عدالتی اصلاحات میثاق جمہوریت میں شامل تھیں،
آئینی عدالت عوام کے حقوق کا تحفظ کرے گی!
#JudicialReformsWithBBZ
پاکستان میں سب سے زیادہ منشیات کے عادی افراد کی بحالی کے مراکز سندھ میں ہیں، سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن
#ProgressiveSindh
بجلی کا بحران اس وقت بہت بڑا ہے، صدر آصف۔علی زرداری، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی حکومت سے کہا ہے کہ بجلی سستی کی جائے، پورا پاکستان توانائی بحران میں سندھ حکومت کی جانب دیکھ رہا ہے، سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن
#ProgressiveSindh
صدر آصف علی زرداری نے پہلی میٹنگ میں منشیات کے خاتمے کے حوالے سے ہدایات دیں ، سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن
#ProgressiveSindh
2018 کے انتخابات میں لاڈلے کو جتوانے کے لئے پورے پاکستان کے مینڈیٹ کو بلڈوز کیا گیا، سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن
#ProgressiveSindh
سندھ میں پاکستان بھر سے لوگ علاج کے لئے آتے ہیں ، صوبے بھر میں پاکستان کی عوام کا مفت میں علاج معالجہ ہوتا ہے،کراچی شہر میں ملک بھر سے لوگ روزگار کے لئے آتے ہیں، سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن
#ProgressiveSindh
لوگ پورے ملک سے کراچی آرہے ہیں ، کیونکہ سندھ حکومت ان کی مدد کے لئے کھڑی ہے، سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن
#ProgressiveSindh
کراچی: سینئر صوبائی وزیر سندھ شرجیل انعام میمن نیوز کانفرنس کررہے ہیں
#ProgressiveSindh
سندھ حکومت نے لوکل گورنمنٹ کونسل ایسوسی ایشن کے تحت مفت ائیر ایمبولینس سروس کا آغاز کردیا ہے، صوبائی وزراء سید ناصر حسین شاہ اور سعید غنی
آج سندھ میں ایئر ایمبولینس سروس کا آغاز ہونا اہم ہے، وزیر توانائی سندھ سید ناصر حسین شاہ
#ProgressiveSindh
وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ کی “پیغام پاکستان” پروگرام میں بحیثیت مہمان خصوصی شرکت
نوجوانوں میں امن و رواداری فروغ کے حوالے سے “پیغام پاکستان” کے عنوان سے پروگرام بحریہ آڈیٹوریم کارساز میں منعقد ہوا۔
#ProgressiveSindh
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی یو ایس ایڈ کی طرف سے یونیسیف کو ویئر ہاؤس منتقل کرنے کی تقریب میں شرکت
ویئرہاؤس کراچی میں پورٹ قاسم کے علاقے میں قائم کیا گیا ہے
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے ملاقات
#ProgressiveSindh
کراچی: لوکل کونسل ایسوسی ایشن سندھ اور ایئر کرافٹ سیلز اینڈ سروسز پرائیویٹ لمیٹڈ کے درمیان ایئر ایمبولینس سروس کا معاہدہ.
#ProgressiveSindh