رانا شاہد ڈسٹرکٹ رپورٹر
آئی جی اسلام آباد احسن یونس کو تبدیل کر دیا گیا
پولیس سروس گریڈ 20 کے محمد احسن یونس کی خدمات پنجاب حکومت کے سپرد
پولیس سروس گریڈ20 کے ڈاکٹر اکبر ناصر خان کی خدمات اسلام آباد پولیس کے سپرد
ڈاکٹر اکبر ناصر خان نیکٹا میں تعینات تھے
پولیس سروس گریڈ 19 سہیل ظفر چٹھہ کی خدمات اسٹیبلشمنٹ ڈویژن سے اسلام آباد پولیس کے سپرد
پولیس سروس گریڈ 19 کے محمد فیصل کی خدمات اسلام آباد پولیس سے پنجاب حکومت کے سپرد
پولیس سروس گریڈ 19 کے یاسر آفریدی کی خدمات خیبر پختونخوا سے اسلام آباد پولیس کے سپرد
اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تقرر و تبادلوں کے نوٹیفکیشن جاری کر دیئے
رانا شاہد ڈسٹرکٹ رپورٹر راولپنڈی
۔گورنمٹ گرلز ہائی سکول مری پردیوقامت درخت گرگیابلڈنگ کاایک حصہ تباہ ہوگیاھے کیل کا درخت امتحانی مراکز پرگراجس سے ہال تباہ ہوگیاھے ۔طلبہ امثحانی مرکز سے کچھ دیر قبل جا چکے تھے اسی۔ہال میں بچے امتحان دیتے ہیں ۔درخت گرنے سے بجلی کی تاریں بھی ٹوٹ گئیں۔درخت کاٹنے کے لئے محکمہ جنگلات کا کوئی بھی اہکار یا افسر نہیں پہنچ سکا بجلی کی تاریں جوڑنے کے لئے واپڈا کے لائیں مین اور پوری ٹیم تاریں جوڑنے میں مصروف ۔بلڈنگ ہال کا سٹرکچر مکمل تباہ ہوگیاھے درخت ہال میں پڑا ہے
الحمدو اللہ تمال بچیاں محفوظ رہیں ۔سی او اعظم کاشف
سی او ایجوکیشن موقع پر پہنچ گیے ۔
راولپنڈی
تھانہ صدر واہ
کی حدود سے پولیس اہکاروں نے غنڈہ عناصر کے ساتھ مل کر شہری کو اغواء کر لیا
سی سی ٹی وی فوٹیج وائرل
اسلام آباد:
تھانہ بھارہ کہوملزمان کی فائرنگ،سب انسپکٹر لیاقت شہید ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار آئی جی اسلام آباد کا نوٹس۔
ڈی آئی جی آپریشنز سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی۔
ایس ایس پی آپریشنز، ایس ایس پی انوسٹی گیشن کی سربراہی میں پولیس ٹیمیں تشکیل۔
پولیس ٹیموں نے علاقے کی ناکہ بندی کردی، سرچ آپریشن جاری۔
گاڑی پر سوار ملزمان نے ایک شہری پر فائرنگ کی اور فرارہوئے،
گشت پر موجود لیاقت علی سب انسپکٹر اور جوانوں نے ملزمان کا تعاقب کیا۔
ملزمان نے پولیس ٹیم پر بھی فائزنگ کردی۔
کراس فائرنگ میں ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار۔
فائرنگ سے اسلام آباد پولیس کے سب انسپکٹر لیاقت علی شہید ہوگئے۔
ترجمان اسلام آباد پولیس
سی پی او محمد احسن یونس کے احکامات پر وارث خان پولیس کی کاروائ
ہوائ فائرنگ کرنے والے 03 ملزمان زیر حراست، 02 کلاشنکوف ایک 12 بور ریپیٹر برآمد
ملزمان کے زیر استعمال گاڑی اور 02 موٹرسائیکلز بھی قبضہ پولیس میں لے لئے گئے،
ایس ڈی پی او وارث خان کی زیرنگرانی وارث خان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 03 ملزمان کو تحویل میں لیا،
گرفتار ملزمان میں محمد بلال، محمد شکیل اور جاوید مسیح شامل ہیں، ملزمان کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لئے ریڈز کئے جا رہے ہیں،
واقعہ کا مقدمہ دہشت گردی و دیگر دفعات کے تحت درج،
ہوائ فائرنگ کے ذریعے شہریوں میں خوف و ہراس پیدا کرنا ناقابل برداشت ہے، تمام ملوث افراد کو گرفتار کیا جاۓ گا، سی پی او محمد احسن یونس
راولپنڈی
بدنام زمانہ نجائز فروش گڈو کے بری ہونے کی خوشی میں ڈھوک الہی بخش وارث خان تھانے کی حدود میں جشن کا سماں
گڈو کے متوالوں نے سرعام فائرنگ کرکے آسمان سر پر اٹھا لیا ، علاقے میں شدید خوف و ہراس
بدنامِ زمانہ ناجائز فروش پر راولپنڈی پولیس نے چھ کلو منشیات برآمد کر کے نائن سی کی دفعات کے تحت ایف آئی آر کا اندراج کیا ، لیکن قانون میں سقم اور ناقص تفتیش کی وجہ سے گڈو باعزت بری
مری کچہری سے اغواء ہونے والے مغوی نعمان کو رات گئے بازیاب کروا لیا گیا، سی پی او محمد احسن یونس ، ایس ایس پی آپریشنز، ایس پی صدر کی نگرانی میں کامیاب ریسکیو آپریشن۔ 10 ملزمان گرفتار، دہشتگردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج۔ مری پولیس نے وقوعہ کے وقت جانفشانی سے لڑکی کو مغویوں کے چنگل سے فوری چھڑالیا تھا۔
فردوس عاشق اعوان کی جانب سے خاتون اسسٹنٹ کمشنر کی جس طرح تذلیل کی گی ہے وہ قابل مذمت ہے!۔