اپنی ریٹائرمنٹ سے چند دن پہلے کوئی سینئر بیوروکریٹ اپنی ساکھ، پنشن، واجبات اور سب کچھ داو پر لگا سکتا ہے؟
یہ الزامات کمشنر کا سب کچھ ختم کر سکتے ہیں، اسے کئی برسوں کے لئے جیل بھیج سکتے ہیں۔
کیا اتنا بڑا رسک کوئی اعلی افسر اپنی ریٹائرمنٹ سے پہلے لے سکتا ہے؟
نہیں ، پر گز نہیں۔ ریٹائرمنٹ سے پہلے تو بیوروکریٹ کوئی پنگا لیا ہی نہیں کرتے۔ سکون سے چھٹی پر چلے جاتے ہیں۔
یہ تو وہی افسر ہی کر سکتا ہے جسے اتنی ندامت ہو کہ وہ احساس جرم سے خودکشی کرنے کا سوچے۔ خودکشی کرنے کی حد تک جانے والا ہی کوئی بیوروکریٹ ہی اس حد تک جا سکتا ہے کہ کھل کر سب کچھ میڈیا اور عوام کے سامنے رکھ دے۔
لیاقت علی چھٹہ دو بار کمشنر ڈیرہ غازی خان بھی رہ چکے ہیں اور ایماندار کمشنر مشہور ہیں.
اورنگی ٹاؤن میں بے قابو گاۓ گیس سلینڈر سمیت بھاگ گئی اور لوگ پیچھے.
کپتان کی ناجائز گرفتاری کی واضح کلپ- فسطائیت کی آخری حد.
مرد نہیں جو ڈر جائے حالات کے خونی منظر سے
جس دور میں جینا مشکل ہو اس دور میں جینا لازم ہے-
اگر یہ وقت آزمائشوں کا ہے
تو اگلا وقت معجزوں کا ہوگا انشااللہ
فیصلہ آپ کریں!!!!
وَتُعِزُّمَن_تَشَاءُوَتُذِلُّ_مَن_تَشَاء💞👍
مقابلہ شروع کرتے ہیں اپنے لیڈر کو سپورٹ کریں-شیئر کریں.✌
ہم پاک کی جانب سے 1971 ایسٹ پاکستان سول آرمڈ فورس E.P.C.A.F کے شہداؤں، غازیوں اور بہاری کمیونٹی کی عزت افزائی پر پاک فوج کا تہہ دل سے شکر گزر ہیں-
پاک ارمی کی جانب سے 1971 ایسٹ پاکستان سیول ارمڈ فورس اور بہاری کمیونٹی کے لوگوں کی عزت افزائی کی گئی ہے پاک فوج کو شکریہ ادا کرنے اور 1971 کے شہداء غازیوں اور بہاری کمیونٹی کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیا پروگرام کا انعقاد کیا گیا ہے-
جس میں پاک فوج کے اعلیٰ افسران،1971 کے غازی،شہداء کے ورثاء اور علاقہ معززین کثیر تعداد میں موجود تھے.
https://www.facebook.com/pg/hnnfb/reviews/