Syed Naveed Ameer

Syed Naveed Ameer Official page of Syed Naveed Ameer , journalist GTV Network

07/12/2024

Sindh police vs Home department

سندھ پولیس کی جانب سے
عادی مجرموں کے لیے ای ٹیگنگ ڈیوائس کا ٹینڈر محکمہ داخلہ کی جانب سے منسوخ

مختلف اخبارات میں ٹینڈرز منسوخی کے لیے اشتہارات جاری کر دیا گیا
اشتہار کے مطابق عادی مجرموں کی ای ٹیگنگ کےقوانین ابھی منظور نہیں ہوئے، ای ٹیگنگ ڈیوائس کےلیےابھی فنڈز بھی دستیاب نہیں ہیں،ٹینڈر کا اشتہار ایڈمنسٹریٹو ڈپارٹمنٹ کی رضامندی کے بغیر جاری کیا گیا

07/12/2024

کراچی ، کیماڑی نیٹی جیٹی پل پر ٹریلر اور آئل ٹینکر میں تصادم

06/12/2024

کراچی: شارع فیصل پر کیش وین الٹ گئی،وین الٹنے سے ٹریفک جام
ٹریفک اور پولیس اہلکار موقع پر پہنچ گئے

26/11/2024

3 2 1.....match start hony wala hy

26/11/2024

کراچی کی سب سے بڑی ایمبولینس سروس کا رابطہ عوام سے منقطع
گزشتہ 48گھنٹوں سے ایدھی فاؤنڈیشن ایمرجنسی ہیلپ لائن 115 بند

23/08/2024

کارساز حادثے کی نئی ویڈیو سامنے آگئی،،،،ملزمہ نتاشا نے باپ بیٹی کو کچلنے سے قبل ایک اور گاڑی کو ٹکر ماری تھی

Karsaz wali dulhan 💀
22/08/2024

Karsaz wali dulhan 💀

20/08/2024

کارساز حادثے کی زمہ دار ڈرائیور خاتون کے وکیل نے ملزمہ کے نفسیاتی مریضہ ہونے کا دعویٰ کر دیا۔۔۔۔۔حادثے میں 2 قیمتی جانیں گئی 5 زخمی ہوئے لیکن گزرتے وقت کے ساتھ حادثہ کے محرکات بدل کر سامنے آنے لگے ۔۔۔۔۔

20/08/2024

کار ساز ٹریفک حادثہ

پولیس اور عامر منصوب ایڈووکیٹ کی حادثہ کی ذمہ دار ملزمہ کو بچانے کی کوشش

عامر منصوب ایڈووکیٹ نے ٹریفک حادثہ کی ذمہ دار ملزمہ نتاشا کو نفسیاتی قرار دے دیا

ملزمہ نتاشا کی جانب سے وکیل عامر منسوب عدالت پہنچ گئے

ملزمہ نفسیاتی مریضہ ہے ، وکیل عامر منسوب

ملزمہ گزشتہ پانچ سال زیر علاج ہے ۔ وکیل ملزمہ

ایسے مریضوں کو ائسولیشن وارڈ میں رکھا جاتا ہے ، وکیل ملزمہ

ملزمہ بنا اجازت گاڑی لیکر گھر سے نکلی ، وکیل ملزم

ملزمہ کی ذہنی کیفیت ایسی نہیں کہ عدالت میں پیش کیا جائے ، وکیل

ایسی بیماری میں مبتلا مریض کو کچھ یاد نہیں رہتا ،وکیل ملزمہ

ملزمہ کی درخواست ضمانت دائر کریں گے وکیل ملزمہ

20/08/2024

کارساز حادثے کی ملزمہ خاتون ڈرائیور کو عدالت میں پیش نہیں کیا گیا
خاتون کو نفسیتاتی مریضہ قرار دے دیا گیا

19/08/2024

کراچی میں ہونے والی رواں سال کی سب سے بڑی ڈکیتی واردات میں مزاحمت پر زخمی ہونے والا سیکیورٹی گارڈ جان کی بازی ہار گیا جسکے بعد تحققیات ایس ائی یو منتقل کر دی گئی ہے۔۔۔۔۔ پولیس کے مطابق جائے وقوعہ سے حاصل کردہ سی سی ٹی وی فوٹیج موثر نہیں اور روٹس پر لگے زیادہ تر کیمرہ خراب ہیں اب ڈسٹرکٹ پولیس ایس ائی یو کے ساتھ مل کر اس کیس کی تحقیقات کرے گی

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Naveed Ameer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Syed Naveed Ameer:

Videos

Share