
01/12/2022
ضلع ویسٹ پولیس نے اسٹریٹ کرائم
ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
میں
تھانہ سرجانی پولیس نے اسنیپ چیکنگ
کے دوران کاروائی کرکے ملزمان کو گرفتار
کیا۔
ملزمان سے وارداتوں میں استعمال ہونے
والے 02 پسٹلز بمعہ ایمونیشن اور نقدی
برآمد۔
ملزمان سرجانی ٹاؤن، لیاری بستی اور
اطراف کے علاقوں میں راہگیر شہریوں کو
واردات کا نشانہ بناتے تھے۔
ملزمان کیخلاف سندھ اسلحہ ایکٹ کے
تحت مقدمات درج، تفتیش جاری۔
گرفتار ملزمان میں الیمن عرف ارمان ولد
اسلم اور خلیل احمد ولد سہراب اعظم
شامل ہیں۔