فقیرانِ درِ ابوالفضل العباس ع

فقیرانِ درِ ابوالفضل العباس ع السلام علیکم
یا علی ع مدد فقیرانِ درِ ابوالفضل العباس . Ya Ali Madad 110�

32 ویں سالانہ مجلس عزاءبمقام : مکان نمبر 325-G نزد امام بارگاہِ حسینی جی ایریا کورنگی نمبر ½5 کراچی بوقت ؛ ۹:۳۰ بجے شب ب...
09/09/2024

32 ویں سالانہ مجلس عزاء

بمقام : مکان نمبر 325-G نزد امام بارگاہِ حسینی جی ایریا کورنگی نمبر ½5 کراچی
بوقت ؛ ۹:۳۰ بجے شب
بتاریخ ؛ ۵ ربیع الاوّل

نوٹ: بعد ختم مجلس جلوس برآمد ہو گا جو امام بارگاہ حسینی جی ایریا میں اختتام پذیر ہو گا ۔
تمام مومنین سے گزارش ہے کہ وقت کا خیال کرتے ہوئے بھرپور شرکت کریں ۔۔

منجانب : خانوادہ سید رفیق الحسن جعفری (مرحوم)

سلام و یا علی ع مددہر سال کی طرح امسال بھی ٹیم فقیرانِ درِ ابوالفضل العباس ع  کی جانب سے چوتھاسالانہ شبِ سقاء حرم کا اہت...
30/07/2024

سلام و یا علی ع مدد
ہر سال کی طرح امسال بھی ٹیم فقیرانِ درِ ابوالفضل العباس ع کی جانب سے چوتھاسالانہ شبِ سقاء حرم کا اہتمام کیا گیا ہے جس کی تفصیلات اشتہار میں موجود ہیں۔

آپ تمام مومنین سے گزارش ہے کہ شبِ سقائے حرم میں بھرپور شرکت کریں ۔




18/07/2024

"عبدُ اللہ شاہ غازی کے سرہانے کھڑے ہو کر مصائب پڑھوں گا!
یہ نہیں ہونے دیں گے کہ یہ مزار سنّیوں کے ہیں!"

🚩 سرکاری ادارے فرقہ واریت پھیلا رہے ہیں! ضرورت کیا تھی تمہیں نوٹس دینے کی اور وضاحتیں دینے کی کہ مجلس نہیں ہوگی؟ پچاس لوگ بھونکتے رہتے ہیں بھونکنے دیتے! تمہارا کام نہیں تھا نوٹس دینا!

🚩 سیکریٹری اوقاف کو عدالت میں حاضر کریں!

🚩 ٢ محرّم کو مجلس رکوا دی؟ تمہارا باپ بھی مجلس نہیں رکوا سکتا!

🚩 ڈرو اس دن سے جب میں فقیر شہنشاہ حسین نقوی وصیّت کر دوں کہ جس دن میں مر جاوں تو میری قبر عبدُ اللہ شاہ غازی کے مزار میں بنائی جائے!

🚩 اب کوئی اور طریقہ اپنایا جائے گا۔ ہم اس معاملے کو پاکستان کی محترم عدلیہ سے فیصلہ لیں گے اور ر پھر عبدُ اللہ شاہ غازی کے سرہانے کھڑے ہو کر مصائب پڑھوں گا!

🚩 میں کوئی جذباتی بات نہیں کر رہا۔ سنّی ہمارے بھائی ہیں ہماری جان ہیں۔ آپ انہیں قوّالیاں کرنے دیجیے اپنے انداز میں نذر و نیاز کرنے دیجیے حاضریاں دینے دیجیے مگر یہ بھی نہیں ہونے دیں گے کہ یہ مزار سنّیوں کے ہیں!
اگر میں نے بتانا شروع کر دیا کہ تم عبدُ اللہ شاہ غازی کے قاتلوں کو رضی اللہ بولتے ہو ..... تو منہ چھپانا مشکل ہو جائے گا!!

مولانا سید شہنشاہ حسین نقوی 👑
مرکزی منبر خطاب ، ٩ محرّم ٢٠٢۴


16/07/2024

How Prophet Muhammadﷺ Treated Imam Hussain( A.S) & What Muslim Did💔


10/07/2024

علم حضرت عباس ع ۔
مسجد و امام بارگاہ حسینی جی ایریا کورنگی کراچی

Masjid o Imambargah Hussaini

Mir Hasan Mir
Mir Takallum Mir

چوتھاسالانہشبِ سقائے حرمنوٹ: مکمل اشتہار جلد شائع کیا جائے گا ۔۔بمقام: مسجد و امام بارگاہ حسینی جی ایریا کورنگی کراچی من...
09/07/2024

چوتھاسالانہ
شبِ سقائے حرم
نوٹ: مکمل اشتہار جلد شائع کیا جائے گا ۔۔
بمقام: مسجد و امام بارگاہ حسینی جی ایریا کورنگی کراچی

منجانب: فقیرانِ درِ ابوالفضل العباس ع

السلام علیکم، یا علی ع مدد تمام مومنین سے شرکت کی گزارش ھے ، بوقت ۵ بجےبمقام، مسجد و امام بارگاہ حسینی جی ایریا کورنگی ک...
04/07/2024

السلام علیکم،
یا علی ع مدد
تمام مومنین سے شرکت کی گزارش ھے ، بوقت ۵ بجے
بمقام، مسجد و امام بارگاہ حسینی جی ایریا کورنگی کراچی
خطابت، مولانا علی سجاد مرتضوی صاحب
منجانب ، انجمنِ ستارہ علی اصغر 🏴

زیارتِ پرچمِ امامِ حسین ع و دعائے کمیلکربلائے معلٰی میں گنبدِ امامِ حسین ع پر لہرائے جانے والے اور قبرِ مطہرِ امام ع پر ...
03/03/2024

زیارتِ پرچمِ امامِ حسین ع و دعائے کمیل

کربلائے معلٰی میں گنبدِ امامِ حسین ع پر لہرائے جانے والے اور قبرِ مطہرِ امام ع پر رکھے گئے پرچم کی زیارت۔۔۔

بروزِ بدھ
بتاریخ : 6 مارچ 2024
بوقت : 9 بجے شب
بمقام : مسجد و امام بارگاہِ حسینی ، جی ایریا ، کورنگی 5 1/2

تلاوتِ دعائے کمیل : جناب محسن رفیق
نوحہ خوانی : احمد رضا ناصری

نوٹ : مومنات کے لیے اسی روز مسجد و امام بارگاہِ حسینی میں مجلسِ عزا کا اہتمام کیا گیا ہے جس کے بعد پرچمِ امامِ حسین ع کی زیارت کروائی جائے گی
بوقت : 4 بجے دن

خصوصی تعاون : کاروانِ حسینی ٹرسٹ

منجانب : فقیرانِ درِ ابوالفضل العباس ع

سہہ روزہ مجالسِ عزا بسلسلہ شہادتِ جنابِ سیدہ س کی پہلی مجلس کی تصویری جھلکیاں 🏴سوزخوانی : عون رضوی و ساتھیخطابت : علامہ ...
24/11/2023

سہہ روزہ مجالسِ عزا بسلسلہ شہادتِ جنابِ سیدہ س کی پہلی مجلس کی تصویری جھلکیاں 🏴

سوزخوانی : عون رضوی و ساتھی
خطابت : علامہ ڈاکٹر علی عباس زیدی صاحب
نوحہ خوانی : ذیشان عابدی صاحب , انجمنِ عباسیہ قدیم

منجانب : فقیرانِ درِ ابوالفضل العباس ع

سلام و یا علی ع مددہر سال کی طرح امسال بھی فقیرانِ درِ ابوالفضل العباس ع کی جانب سے بسلسلہ شہادتِ جنابِ سیدہ س مجالسِ عز...
23/11/2023

سلام و یا علی ع مدد
ہر سال کی طرح امسال بھی فقیرانِ درِ ابوالفضل العباس ع کی جانب سے بسلسلہ شہادتِ جنابِ سیدہ س مجالسِ عزا کا اہتمام کیا گیا ہے۔

مجالسِ سے خطاب ڈاکٹر علی عباس زیدی صاحب فرمائیں گے ۔

تمام مومنین سے مجالس میں شرکت کی گزارش ہے ۔

سلام و یا علی ع مددہر سال کی طرح امسال بھی فقیرانِ درِ ابوالفضل العباس ع کی جانب سے تیسرا سالانہ شبِ سقاء حرم کا اہتمام ...
12/08/2023

سلام و یا علی ع مدد
ہر سال کی طرح امسال بھی فقیرانِ درِ ابوالفضل العباس ع کی جانب سے تیسرا سالانہ شبِ سقاء حرم کا اہتمام کیا گیا ہے جس کی تفصیلات اشتہار میں موجود ہیں
فقیرانِ درِ ابوالفضل العباس ع کی جانب سے کوشش کی گئی ہے کہ مجالس کے اشتہارات میں کچھ باتوں کا خیال رکھا جائے جو درج ذیل ہیں
1۔ سلام گزار، خطیب اور نوحہ خواں حضرات کی تصاویر اشتہار میں لگانے سے اجتناب کیا جائے۔
2۔ کسی بھی ذاکر کے نام سے بڑا نام اس ہستی کا لکھا جائے جس کی شہادت کے سلسلے میں مجالس کا انعقاد کیا گیا ہے۔
3۔ مجلس کا اشتہار سادہ ہونا چاہیے۔
تمام مومنین سے مجالس میں شرکت کی گزارش ہے ۔

09/03/2023

السلام علیکم
یا علی مدد
ہر سال کی طرح اس سال بھی کاروان حسینی ٹرسٹ کی جانب سے ایک عظیم و شان سالانہ جشن انواران شعبان کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں ملک پاکستان کے نامور شعراء و منقبت خوان نظرانہ عقیدت پیش کریں گیں۔

آپ تمام مومنین سے گزارش ہے کہ وقت کی پابندی کا خاص خیال رکھتے ہوئے محفل میں شرکت کریں۔

نوٹ: علاقائی منقبت خوان سے گزارش ہے کے وقت کی پابندی کا خاص خیال رکھین۔

بمقام: مسجد و امام بارگاہ حسینی جی ایریا کورنگی نمبر 1/2 5 کراچی۔
منجانب: کاروان حسینی ٹرسٹ

https://youtu.be/kcy08EYY4Ks
28/02/2023

https://youtu.be/kcy08EYY4Ks

ِ وارثانِ ولایت ع امام بارگاہ قصرِ امام حسین ع چکری ضلع راولپنڈیآتشبازی ، جشن ، پرچم کشائی 3 اور 4 شعبان المعظم کی درمیانی...

سلام و یا علی ع مددہر سال کی طرح امسال بھی فقیرانِ درِ ابوالفضل العباس ع کی جانب سے شہادتِ جنابِ سیدہ س کے موقع پر مجالس...
28/11/2022

سلام و یا علی ع مدد
ہر سال کی طرح امسال بھی فقیرانِ درِ ابوالفضل العباس ع کی جانب سے شہادتِ جنابِ سیدہ س کے موقع پر مجالسِ عزا کا اہتمام کیا گیا ہے جس کی تفصیلات اشتہار میں موجود ہیں
فقیرانِ درِ ابوالفضل العباس ع کی جانب سے کوشش کی گئی ہے کہ مجالس کے اشتہارات میں کچھ باتوں کا خیال رکھا جائے جو درج ذیل ہیں
1۔ سلام گزار، خطیب اور نوحہ خواں حضرات کی تصاویر اشتہار میں لگانے سے اجتناب کیا جائے۔
2۔ کسی بھی ذاکر کے نام سے بڑا نام اس ہستی کا لکھا جائے جس کی شہادت کے سلسلے میں مجالس کا انعقاد کیا گیا ہے۔
3۔ مجلس کا اشتہار سادہ ہونا چاہیے۔
تمام مومنین سے مجالس میں شرکت کی گزارش ہے ۔

30/09/2022

ll بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم ll

🔴 Live | Maulana Ameen Shaheedi | Majlis e Aza | 3rd Rabi ul Awal | Imambargah Hussaini, Korangi | On Hyder TV

#

Please eTransfer or PayPal your donation to [email protected].
=============================
Follow Us On Our Other Social Media Channels:
Facebook: https://www.facebook.com/HyderTVOfficial
Facebook: https://www.facebook.com/HyderTV
Youtube: https://www.youtube.com/hydertvca
==============================

Hyder TV iPhone & Android App are now available at Apple Store & Google Play store.
Please use the following links to download your app.
==============================================
iPhone Users | https://apps.apple.com/ca/app/hyder-t...
Android Users | https://play.google.com/store/apps/de...
==============================================

Hyder TV is also available on Jadoo TV, Gold (675), Shava TV, Krazr TV
Amazon Fire TV, Apple TV, and Roku.
Please share it with Your contacts.

23/09/2022
05/09/2022

ll بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم ll
🔴Live |Anjuman e Karwan e Hussani G Area Korangi
| Bara Alam Korangi 100 Qtr Karachi

02/09/2022
30/08/2022

پرسہ داری..
شہادت حضرت زید شہید ع
بمقام: مسجد و امام بارگاہ حسینی جی ایریا کورنگی کراچی
بانی سالانہ مجلس: سرفراز زیدی

30/08/2022

فقیرانِ درِ عباس ؑ کہتی ہے ہمیں دنیا
شفاعت کے لیے ہم کو یہی اعزاز کافی ہے

-فخرؔ عباس رضوى

دوسرا سالانہشبِ سقاء حرممنجانب: فقیرانِ در حضرت ابولفضل العباس ع
26/08/2022

دوسرا سالانہ
شبِ سقاء حرم

منجانب: فقیرانِ در حضرت ابولفضل العباس ع

Address

Masjid O Imambargha Hussani G Area Korangi No 5 1/2
Karachi
74900

Telephone

+923302879032

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when فقیرانِ درِ ابوالفضل العباس ع posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to فقیرانِ درِ ابوالفضل العباس ع:

Videos

Share