Karachi News Times

Karachi News Times We provide you with the inside news from every perspective. Our team is working to find authentic news for our visitors.

Karachi News Times is the only social media Page which is a reliable news network.

26/12/2024

کراچی کے علاقے صدر پریڈی اسٹریٹ پر میت لے جانے والی 1122 کی ایمبولینس ٹریفک جام کے باعث پھنسی کھڑی ہے

کراچی رپورٹ امتیاز شاہ

ڈی آئی جی ٹریفک PSP احمد نواز چیمہ صاحب توجہ فرمائیں

25/12/2024

کراچی میں کرپشن عروج پر پہنچ چکی ہے وزیر اعلیٰ ھاؤس میں بیٹھا DIGs PSP ٹرائیکا جاتے جاتے خوب مال بٹور رہا ہے . وفاقی تحقیقاتی ادارے توجہ فرمائیں ۔۔

کراچی رپورٹ امتیاز شاہ

آئی جی سندھ غلام نبی میمن صاحب نے ٹریفک پولیس میں بھرپور کرہشن کا نوٹس لیتے ہوئے ٹریفک کے SSPs تبدیل کر دیئے ہیں

شوکت کھٹیاں کو SSP ٹریفک ملیر تعینات کر دیا گیا

سید قمر عباس کو ڈسٹرکٹ سینٹرل ٹریفک کا SSP لگا دیا گیا ہے

سید علی رضا کی پوسٹنگ RRF الفلاح بیس جبکہ اضافی چارج SSP ٹریفک کورنگی کا دیا گیا ہے

ایس ایس پی سید علی رضا ایک انتہائی ایماندار پولیس افسر ہیں

سوہائی عزیز کو SSP ٹریفک ساؤتھ کا اضافی چارج دیا گیا ہے

کراچی ٹریفک پولیس کی بدحالی کے باعث آئی جی سندھ کو ڈنڈا اٹھانا پڑا گیا

ڈی آئی جی ٹریفک PSP احمد نواز چیمہ کے چرچے زبان زد عام ہیں

آئی جی سندھ نے ایماندار SSP ٹریفک تعینات کر دیئے

سید علی رضا کو SSP کورنگی ٹریفک کا اضافی چارج دیا گیا ہے

کراچی کے عوام کی خدمت کرنے والے PSP افسران کو میدان عمل میں لانا ہوگا۔ سسٹم ٹرائیکا کے ذریعے بہت کرپشن کر لی

جلد ڈی آئی جیز بھی تبدیل ہونگے جو ٹرائیکا کے توسط سے لگے ہیں

جنوری 2025 میں SMC سینئر مینجمنٹ کورس مکمل کرنے والے6/5 افسران سید عظیم تونیو ۔ سید علی رضا ۔ ملک ظفر اقبال ۔ عدیل چانڈیو ۔ عرفان مختار بھٹو. خالد مصطفیٰ کورائی کو پوسٹنگ مل جائے گی

جبکہ 2025 کے شروع میں 5 سینئر سپرٹینڈنٹ آف پولیس SSP سینٹرل ذیشان شفیق صدیقی ۔ غلام مصطفیٰ تبسم ( AIG IT ) مسٹر امجد شیخ SSP سکھر ۔ ایس ایس پی کیپٹن ریٹائرڈ حیدر رضا پرنسپل سعید آباد ٹرینینگ سینٹر ۔۔ اور ویٹننگ فار پوسٹنگ شاہ جہاں خان نئے سال کے آغاز پر سینئر مینجمنٹ کورس کرنے چلے جائیں گے

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے زیر اثر ڈی آئی جی فرخ بشیر ۔ ڈی آئی جی ٹریفک احمد نواز چیمہ اور ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا صاحب کا ٹرائیکا کا اسٹاف براہ راست کرپشن میں ملوث رہا ہے ۔۔

وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف صاحب کو چاہئیے کہ وہ اسلام آباد میں واقع ۔۔ اسٹبلشمنٹ ڈویژن ۔۔ میں ہونے والی کرپشن کو روکیں ۔۔

آپ ہمارے اس چینل کو لائک کریں سبسکرائب کریں کمنٹس کریں گھنٹی کا بٹن دبائیں اور مزید خبروں کے لئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں

نوٹ ۔۔ اگر آپ کہیں بھی کوئی بھی جرم ہوتے دیکھیں تو وڈیو بنائیں اور بھیج دیں

03158262434

https://youtube.com/

23/12/2024

کراچی رپورٹ امتیاز شاہ

ڈی آئی جی ٹریفک آفس کی کرپشن

کراچی کی سڑکوں پر بدترین ٹریفک جام روز کا معمول بن چکا ہے

ڈی آئی جی ٹریفک PSP احمد نواز چیمہ آفس میں کرپشن کے باوجود کوئی پوچھ گچھ نہیں

ٹریفک پولیس چوکیوں پر SOs اور RK ریکارڈ کیپرز ٹینڈرز زدہ افسران ہیں ۔

آئی جی سندھ غلام نبی میمن صاحب کی توجہ کی ضرورت ہے

کراچی کے شہری کسی مسیحا کی تلاش میں ہیں

23/12/2024

کراچی میں تھانے بکتے ہیں ۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کرپشن میں ملوث ڈی آئی جی فرخ بشیر ۔ ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا اور ڈی آئی جی ٹریفک احمد نواز چیمہ PSP افسران کا ٹرائیکا روکیں ۔۔ لوٹ مار کا بازار گرم ہے ۔۔

کراچی رپورٹ امتیاز شاہ

نیوٹاؤن تھانے میں 16 ویں کمیونٹی پولیسنگ کراچی کا افتتاح کراچی پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو اور CPK کے سربراہ مراد علی سونی نے کیا
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کراچی پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو کا کہنا تھا کہ کراچی پولیس کا ڈیٹیکشن ریٹ ٪70 بڑھ گیاہے

پروگرام کے آخر میں مراد علی سونی صاحب نے کراچی پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو صاحب کو شیلڈ پیش کی

جبکہ ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو اور کمیونٹی پولیسنگ کراچی کے چیف مراد علی سونی نے مل کر ڈی آئی جی ایسٹ عثمان غنی صدیقی ۔ ایس ایس پی ایسٹ ڈاکٹر فرخ رضا صاحب اور SDPO نیوٹاؤن نثار قائم خانی کو شیلڈز پیش کیں ۔۔

ڈی ایس پی نیوٹاؤن نثار قائم خانی کی ہدایات پر SHO نیوٹاؤن شمشاد چاچڑ نے اپنے افسران کے لئے تھانے ریڈ کارپٹ لگایا ۔۔۔

آپ ہمارے اس چینل کو لائک کریں سبسکرائب کریں کمنٹس کریں گھنٹی کا بٹن دبائیں اور مزید خبروں کے لئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں

نوٹ ۔۔ اگر آپ کہیں بھی کوئی بھی جرم ہوتے دیکھیں تو وڈیو بنائیں اور بھیج دیں

03158262434

https://youtube.com/

20/12/2024

پاکستان رینجرز سندھ نے کراچی میں سب سوائل کے نام پر پانی چوری کا سب سے بڑا نیٹ ورک مسمار کردیا دو روز سے سسٹم کے خلاف کارروائی تیزی سے جاری ہے

کراچی رپورٹ امتیاز شاہ

کراچی کے شہریوں کا پانی چوری کر کے فیکٹریوں کو فروخت کیا جا رہا تھا

ٹینکرز مافیاز کا یہ بڑا نیٹ ورک تین ہٹی لسبیلہ سے سہراب گوٹھ تک لیاری ندی ایکسپریس وے میں قائم کیا گیا تھا

پولیس اور دیگر اداروں کی ملی بھگت سے چلایا جانے والے نیٹ ورک کے 10 غیر قانونی ہائیڈرنٹس تباہ کر دیئے گئے ہیں

یہ منظم نیٹ ورک ڈسٹرکٹ ایسٹ اور ڈسٹرکٹ سینٹرل کے علاقے میں دیدہ دلیری سے چلایا جا رہا تھا ۔

آپریشن کے دوران بڑے بڑے جنریٹرز ۔ پائپ اور دیگر سامان سمیت چند کارندوں کو بھی حراست میں لے لیا گیا ہے

دو مرکزی ملزمان گینگ لیڈرز کی تلاش کی جا رہی ہے

لیاری ایکسپریس وے ندی میں 2 روز سے یہ آپریشن چل رہا ہے

ذرائع کے مطابق ٹینکرز مافیاز کے مسلح کارندے ان اڈوں پر پہرہ دیتے رہے ہیں

10/12/2024

شاباش SP Gulshan احمد اقبال میمن شاباش

ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو کا دلیرانہ اقدام ۔۔ سولجر بازار کے علاقے میں ادیبہ آنٹی کے جوئے کا اڈا ختم کر دیا گیا

کراچی رپورٹ امتیاز شاہ

ادیبہ آنٹی کے خلاف سولجر بازار تھانے میں اب تک 2017 سے 2024 تک ٹوٹل گیارہ مقدمات درج کئے جا چکے ہیں

ان میں سے 10 مقدمات میں وہ عدالت سے باعزت بری ہو چکی ہیں

صرف حال ہی میں درج کیا جانے والا مقدمہ 432/2024 زیر دفعہ 5A اور 5 درج کیا گیا ہے

اس چھاپہ میں 2 جواری فلیٹ نمبر 202 2nd floor ایڈن والا اپارٹمنٹ سے چھاپہ کے وقت کود کر ٹانگیں تڑوا بیٹھے ہیں

ادیبہ آنٹی کا اڈا ایس پی جمشید ڈویژن فرحت کمال کی نظروں سے کیوں اوجھل رہا ہے ؟؟؟

ادیبہ آنٹی اب تک 5 پولیس افسران کو خوفزدہ کرنے کی غرض سے عدالتوں میں گھسیٹ چکی ہے

سابق SHO سولجر بازار خالد رفیق ۔ سابق SHO سولجر بازار جاوید سکندر ۔ عمران گجر سمیت دیگر دلیر پولیس افسران کو زبیدہ عرف ادیبہ آنٹی عدالتوں میں گھسیٹ چکی ہے

ادیبہ آنٹی اور بعض نام نہاد صحافیوں کے خلاف پولیس کارروائی شروع کرتی ہے تو ۔۔ واٹس ایپ ۔۔ میسجز چلنا شروع ہو جاتے ہیں

پولیس رپورٹ کے مطابق ایک نام نہاد صحافی نے واٹس ایپ میسج میں ۔۔ محمد امین پٹھان عرف 22 خاندان ۔۔ کا تعلق ایک SHO سے جوڑ دیا تھا ۔۔۔

ہم SP Gulshan احمد اقبال میمن کی جرآت پر انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں

آئی جی سندھ غلام نبی میمن ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو ۔ ڈی آئی جی ایسٹ عثمان غنی صدیقی ۔ ڈی آئی جی CIA مقدس حیدر اور SSP East ڈاکٹر فرخ رضا صاحب اگر فرنٹ سے لیڈ کریں تو کوئی کریمنل پولیس کے خلاف سر نہیں اٹھا پائے گا

ڈی آئی جی CIA مقدس حیدر اگر CIA SIU ۔ AVLC اور AVCC کو استعمال کریں تو کسی حد تک کراچی کے آرگنائزڈ کرائم کے اڈوں کا خاتمہ کیا جا سکتا ہے

قبل ازیں سولجر بازار تھانے کی حدود میں عرصہ دراز سے چلنے والے ادیبہ آنٹی کے جوئے کے اڈے کا خاتمہ کر دیا گیا

زبیدہ عرف ادیبہ آنٹی فلیٹ نمبر 202 ایڈن والا اپارٹمنٹ بریٹو روڈ بڑا جوئے کا اڈا چلا رہی تھی

ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو کی ہدایات پر SP گلشن احمد اقبال میمن سے چھاپہ لگوایا گیا

ایس پی جمشید ڈویژن فرحت کمال اور ان کی خصوصی ٹیم آنکھیں کیوں بند کئے بیٹھے رہے؟ اس پر آئی جی سندھ غلام نبی میمن صاحب کو ڈیپارٹمنٹل انکوائری کروانے کی ضرورت ہے

کرمنلز کی سرپرستی کرنے والے رینکرز پولیس افسران ناسور ہیں جن کی وجہ سے کراچی پولیس کا مورال ڈاؤن ہؤا ہے

پولیس کی اعلیٰ قیادت نے نوجوان SP/DSP گلشن ڈویژن احمد اقبال میمن سے چھاپہ آرگنائز کروایا گیا

کراچی میں قائم آرگنائزڈ کرمنلز کے خلاف کراچی پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو کو فرنٹ سے لیڈ کرنا پڑے گا

ملزمہ زبیدہ عرف ادیبہ کو لیگل ٹیم اور بعض عدالتی اہلکاروں کی سرپرستی حاصل ہے

ملزمہ زبیدہ عرف ادیبہ کے خلاف اب تک سولجر بازار تھانے میں 11 FIRs ہوئی ہیں وہ 10 میں باعزت بری ہو چکی ہے

اس مرتبہ عمران مانی کی 15 کال پر پولیس نے ادیبہ آنٹی کے جوئے کے اڈے پر چھاپہ مارا ہے

پولیس افسران کو خوفزدہ کرنے کے لئے وہ 5 پولیس افسران کے خلاف پٹیشن لگا چکی ہے

آپ ہمارے اس چینل کو لائک کریں سبسکرائب کریں کمنٹس کریں گھنٹی کا بٹن دبائیں اور مزید خبروں کے لئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں

نوٹ ۔۔ اگر آپ کہیں بھی کوئی بھی جرم ہوتے دیکھیں تو وڈیو بنائیں اور بھیج دیں

03158262434

https://youtube.com/

07/12/2024

کراچی : شہر قائد کا امیر ترین چور پولیس نے گرفتار کرلیا

ملزم 600 گز کے بنگلے میں رہائش پزیر تھا، پولیس

ملزم کے گھر میں مہنگا ترین فرنیچر سمیت تین آئر کنڈیشنر بھی لگے ہوئے تھے، پولیس

ملزم اپنی لال شرٹ ، نیلی پینٹ اور جوتوں کو لکی سمجھتا تھا

ملزم کا کہنا تھا کہ جمرات کو ریکی کرنا اور جمعہ کے دن واردات کرنا میرے لیے خوش قسمت ثابت ہوتا تھا

ملزم اپنے لک پر بھروسہ کرتے ہوئے صرف نیو ٹاؤن کے علاقے کو ہی لکی سمجھتا تھا

تمام سی سی ٹی وی فوٹیج پر ایک ہی کپڑے میں واردات کرنے والا ملزم پولیس کے لیے چلاوہ بنا ہوا تھا

ملزم چوری کیا ہوا سونا سونار کو کم قیمت میں فروخت کرتا تھا

06/12/2024

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ ناکام پولیس ٹرائیکا ڈی آئی جیز کامیاب ۔۔

کراچی رپورٹ امتیاز شاہ

وزیر اعلیٰ ھاؤس میں ہر وقت موجود ڈی آئی جی فرخ بشیر کے احکامات کو وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے احکامات سمجھے جاتے ہیں

فرخ بشیر نے اپنے دوست کے بیٹے کی تلاش میں پوری کراچی پولیس کو جھونک دیا تھا

کلفٹن ڈیفنس کے علاقوں میں SHO SIU CIA مظہر اعوان کے احکامات کی روشنی میں پولیس افسر ساجد اپنی ٹیم کے ہمراہ پہلے ایک سندھی ٹی وی چینل کے آفس میں گھس گئے

ان کے ساتھ موجود ۔۔ لوکیٹر ۔۔ نے قریبی گیسٹ ہاؤس پر پہنچ کر نمبر ۔۔ ہک ۔۔ کیا

پولیس پارٹی نے وھاں روپوش نوجوان کو بازیاب کروا لیا ڈی آئی جی فرخ بشیر نے فیملی ڈسپیوٹ میں کراچی پولیس کو جھونک دیا

اس کارروائی کے بعد TV چینل میں گھسنے کی وجہ سے سزا SSP SIU CIA شعیب میمن کو دی گئی

جب انہیں چھاپہ کی غلطی کی باعث تحریری معافی مانگی پڑی۔۔۔ لیکن اصل ذمے دار بااثر ڈی آئی جی فرخ بشیر کو وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ صاحب نے ۔۔ کسی ۔۔ کے کہنے پر بچا لیا ۔۔۔

ڈی آئی جی ٹریفک احمد نواز چیمہ صاحب صدر دوا خانے کے سامنے 2 ٹریفک سیکشن ہیں

سیکشن افسر نے چوکیوں کے اطراف لنڈا بازار لگوا کر پیسے کمانے شروع کر رکھے ہیں

جب کوئی کار/موٹر سائیکل والا لنڈے کے کپڑے خریدنے آتا ہے ۔ ان کراچی والوں کی گاڑیوں پر یہ شکرے کی طرح جھپٹ پڑتے ہیں اور پھر سارا دن ان ٹریفک پولیس کی چوکیوں پر کراچی کے عوام کو کھلے عام لوٹا جاتاہے ۔۔ ڈی آئی جی ٹریفک احمد نواز چیمہ صاحب توجہ فرمائیں

اسی طرح اب بھی ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا صاحب کے دفتر میں ۔۔ احمد ۔۔ کی لوٹ کھسوٹ جاری ہے ۔۔ احمد اپنی دوست LPC کو لیکر رات گئے تک فیریئر ھال میں دیکھا جاتاہے ۔۔

صوبے کے چیف ایگزیکٹو CM Sindh کو اب جاگنا ہو گا ۔۔

جبکہ ایم کیو ایم بہادر آباد کے رہنماؤں کا کراچی سمیت سندھ کے شہری علاقوں سے کوئی لینا دینا نہیں ؟؟؟؟

04/12/2024

کراچی رپورٹ امتیاز شاہ

ایم اے جناح روڈ پر بدترین ٹریفک جام رہتا ہے ۔ ڈی آئی جی ٹریفک احمد نواز چیمہ صاحب توجہ فرمائیں

03/12/2024

کراچی رپورٹ امتیاز شاہ

نابینا افراد کا دین محمد وفائی روڈ دھرنا ۔۔

نوکریوں کی تلاش میں کراچی آئے ہیں پہلے کراچی پریس کلب پر دھرنا دیا کسی کی کان پر جوں تک نہیں رینگی ۔۔ تو تمام نابیناؤں نے گورنر ھاؤس کے قریب دین محمد وفائی روڈ پر لیٹ کر ٹریفک روک دی

قریب گورنر ھاؤس ایوان صدر روڈ ۔ تھوڑے فاصلے پر وزیر اعلیٰ سندھ ھاؤس بھی موجود ہیں

نابینا افراد نوکریوں کی تلاش میں دربدر مارے مارے پھر رہے ہیں ۔ سندھ بھر سے کراچی پہنچے ہیں

لیکن سائیں سرکار وزیر اعلیٰ سندھ کی ان پر کوئی نظر نہیں ۔۔۔۔

03/12/2024

کراچی رپورٹ امتیاز شاہ

ڈی آئی جی ٹریفک احمد نواز چیمہ PSP کی کرپٹ سیکشن افسروں SOs کو کھلی چھوٹ ؟؟؟؟؟

ٹینڈرز زدہ تمام ٹریفک پولیس افسران ؤ اہلکاروں کو ٹاسک ملتا ہے

کراچی کی عوام جائیں بھاڑ میں ۔۔ کہیں سے ہو جلد از جلد رقوم وصول کر کہ پہنچائی جائیں

ڈی آئی جی ٹریفک احمد نواز چیمہ خوشحال کراچی کی عوام پریشان ۔۔۔۔

02/12/2024

وزیر اعلیٰ سندھ ٹرائیکا کے آگے بے بس ۔۔ ٹرانسفر پوسٹنگ کے تمام اہم فیصلے ڈی آئی جی فرخ بشیر کرتے ہیں ؟؟؟

کراچی رپورٹ امتیاز شاہ

کراچی سمیت سندھ بھر میں لوٹ کھسوٹ کا بازار گرم ہے

یہ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی حکومت کی ناکامی ہے

ڈی آئی جی PSO ٹو چیف منسٹر سندھ فرخ بشیر ۔ ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا اور ڈی آئی جی ٹریفک احمد نواز چیمہ صاحب سندھ پولیس کلب میں بیٹھ ٹرانسفر پوسٹنگ کے تمام معاملات طے کرنے ہیں

ٹرائیکا کی سرپرستی ڈی آئی جی فرخ بشیر کرتے ہیں

سسٹم چلانے کا سہرا کرپٹ افسران آصف علی زرداری ۔ بلاؤل بھٹو زرداری اور ادی فریال تالپور صاحبہ کے سر رکھتے ہیں

ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا صاحب کا دست راست ہیڈ کانسٹیبل محمد احمد بکل نمبر 25182 تمام معاملات چلاتا ہے

بالآخر آئی جی سندھ کے حکم پر انتہائی ایماندار ڈی آئی جی فنانس تنویر عالم اوڈھو نے احمد کے خلاف سنگین الزامات اور شکایات کی انکوائریاں کیں ۔ جرم ثابت ہونے پر ہیڈ کانسٹیبل محمد احمد بکل نمبر 25182 کو رہورڈ کر کے PC پولیس کانسٹیبل بنا دیا گیا ہے اور اس کا ٹرانسفر سزا کے طور پر CPEC کر دیا گیا ہے

لیکن اس کروڑ پتی کانسٹیبل پر اس کا کوئی اثر نہیں ہوا

وہ اب بھی ڈی آئی جی ساؤتھ آفس میں بیٹھ کر لیتی دیتی کرتاہے ۔۔ ٹرائیکا ۔۔ کے لئے ۔۔۔۔۔

آج بھی کانسٹیبل محمد احمد کی رضامندی کے بغیر کوئی SSP PSP کسی تھانے میں SHO ہیڈ محرر یا چوکی انچارج تعینات نہیں کر سکتا ۔۔ جسے احمد کلیئرنس دیتا ہے PSP SSP بیچارے فوری اس کا آڈر ٹائپ کروانا شروع کر دیتے ہیں

ضلع جنوبی کے ایک غیرت مند SSP نے چارج چھوڑ دیا تھا

جبکہ ایک SSP نے جب اپنا اختیار استعمال کرنا چاہا تو انہیں یہ کہہ کر روک دیا گیا کہ تم اپنے ڈسٹرکٹ میں صرف 3/4 ہیڈ محرر لگا سکتے ہو ۔۔ اور بس

اب بھی کوئی قابل افسر اپنی پوسٹنگ کے لئے کسی SSP سے رابطہ کرتاہے تو SSPs معصوم سی شکل بنا کر کہتے ہیں ۔۔ احمد ۔۔ سے رابطہ کر لو ۔۔

ہماری عسکری قیادت کو کراچی سمیت سندھ بھر میں کرپشن انتہا کو پہنچنے پر ایکشن لینا چاہیے ۔۔

ذرائع کے مطابق ڈی آئی جی ٹریفک احمد نواز چیمہ کا خاص بندہ ۔۔ بیٹر رحمان ڈوگر DIG Traffic کی سرکاری کرولا کار نمبر SP-A051 اور پولیس اسکواڈ استعمال کرتا ہے

وہ اکثر ڈی آئی جی آفس اور پولیس سندھ کلب کے باہر دیکھا جاتا ہے

سہراب گوٹھ میں کراچی اسلام آباد چلنے والی گاڑیوں کے اڈے کا مالک بتایا جاتا ہے

ذرائع کے مطابق ٹرانسپورٹ کے اس دھندے میں بعض PSP پولیس افسران بھی پارٹنر ہیں

زرولی کا بیٹا منصور بلڈر جو ریتی بجری کا دھندہ کرتا ہے اور بعض غیر قانونی کام بھی PSP افسران کے بل بوتے پر کرتاہے

کراچی میں 103 SO ٹریفک سیکشن انچارج اور 103 RK رشوٹ لے کر لگائے جاتے ہیں

ڈی آئی جی ٹریفک احمد نواز چیمہ کے بچے USA میں زیر تعلیم ہیں

انتہائی قابل اعتماد ذرائع کے مطابق ڈی آئی جی ٹریفک احمد نواز چیمہ کے آفس کے لئے کراچی بھر 4/5 کروڑ روپے ہر مہینے جمع کئے جاتے ہیں

پورا سسٹم بلا خوف چلایا جا رہا ہے

آپ ہمارے اس چینل کو لائک کریں سبسکرائب کریں کمنٹس کریں گھنٹی کا بٹن دبائیں اور مزید خبروں کے لئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں

نوٹ ۔۔ اگر آپ کہیں بھی کوئی بھی جرم ہوتے دیکھیں تو وڈیو بنائیں اور بھیج دیں

03158262434

https://youtube.com/

30/11/2024

کورنگی انڈسٹریل ایریا کا ہیڈ محرر ASI انور اعوان آپے سے باہر SSP .. SP . SDPO سمیت وہ کسی کو خاطر میں نہیں لا رہا ۔۔۔

کراچی رپورٹ امتیاز شاہ

کورنگی انڈسٹریل ایریا میں کئے گئے سروے کے مطابق یہاں کے عوام بے حد پریشان ہیں انہیں اپنے بچوں کا مستقبل گٹکا ماوا فروشوں کے باعث تاریک دیکھنے لگا ہے

عوامی سروے کے مطابق آئی جی سندھ کی ٹاسک فورس کو متحرک کیا جائے ۔۔

کورنگی انڈسٹریل ایریا کے ہیڈ محرر انور اعوان نے لینڈ گریبرز ۔ گٹکا ماوا فروشوں ۔ ایرانی پیٹرول ڈیزل کی کھلے عام فروخت ۔ حکومت سندھ کی کاز وے ندی میں کچرا پھنکوانے پر پابندی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے مافیاز سے گٹھ جوڑ کے نتیجے میں ندی میں کچرا پھنکوانے کے HM KIA انوار اعوان ۔۔ ہفتہ ۔۔ وصول کر رہا ہے

اس کے علاؤہ ندی میں بھینسوں کے باڑے قائم کروا کر پولیس باڑے والوں سے رشوت کے علاؤہ مفت دودھ بھی پولیس کو روزآنہ کی بنیاد پر ملتا ہے ۔۔ یہ مفت کا دودھ پی کر پولیس جان بنا رہی ہے تگڑی ہو رہی ہے ۔۔

چمڑا چورنگی پر سرکاری جگہ گھیر کر نیشنل بنک کے سامنے بڑی گاڑیوں کے ٹائر پنگچر دکان کھول دی گئی ہے ۔ ہیڈ محرر کی پارٹنرشپ میں ؟؟؟ علاقے کے عوام کا موقف ہے کہ ٹائر پنگچر لگوانے کے بہانے یہاں آ کر غیر ملکی غیر مقامی کرمنلز منشیات فروخت اور استعمال بھی کرتے ہیں ۔۔

مہران ٹاؤن میں ایرانی پیٹرول ڈیزل کی گاڑیوں سے لاکھوں روپے ہفتہ وصول کیا جاتا ہے

شیطان چوک مہران ٹاؤن KIA دکانوں پر پردہ ڈال کر مؤکل پر گٹکا ماوا اور کھلے عام منشیات فروخت کی جا رہی ہے ۔ گٹکے کی دکانوں سے 40/50 ہزار روپے ہفتہ وصول کیا جاتا ہے

اس وقت اللہ والا ٹاؤن میں گٹکا ماوا مین پوری کی 25 سے زائد دکانوں کیبنوں پر فروخت کی جا رہی ہے ۔ ہیڈ محرر کی مؤکل سے یہ مزموم کاروبار جاری ہے۔۔۔

ندی میں بھینسوں کے فی باڑے سے 50 ہزار روپے ہفتہ وصول کیا جاتا ہے

لینڈ گریبرز سے مہران ٹاؤن سمیت پورے KIA تھانے کی حدود میں سرکاری زمینوں پر قبضے کے الگ الگ ریٹ مقرر کئے ہوئے ہیں ۔۔۔

آپ ہمارے اس چینل کو لائک کریں سبسکرائب کریں کمنٹس کریں گھنٹی کا بٹن دبائیں اور مزید خبروں کے لئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں

نوٹ ۔۔ اگر آپ کہیں بھی کوئی بھی جرم ہوتے دیکھیں تو وڈیو بنائیں اور بھیج دیں

03158262434

https://youtube.com/

29/11/2024

شارع فیصل کے موجودہ تھانیدار فیصل گل کے ظلم ؤ زیادتیوں کے خلاف عوامی تحریری شکایات کی انکوائریاں ایس ایس پی انویسٹیگیشن ایسٹ محترمہ علینہ راجپر کے سپرد کر دی گئی ہیں

کراچی رپورٹ امتیاز شاہ

علینہ راجپر ایک انتہائی قابل ایماندار فرض شناس اور پروفیشنل پولیس افسر ہیں

ایس ایچ او فیصل گل اپنی پوسٹنگ کا فائدہ اٹھاتے ہوئے انکوائری پر اثر انداز ہونے کی کوشش کر رہا ہے

ایس ایچ او فیصل گل کی بنائی ہوئی اسپیشل پولیس پارٹی جسے ہیڈ کانسٹیبل حسنین عرف علی دیگر پرائیوٹ لوگوں کے ساتھ مل کر چلاتا ہے

ایس ایچ او کی ایماء پر ہیڈ کانسٹیبل حسنین عرف علی درخواست گزاروں کو ڈرا دھمکا کر SHO کے خلاف DIG East عثمان غنی صدیقی کو دی جانے والی تحریری درخواستیں واپس لینے پر زور دے رہے ہیں

شارع فیصل تھانے کی حدود میں چلنے والے 40 سے زائد گیسٹ ہاؤسز میں پولیس کا ہفتہ بندھا ہوا ہے ۔ سوائے چند کے جو Hotel EYE اور دیگر کوڈ آف کنڈکٹ پورے کرتے ہیں ایس ایچ او ان سے بھی ہفتہ باندھنا چاہتا ہے

ہفتہ نہ ملنے اور ضلع شرقی کے سب سے بڑے دلال اپنے دوست محمد ریاض کے کہنے پر اس کے مخالفین کے گیسٹ ہاؤسز پر چھاپے مرتا رہا ہے

ان میں ایک گیسٹ ہاؤس گلشن اقبال بلاک 4 میں واقع ہے بڑے دلال کے کہنے پر SHO فیصل گل نے اپنے پرائیویٹ اور سرکاری اہلکاروں کو ہمراہ لے کے گلشن اقبال تھانے کی حدود میں چلنے والے ۔۔ کراچی گیسٹ ہاؤس ۔۔ پر چھاپہ مارا ۔۔

اس چھاپہ میں ایس ایچ او فیصل گل ۔ ہیڈ محرر ۔ اسپیشل پولیس پارٹی انچارج بھی شامل تھے ۔۔

محمد ریاض شارع فیصل تھانے کی حدود میں یہ گھناؤنا کاروبار کرتا ہے اپنے کاروباری مخالفین کو SHO فیصل گل اور اس کی پرائیویٹ ٹیم کے ذریعے تنگ کرواتا ہے چھاپہ ڈلواتا ہے ۔

فیصل گل کے خلاف شکایت رائل اسٹار گیسٹ ہاؤس جو لاثانیہ ریسٹورنٹ راشد منہاس روڈ پر واقع ہے

یہ چھاپہ بھی دلال محمد ریاض کے کہنے پر SHO نے مارا تھا ۔۔

اس گیسٹ ہاؤس کے کرائے دار/ مالک عبدالرزاق کو تھانے لے گئے ۔ اسے ننگا کر کے بے پناہ تشدد کیا گیا بالآخر اس سے 2 لاکھ روپے توڑ جوڑ رشوت لے کر جان چھوڑی

اس نے ڈی آئی جی ایسٹ آفس میں اپنے اوپر ہونے والے ظلم ؤ زیادتیوں اور 2 لاکھ روپے رشوت SHO اور اس کی ٹیم کو دینےکی شکایات کی ۔

اپنی سیٹ پر براجمان SHO فیصل گل مظلوموں کو پریشرائز کر رہا ہے کہ وہ اس کے خلاف دی جانے والی درخواست واپس لیں۔

آئی جی سندھ غلام نبی میمن صاحب اور کراچی پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو صاحب کے علم میں لانا چاہتے ہیں کہ پورے ضلع جنوبی میں سب سے بڑے دلال محمد بابر 100 کے لگ بھگ جسم فروش لڑکیوں کے ساتھ وہ کراچی کا سب سے بڑا دلال ہے۔

وہ کلفٹن ۔ ڈیفنس ۔ باتھ آئی لینڈ ۔ گزری اور درخشاں سمیت اطراف کے بنگلوں میں ڈانس/ آئس پارٹیوں میں لڑکیاں سپلائی کرتا ہے

بعض اعلیٰ سرکاری افسران بھی اس کی سرپرستی کرتے ہیں اور اس کے گاہک بھی ہیں ۔

حکومت سندھ کی جانب سے SOPs مانیٹرنگ آف ہوٹل مینجمنٹ سسٹم اور سندھ انفارمیشن آف ریزیڈنٹ ایکٹ 2015 موجود ہے

ایس ایچ او شارع فیصل نے SIU CIA کی ٹیم کے ہاتھوں گلشن جمال کے گیسٹ ہاؤس سے پکڑے جانے والوں کے خلاف تین FIR درج کیں

گیسٹ ہاؤس سے گرفتار جوڑوں کو ملک مک کر کے بعض کو چھوڑ دیا جبکہ ملزمان کے خلاف زیر دفعہ 294 مقدمہ درج کیا گیا تھا

اس اطلاع پر SSP CIA SIU PSP شعیب میمن نے ایس ایچ او شارع فیصل کے خلاف مس کنڈکٹ رپورٹ ایڈیشنل آئی جی کراچی ۔ ڈی آئی جی ایسٹ اور ایس ایس پی ایسٹ کو بھیج چکے ہیں لیکن اس مس کنڈکٹ رپورٹ کو مزاق اور تمسخر اڑاتے کے لئے دبا کر رکھا ہؤا ہے ۔۔ ایسٹ پولیس نے ؟؟؟؟

آپ ہمارے اس چینل کو لائک کریں سبسکرائب کریں کمنٹس کریں گھنٹی کا بٹن دبائیں اور مزید خبروں کے لئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں

نوٹ ۔۔ اگر آپ کہیں بھی کوئی بھی جرم ہوتے دیکھیں تو وڈیو بنائیں اور بھیج دیں

03158262434

https://youtube.com/

26/11/2024

ائر پورٹ خود کش دھماکے کے بعد رہائشی ہوٹلوں اور گیسٹ ہاؤسز کے ریکارڈ کی چھان بین کی جا رہی ہے

شارع فیصل تھانے کی حدود میں 40/45 سے زائد فحاشی کے اڈوں گیسٹ ہاؤسز کا انکشاف صرف 24 اڈے آن پیپر ہیں ۔ بلاک 19 گلستان جوہر کے فلیٹوں میں چلنے والے اڈے اس کے علاؤہ ہیں

کراچی رپورٹ امتیاز شاہ

گلشن جمال شارع فیصل کے گیسٹ ہاؤس پر CIA SIU نے چھاپہ مار کر 10 خواتین سمیت 10 عیاش افراد کو رنگے ہاتھوں پکر کر شارع فیصل تھانے کے SHO فیصل گل کے حوالے کیاگیا

ایس ایچ او فیصل گل نے ان میں سے 5 افراد کو مک مکا کے چھوڑ دیا

پولیس نے 15 مرد اور خوتین کے خلاف 3 FIR 998 . 999 . اور 1000/24 زیر دفعہ 294 درج کیں

پولیس نے اڈے کے مالکان کی ملی بھگت سے تینوں FIR میں ملزمان کو ایک پارک سے گرفتاری شو کی ۔ جو خلاف قانون ہے

ایس ایس پی CIA SIU شعیب میمن نے اس حرکت پر SHO شارع فیصل کی مس کنڈکٹ رپورٹ ایس ایس پی ایسٹ اور ڈی آئی جی ایسٹ کو بھیجی ہے لیکن ایس ایچ او اب بھی اپنی اسپیشل پارٹی سمیت سیٹ پر برجمان ہے

علاقے میں واقع گیسٹ ہاؤسز سے ہر ہفتے فی اڈا/چکلا پولیس 50 ہزار روپے وصول کرتی ہے

جبکہ فلیٹوں میں قائم فحاشی کے اڈوں سے پولیس 30/50 ہزار روپے وصول کرتی ہے

شارع فیصل تھانے کی حدود میں قائم ان اڈوں سے SHO کی اسپیشل پولیس پارٹی انچارج ہیڈ کانسٹیبل حسنین عرف علی ۔ مظہر کالا ۔ یاسر بیٹر ۔ سبظین ۔ ادریس کشمیری جسے پیار سے لوگ کشمیری بہو کے نام سے پکارتے ہیں

یہ ٹیم پورے علاقے میں واقع جرائم اور گٹکا ماوا سمیت منشیات کے اڈوں غیر قانونی بچت بازاروں کی سرپرستی کے عوض لاکھوں روپے ہفتہ اٹھاتے ہیں

شارع فیصل پولیس کے ظلم خلاف شہریوں محمد وحید اور عبدالرزاق نے SSP East اور DIG East کو تحریری طور پر شکایات کی ہیں کہ پولیس پکڑ کر تھانے لے گئی تشدد کیا 2 لاکھ روپے رشوت طلب کی ۔۔ لیکن آفسوں میں بیٹھے ۔۔ بابوؤں ۔۔ نے وہ درخواستیں اعلی افسران تک نہ پہنچنے دینے کی معقول رقم وصول کی ہے

ذرائع سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق شارع فیصل ۔ گزری ۔ ڈیفنس ۔ بوٹ بیسن ۔ درخشاں ۔ ٹیپو سلطان ۔ فیروز آباد ۔ محمود آباد ۔ بہادر آباد ۔ نیوٹاؤن ۔ گلستان جوہر ۔ سہراب گوٹھ کے مسافر خانے ۔ گلشن اقبال ۔ عزیز بھٹی ۔ ائر پورٹ اور سکھن کے علاقوں سمیت کلاکوٹ ۔ نیپئر اور بغدادی ان تین تھانوں کی حدود میں 33 گیسٹ ہاؤسز کی آڑ میں فحاشی کے اڈے چلائے جا رہےہیں جہاں سے علاقہ پولیس کو اچھی خاصی معقول آمدنی ہوتی ہے

خوشی کی بات یہ ہے کہ ان اڈوں کی کمائی چند PSP اور رینکر افسران نے لینے سے صاف انکار کر دیا ہے

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ صاحب ۔ چیف سیکرٹری سندھ سید آصف حیدر شاہ ۔ وزیر داخلہ ضیاء الحسن لنجھار ۔ آئی جی سندھ غلام نبی میمن اور ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو صاحب توجہ فرمائیں اور نوٹس لیں

آپ ہمارے اس چینل کو لائک کریں سبسکرائب کریں کمنٹس کریں گھنٹی کا بٹن دبائیں اور مزید خبروں کے لئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں

نوٹ ۔۔ اگر آپ کہیں بھی کوئی بھی جرم ہوتے دیکھیں تو وڈیو بنائیں اور بھیج دیں

03158262434

https://youtube.com/

25/11/2024
23/11/2024

کراچی رپورٹ امتیاز شاہ

کروڑوں کے ٹھیکہ میں لاکھوں کا کک بیگ PTCL میں کرپشن وفاقی تحقیقاتی ادارے چھان بین کریں

سابق چیف ہیومن ریسورس آفیسر کی وینڈر حبیب اللہ پر نظر کرم کیوں ؟

عالم خان EVP اور سینیئر مینجر PTCL فیصل خان کرپشن کے دھندے میں ملوث ہیں ۔۔

سیل آرڈر اور پیمنٹ پروف کے بغیر وینڈر حبیب اللہ کو کروڑوں کا ٹھیکہ کس کی اجازت اور سفارش پر دے دیا گیا ۔۔۔

عزیز آباد ٹیلیفون ایکسچینج کراچی کی حدود سے PTCL کیبل تیزی سے نکالا یا چوری جا رہا ہے ؟؟؟

جماعت اسلامی سے وابستہ گلبرگ ٹاؤن چیئرمین نصرت اللہ نے چمک کے باعث آنکھیں بند کر رکھی ہیں۔ وینڈر حبیب اللہ کو اجازت دے رکھی ہے کہ جس جگہ چاہیں سڑک کھود کر برباد کر سکتے ہیں ۔۔۔

سابق چیف ہیومن ریسورس آفیسر سید مظہر حسین پیچھے بیٹھ کر وینڈر حبیب اللہ کی پشت پناہی کر رہے ہیں ۔ اور حصول روز گار میں لگے ہوئے ہیں ۔۔۔

فیصل خان سینئر مینجر نے POC پوائنٹ آف کنٹریکٹ صرف ایک email کے ذریعے مظہر حسین کی ایماء پر ٹینڈر حبیب اللہ کو ایوارڈ کر دیا ۔۔۔

کراچی میں بھی PTCL عزیز آباد ٹیلیفون ایکسچینج افسران کو اس ٹھیکے کا علم نہیں کہ یہ ٹھیکہ کتنے پسیوں میں دیا گیا ہے کسی کو علم نہیں ۔۔

کراچی کے ایک شہری سہیل نے سڑکوں کی بربادی کو دیکھ کر SSP central کو شکائت کی لیکن پولیس گونگی بہری بن گئی۔۔۔ کیونکہ جب منہ کھاتا ہے تو نظر شرماتی ہے ۔۔

آپ ہمارے اس چینل کو لائک کریں سبسکرائب کریں کمنٹس کریں گھنٹی کا بٹن دبائیں اور مزید خبروں کے لئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں

نوٹ ۔۔ اگر آپ کہیں بھی کوئی بھی جرم ہوتے دیکھیں تو وڈیو بنائیں اور بھیج دیں

03158262434

https://youtube.com/

17/11/2024

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور اور ان کی کرپٹ کابینہ کے وزراء بھاری رشوتیں وصول کر کہ دریائے سوات میں تیزی سے ایک مرتبہ پھر غیر قانونی تعمیرات NOC جاری کر رہی ہیں

کراچی رپورٹ امتیاز شاہ

سیلابی ریلے کے باعث 2010/2022 سوات بحرین کے ساحلی علاقوں میں بدترین سیلاب تباھی مچا چکا ہے

دریائے سوات میں ایک مرتبہ پھر رشوت وصول کر کہ KPK حکومت لوگوں کی زندگیوں کو خطرہ میں ڈال رہی ہے

سوات دریا میں مینگورہ ندی میں کوکارئی جامبیل کی جانب سے ایک بڑا سیلابی ریلا شامل ہؤا تھا جس کے نتیجے میں بڑی تباھی مچی تھی

اس وقت خوازہ خیلہ کے مقام پر دریائے سوات میں پانی کا اخراج 56 ہزار 140 کیوبک فٹ ریلا ریکارڈ کیا گیا تھا ۔۔

سیلاب 23/24 اگست 2022 کی درمیانی رات شدید ترین بارش کے بعد آیا تھا ۔ جب سوات اور بحرین کے رہائشی گہری نیند سو رہے تھے

لیکن مقامی لوگوں نے دریائے سوات سے نکل کر اونچے مقام پر منتقل ہو گئے تھے

سوات اور کالام کے تقریباً تمام رہائشی ہوٹلوں کو نقصان پہنچا تھا یا وہ بہہ گئے تھے ۔۔

یہ تمام نقصانات دریائے سوات میں غیر قانونی تعمیرات کے باعث ہوئے تھے

ذرائع کے مطابق دریائے سوات تقریباً 100 سال بعد اپنی حدود متعین کرنے کے لئے بپھرتا ہے ۔۔۔

اس سے قبل 1917/1927 میں دریائے سوات میں اسی طرح کی صورتحال پیدا ہوئی تھی

دریائے سوات میں قائم غیر قانونی تعمیرات کے باعث جو دریا کی زمین لوگوں نے گھیر رکھی ہے ان کے ساتھ دریا انصاف کر کے اپنی قبضہ کی جانے والی زمین واگزار کروا کے دریا واپس چلا جاتا ہے

پی ٹی آئی کی حکومت دریائے سوات میں ایک مرتبہ پھر کی جانے والی غیر قانونی تعمیرات کو روکے ۔۔۔

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karachi News Times posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share