Khattak news1

Khattak news1 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Khattak news1, News & Media Website, Karachi.

انشاءاللہ میں کوشش کروں گا کہ اپ کو حق اور سچ اس چینل پر بتاتا جاؤں اپنی قوم اور اپنے ملک کے خدمت سرانجام دیتا رہوں اپ تمام لوگوں سے ریکویسٹ کرتا ہوں کہ میرے اس پیج کو فالو کرو اور میرے ساتھ مل کر حق اور سچ کا اواز بلند کرو

دستک نیوز ہمیشہ جھوٹ کے خبر دے رہے ہیں۔یہ کب ہوا ہیں اور کس نے کہاں ہیں۔کہ پولیس اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف گرگری میں ...
25/01/2025

دستک نیوز ہمیشہ جھوٹ کے خبر دے رہے ہیں۔یہ کب ہوا ہیں اور کس نے کہاں ہیں۔کہ پولیس اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف گرگری میں فائرنگ شروع ہیں۔یہ سب جھوٹ ہے ۔اپ ہمیشہ علاقے کے اور خاص کر ضلع کرک کے بد نامی کے کوشش کر رہے ہیں۔

24/01/2025

آج عسک خماری ubl بینک میں ڈکیتی کے CCTV فوٹیج

الحمدللہ ہمارا علاقے میں امن و امان برقرار ہے کوئی ایسی بات نہیں ہے یہ ایک جھوٹا افواہ ہے اس خبر میں کوئی صداقت نہیں ہے ...
24/01/2025

الحمدللہ ہمارا علاقے میں امن و امان برقرار ہے کوئی ایسی بات نہیں ہے یہ ایک جھوٹا افواہ ہے اس خبر میں کوئی صداقت نہیں ہے اس واقعے کا میں نے بھرپور تحقیق کر کے یہ پوسٹ لگا دیا لہذا ایسے جھوٹ خبر پھیلانے سے گریز کیجیے

اگر ہمارے ملک کا قانون طاقتور ہوتا اور قانون پر عمل درامد ہوتا تو اج یہ بندہ اقتدار میں نہ ہوتا جیل میں ہوتا افسوس کے مق...
21/01/2025

اگر ہمارے ملک کا قانون طاقتور ہوتا اور قانون پر عمل درامد ہوتا تو اج یہ بندہ اقتدار میں نہ ہوتا جیل میں ہوتا افسوس کے مقام ہے ذرا دیکھو

17/01/2025

*موسم*

*20 جنوری کے بعد ملک کے %75 علاقوں میں موسلادھار سے تیز بارشیں اور شمالی علاقوں میں غیر معمولی برفباری متوقع*
*طویل خشک☀ موسم کے بعد کسانوں کے لیے اچھی خبر جنوری کے أخری دس دنوں میں ملک کے چاروں صوبوں میں ذبر دست بارش🌧 برفباری والے تمام علاقوں میں ذبردست برفباری🌨 متوقع جس سے خشک☀ موسم کا خاتمہ ھو گا پہلا سلسلہ 21/22/23/24جنوری دوسرا 27/28/29/30جنوری جس کے بعد سردی کی شدید لہر بھی أنے کا امکان*

15/01/2025

*کل سے پیٹرول اور ڈیزل مہنگا ہونیکا امکان۔*

*ممکنہ اضافہ:*
• پیٹرول 3.53 روپے
• ڈیزل 3.66 روپے

*خیبرپختونخوا حکومت کا خاندان کے سربراہ کے انتقال پر ورثاء کی مالی مدد کا اعلان**60 سال سے کم عمر خاندان کا سربراہ انتقا...
15/01/2025

*خیبرپختونخوا حکومت کا خاندان کے سربراہ کے انتقال پر ورثاء کی مالی مدد کا اعلان*

*60 سال سے کم عمر خاندان کا سربراہ انتقال کرجائے تو اہل خانہ کو 10 لاکھ،*

*جبکہ 60 سال سے زائد عمر کے سربراہ کے انتقال پر اہلخانہ کو 5 لاکھ روپے دیے جائیں گے،*

*وزیر اعلی علی امین گنڈاپور*🚨

اب ٹیری جانے کی ضرورت نہیں لنڈوکی میں بھی سولر سسٹم کے لیے اندراج کر سکتا ہے رابطہ نمبر 03453351844 فیس سو روپے پی ڈی ای...
10/01/2025

اب ٹیری جانے کی ضرورت نہیں لنڈوکی میں بھی سولر سسٹم کے لیے اندراج کر سکتا ہے رابطہ نمبر 03453351844 فیس سو روپے پی ڈی ایف کے ذریعے مکمل اندراج گارنٹی کے ساتھ کوئی پریشانی نہیں ہوگا انشاءاللہ
#فری #سولر #سسٹم #اندراج #بہ #آسانی

ابھی ٹیری جانے کی ضرورت نہیں لنڈوکی میں بھی سولر سسٹم کے لیے اندراج کر سکتا ہے رابطہ نمبر 03453351844
04/01/2025

ابھی ٹیری جانے کی ضرورت نہیں لنڈوکی میں بھی سولر سسٹم کے لیے اندراج کر سکتا ہے رابطہ نمبر 03453351844

‏جب عمران خان نے انڈین شائقین کے پتھراؤ پر فیلڈرز کو ہیلمٹ پہنا دیےہوا یہ کہ پاکستان میچ جیت رہا تھا انڈین شائقین سے یہ ...
01/01/2025

‏جب عمران خان نے انڈین شائقین کے پتھراؤ پر فیلڈرز کو ہیلمٹ پہنا دیے

ہوا یہ کہ پاکستان میچ جیت رہا تھا انڈین شائقین سے یہ برداشت نہ ہوا

انہوں نے پاکستانی کھلاڑیوں پر بوتلیں اور مٹی کے ڈھیلے پھینکے

مگر ان کا سامنا دی گریٹ کپتان عمران خان سے تھا ۔ خان کی حکمت عملی نے انڈیا کو دنیا بھر میں رسوا کیا

کوئی نہیں جانتا کہ عمران خان کب کیا کردے

مشکل حالات میں عمران خان حکمت عملی نے سب کو دنگ کرکے رکھ دیا🧵

 جو خواتین بنظیر انکم سپورٹ پروگرام میں اہل ہیں وہ کل پیسے لینے کیلئے جانے کی زحمت نہ کریں کیونکہ کل 1 جنوری 2025 کو  #چ...
31/12/2024


جو خواتین بنظیر انکم سپورٹ پروگرام میں اہل ہیں وہ کل پیسے لینے کیلئے جانے کی زحمت نہ کریں کیونکہ کل 1 جنوری 2025 کو #چھٹی ہوگی.

30/12/2024

بانڈہ داؤد شاہ میں پبلک ہیلتھ آفس کے افتتاح کے موقع پر

جنوبی کوریا کا ایک طیارہ لینڈنگ کے دوران تباہ ہو گیا ہے۔ حکام کے مطابق طیارہ جنوبی کوریا کے شہر ماؤن میں ہوئی اڈے پر لین...
29/12/2024

جنوبی کوریا کا ایک طیارہ لینڈنگ کے دوران تباہ ہو گیا ہے۔ حکام کے مطابق طیارہ جنوبی کوریا کے شہر ماؤن میں ہوئی اڈے پر لینڈنگ کے دوران پھسلتا چلا گیا اور پھر سامنے آنے والی رکاوٹ سے ٹکرا کر تباہ ہوا۔ یہ طیارہ مقامی فضائی کمپنی ’جےجو ایئر‘ کا تھا جس نے تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک سے پرواز بھری تھی۔ رپورٹس کے مطابق جہاز پر ایک سو اسی سے زائد افراد سوار تھے۔ حکام ہلاکتوں کی تصدیق میں مصروف ہیں۔ حادثے کے مقام پر ہیلی کاپٹروں سمیت بھاری مشینری سے ریسکیو کا عمل جاری ہے۔ (تصاویر: نیوزاز/اے پی)

28/12/2024
مراد سعید کا ٹویٹ"ڈی جی آئ ایس پی آر کا دہشتگردی کے حوالے سے حالیہ بیان ناصرف حقائق کے برعکس بلکہ گمراہ کن ہے۔ عمران خان...
28/12/2024

مراد سعید کا ٹویٹ

"ڈی جی آئ ایس پی آر کا دہشتگردی کے حوالے سے حالیہ بیان ناصرف حقائق کے برعکس بلکہ گمراہ کن ہے۔ عمران خان اور ان کی کابینہ نے کبھی بھی افغانستان سے تحریکِ طالبان پاکستان کی واپسی اور آبادکاری کے حوالے سے پالیسی کی منظوری نہیں دی۔ امریکہ کے افغانستان سے انخلا سے قبل یکم جولائی ۲۰۲۱ کو عسکری قیادت نے پارلیمان کو تین نکات پر بریفنگ دی۔ جن میں سے ایک نقطہ امریکی انخلاء کے پاکستان کے امن و امان پر اثرات، دیگر نکات ریجن میں طاقت کے توازن اور عالمی سطح پر پاور گیم کے حوالے سے تھے۔ اس کے بعد اکتوبر ۲۰۲۱ میں ڈی جی آئی ایس آئی کی تعیناتی کے اگلے روز عسکری قیادت ایک پانچ نکاتی پلان منظوری کے لیے وزیراعظم کے پاس لے کر آئی جس کی فوری منظوری پر زور دیا گیا۔ عنوان مذاکرات کا طریقہ کار تھا مگر نکات طالبان کی واپسی کے تھے۔ مجھ سمیت کابینہ کے دیگر اراکین جو زمینی حقائق سے آگاہی رکھتے تھے انہوں نے عسکری قیادت کے پیش کردہ منصوبے پر اعتراضات اٹھائے جن کا کوئی تسلی بخش جواب نہیں دیا گیا بلکہ بھرپور کوشش کی گئی کہ بنا مین میخ کے ان کے پلان کی منظوری دی جائے تاہم وزیراعظم عمران خان نے ایسے کسی بھی پلان کی منظوری دینے سے احتراز کیا کہ جس میں بیش بہا قربانیوں کے بعد حاصل کردہ امن کے بربادی کا امکان ہو۔
اس میٹنگ میں موجود تمام وزرا گواہی دیں گے کہ میری باتیں اس وقت عسکری قیادت کو جتنی بھی ناگوار گزریں مگر جو سوالات میں نے اٹھائے اور جن خدشات کا اظہار کیا میرے وہ تمام خدشات درست ثابت ہوئے۔رجیم چینج کے بعد جون ۲۰۲۲ میں پی ڈی ایم حکومت کی منظوری کے بعد پہلا وفد افغانستان گیا جس سے سب کو لاعلم رکھا گیا۔ تب جب دہشتگردی کی واپسی کے متعلق میں نے بہت احتیاط سے سوالات اٹھائے تو اس وقت کی حکومت اور آئی ایس پی آر کی جانب سے ایسی کسی پیش رفت سے مکمل لاعلمی کا اظہار کیا گیا اور مجھ پر ناصرف پراپگینڈہ کرنے کا الزام لگایا گیا بلکہ پہلے دبے لفظوں میں اور پھر کھلم کھلا دھمکیاں پہنچائی گئیں۔ ریاستی اداروں کی نیت بھانپتے ہوئے میں نے اپنی قوم سے رجوع کیا اور تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک پرامن تحریک کے زریعے ہم نے اپنے علاقوں کو ان عناصر سے خالی کرایا۔ تاہم مجھے بتایا گیا کہ یہ انخلا عارضی تھا اور برف پگھلنے پر گرمی تو بڑھے گی مگر اس سے پہلے آپ کا بندوبست کیا جائیگا۔ حقائق اور بھی بہت ہیں (اور اس حوالے سے باقی سیکوئنس آف ایونٹس میری اگست ۲۰۲۲ سے ۲۰۲۳ تک کی تقریروں اور پریس کنفرنسز میں مل جائیگا)۔ مگر خلاصہ یہی ہے کہ عمران خان دور میں نہ ڈرون حملہ ہوا نہ دہشتگرد آئے اور نہ آپ کی غلط پالیسیوں کی منظوری دے کر قوم کو نئی جنگ کا ایندھن بننے دیا گیا۔"

میری طرف سے سب دوستوں کے لیے دعا کے یا اللہ تمام مسلمانوں کامشکل اسان فرما اور سب کو حلال روزی عطا فرما امین
28/12/2024

میری طرف سے سب دوستوں کے لیے دعا کے یا اللہ تمام مسلمانوں کامشکل اسان فرما اور سب کو حلال روزی عطا فرما امین

27/12/2024

‏سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں وکلأ اور صحافیوں سے گفتگو:

“2025 حقیقی آزادی کا سال ہے- انشااللہ
2024 پاکستان کے لیے ایک مشکل سال تھا، ظاہر ہے آزادی مشکل سے ہی ملتی ہے!

مجھے پیغام ملا ہے کہ ہم سے ڈیل کریں ہم آپ کی پارٹی کو “سیاسی سپیس” دیں گے لیکن آپ کو ہاؤس اریسٹ کر کے بنی گالہ میں منتقل کر دیں گے-
میں نے جواب دیا ہے کہ پہلے باقی تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کرو- میں جیل میں رہ لوں گا لیکن کوئی ڈیل قبول نہیں کروں گا- ہاؤس اریسٹ یا خیبرپختونخوا کی کسی جیل میں نہیں جاؤں گا-

اپنی قوم سے کہتا ہوں کہ آپ نے گھبرانا نہیں ہے، آپ کا کپتان ڈٹا ہوا ہے-

میں اپنے سمندر پار پاکستانیوں سے کہوں گا کہ ترسیلاتِ زر کے بائیکاٹ کی مہم میں شامل ہوں۔ ابھی ہمارے مطالبات کے حوالے سے کمیٹی کمیٹی ہی کھیلا جا رہا ہے۔ تاہم اگر مذاکرات سے مثبت نتائج آئے تو ترسیلات زر کے بائیکاٹ کی مہم روک دی جائے گی- یہ حقیقی آزادی اور جمہوریت کی بحالی کے لئے ایک احتجاج ہے۔

اگر قانون کی حکمرانی ہوتی تو ملک میں سرمایہ کاری آتی اور معیشت سنبھل جاتی مگر اس پر کوئی توجہ نہیں دی گئی- سرمایہ دار اپنا سرمایہ نکال رہے ہیں اور کارخانے بند ہو رہے ہیں-

ملٹری کورٹ میں نو مئی سے متعلق اپنی مرضی کے ٹرائل کئے گئے ۔ اوپن کورٹ میں ٹرائل چلائے جاتے تو نو مئی کی ویڈیو فوٹیج دینی پڑتی۔ اٹھارہ مارچ 2023 کو میرے اوپر جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں حملے کی ویڈیو کا ریکارڈ دانستہ طور پہ غائب کیا گیا۔ شفاف ٹرائل شہریوں کا بنیادی آئینی حق ہے۔ فوجی عدالتوں میں مقدمات چلانے سے شہریوں کے بنیادی حقوق صلب ہوئے اور بین الاقوامی سطح پہ پاکستان کی شدید سُبکی ہوئی ہے۔

آئینی عدالت اس لیے بنائی گئی ہے تاکہ قاضی فائز عیسٰی کی طرح ہی ان سے کام لیا جا سکے-

خفیہ اداروں کا اصل کام سرحدوں کا تحفظ اور دہشتگردی سے بچاؤ ہے، اگر وہ پولیٹیکل انجنئیرنگ اور تحریک انصاف کو توڑنے میں ہی لگے رہیں گے تو سرحدوں کا تحفظ کون کرے گا؟ اپنی پالیسی کا دوبارہ جائزہ لیں-

افغانستان پر دو دفعہ بمباری کی گئی ہے- پہلے دعوٰی کیا گیا تھا کہ مہاجرین کو زبردستی واپس بھیجنے سے دہشتگردی کم ہو گی مگر اس طریقہ کار سے نفرت مزید بڑھی جو علاقائی امن و امان کے لیے ٹھیک نہیں ہے- بلاول جب وزیر خارجہ بنا تو ایک بار بھی افغانستان نہیں گیا جو کہ ایک ترجیح ہونا چاہییے تھا- میں نے جنرل باجوہ کو بھی کہا تھا کہ افغانستان سے امریکی انخلاء کے بعد حالات ایسے نہیں کہ ISI چیف جنرل فیض کو فوری تبدیل کیا جائے لیکن وہ سارے فیصلے پاکستان کی بجائے اپنی توسیع کے منصوبے کے لیے کر رہا تھا جس کا پاکستان کو نقصان ہوا اور دہشتگردی میں اضافہ ہوا-“

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khattak news1 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khattak news1:

Videos

Share