/2024

‏علی امین گنڈہ پور کے سر سے پگڑی اتاری گئی بال کاٹے گئے اللہ پاک نے اس کے سر پر خیبر پختون خوا کا تاج سجا دیا
عزت ذلت اللہ پاک کے ہاتھ میں ہے❤

11/02/2024

سندھ میں پیپلز پارٹی کو فتح پر مبارک ،
بجلی کے مفت تین سو یونٹ گرمیوں میں قوم کی موجیں.

10/02/2024

کاش علامہ اقبال برا خواب سمجھ کے دوبارہ سو جاتے

10/02/2024

اچھی بھلی جاہل عوام تھی جیل میں بیٹھے بیٹھے فورم 45 اور 47 کی تمیز بھی سیکھا دی.!✌️

09/02/2024

یزید نے فجر کا وقت چنا ہے
عوام پر حملہ کرنے کے لئے!

ایک عہد تھا جو تمام ہوا
08/02/2024

ایک عہد تھا جو تمام ہوا

05/02/2024

یزید نے امام حسین سے صرف 1 ووٹ ہی مانگا تھا امام نے 72 تن شہید تو کروا دیئے لیکن غلط بندے کو
ایک ووٹ نہیں دیا

30/01/2024

دوسرے بچوں پر اتنی سختی کرکے بھی اگر پرنسپل کا بیٹا فرسٹ نہ آئے تو پرنسپل کو اسکول سے استعفی دے دینا چاہے
#غیرسیاسی

13/01/2024

ایک حافظ پورے خاندان کو کیسے معاف کرواسکتا ہے یہ ہم نے دنیا میں ہی دیکھ لیا

04/01/2024

وطن عزیز میں اصل کمائی وہی کر رہے ہیں جو ڈر بیچ رہے ہیں ۔
وہ چاہے دشمن کا ہو یا آخرت کا

01/01/2024

اور یہ ہرگز نہ سمجھنا کہ جو کچھ یہ ظالم کر رہے ہیں ، اللہ اس سے غافل ہے ۔ وہ تو ان لوگوں کو اس دن تک کے لیے مہلت دے رہا ہے جس میں آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی

(سورۃ ابرہیم آیت نمبر 42)

30/12/2023

هيڏي وڏي اداري جي VC جي ليڪ وڊيو اچي وئي مجال جو ڪه نام نهاد لبرل جو ڪوئي مزمتي بيان آيو هجي باقي مدرسي جي ملي جي وڊيو ٿي اچي ته باھ ٻاري ٿا ڏين

29/12/2023

ایک بندہ آپ سے 50 ہزار لے اور کہے 3 بندے اور ڈھونڈو
ان سے 50 ہزار فی بندہ بٹورو پھر آپ کی انکم شروع ھوگی پھر وہ تین بندے مزید 9 بندے ڈھونڈیں 50 ہزار فی بندہ ان سب سے بٹوریں۔
اسی طرح یہ سلسلہ آگے بڑھتا رھے تو اسے آنلاین بزنس نہیں فراڈ کہتے ہے

28/12/2023

Happy Christmas to the RRT Family of Kumb

26/12/2023

پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کردیا، پی ٹی آئی کو بلے کا نشان مل گیا۔۔۔!!!

24/12/2023

کاغذات چھیننے کا وقت ختم

23/12/2023

صادق اور امین کے بعد اب معصوم

22/12/2023

سائفر تو وڑ گیا

22/12/2023

بہن ماہ رنگ بلوچ اگر فلسطینی ہوتی تو آج پاکستان کے سارے مولوی رو رہے ہوتے، پاکستانی مولوی خدا سے زیادہ یزید سے ڈرتے ہیں

پروگرام تو شروع ہوتے ہی وڑ گیا
07/11/2023

پروگرام تو شروع ہوتے ہی وڑ گیا

04/11/2023

نیوزیلینڈ نے پاکستان کی حفاظتی ضمانت مسترد کردی 😎✌

19/09/2023

و لَا تَحْسَبَنَّ الله غَافِلًا عَمَّا يَعْمَلُ الظَّلِمُونَ إِنَّمَا يُؤَخِّرُهُمَ ليوم تشخص فِيهِ الْأَبْصَارُ

اور (مومنو) مت خیال کرنا کہ یہ ظالم جو عمل کر رہے ہیں خدا ان سے بے خبر ہے۔ وہ ان کو اس دن تک مہلت دے رہا ہے جب کہ دہشت کے سبب آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں گی۔

11/09/2023

شدید بارشوں سے تنگ آ کر سری لنکا نے گراونڈ کو خشک کرنے کے لیے پاکستان سے زمین گرم کرنے والی مشین منگوانے کا ارادہ کر لیا
🤣🤣

Address

Karachi

Telephone

+923063291456

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hizbulllah Bhatti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Karachi media companies

Show All