شہر کراچی کی مصروف ایم اے جناح روڈ پر واقع رمپا پلازہ صدر میں آگ لگ گئی
پ ٽ الف سنڌ جي صدر غلام رسول مهر جي اها حالت آھي لائيسنس کي ليسن چوي ٿو ۽ مطالبو ڪري ٿو ته ٽيسٽ نه وٺو ادارن کي تباھ ڪرڻ ۾ وڏي ۾ وڏو ھٿ ھنن ڪجھ ماڻھن جو آھي جيڪو سڄي استادن کي خوار پيو ڪري ...!
ویڈیو میں شوہر کی بیوی کے خلاف چالاکی دیکھیں۔
موٹروے پولیس اہلکار ایک معزور کی بکری چوری کرکے لے گیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
کراچی گڈاپ میں زلزلے کے ویڈیو
سندھ کابینہ نے اساتذہ بھرتی مرحلہ پر پابندی ہٹا دی۔
پرائمری اسکول ٹیچرز اور جونئیر ایلیمنٹری اسکول ٹیچرز کی بھرتیوں کے عمل پر عائد پابندی اٹھا لی گئی وزیر تعلیم سندھ سردار شاہ
کابینہ کی جانب سے پابندی کو ختم کردیا گیا
بھرتیوں پر پابندی اگست 2023 میں لگائی گئی تھی
بھرتیوں کا عمل عید کے بعد شروع ہوگا وزیر تعلیم سندھ سردار شاہ
کوالیفائی کرنے والے امیدوار اپنی دستاویزات تیار رکھیں سردار شاہ
عید کے بعد جیسے ہی بھرتیوں کا علان ہو متعلقہ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کے پاس جمع کرائیں سردار شاہ
#SindhGovernment #SindhCabinet #Sindh #سندھ #سنڌ
#MinisterEducationSindh #SardarShah #SEDL #UnfreezePSTJESTProcess #LiftBan #Recruitment #RecruitmentProcess #PST #JST #SchoolTeachers #TeachersRecruitment #SIBA #WaitingCandidates
تحفظ تعلیم سے ہی ممکن ہے، اس ویڈیو پیغام میں بچوں کی حفاظت کے حوالے سے اہم معلومات دی گئی ہے۔
اپنے دفاع کی تکنیک سیکھنے سے لے کر اس سلسلے میں کھل کر بات کرنے کی اہمیت کے ساتھ ہم سب اپنے بچوں کے لیے محفوظ ماحول بنانے میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اس گفتگو میں شامل ہوتے ہوۓ آئیں مل کر اگلی نسل کی حفاظت کے لیے کام کریں۔
براہ کرم ہمارے معاشرے کو بچوں کے لیے محفوظ بنانے کے لیے اس بات کو پھیلائیں، جہاں کوئی خوف ہمارے بچوں کی محفوظ نشوونما کو شکست نہ دے سکے۔
Child helpline: 1121
Email: [email protected]
Website: scpa.sindh.gov.pk
#SindhGovernment #SindhChildren #ChildRights #ChildProtection #CommunityEngagement #EmpoweringYouth #BuildingBrighterFutures #childsafety #childadvocay #selfdefense #chilsabuse #childsafetytips #Awarenessmessages #sindhchildprotectionauthority #helpline1121 #sindhgovernment #sindhcares #ChildCare #Sindh #سندھ #سنڌ
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ایئر آفیسر کمانڈنگ سدرن کمانڈ ایئر وائس مارشل خالد محمود کی ملاقات_____ ملاقات میں پیشہ ورانہ اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا
can you guess the Location? 📍❓
بین المذاہب ہم آہنگی کے سلسلے میں بنائی گئی ضلعی امن کمیٹیوں کا کردار۔ #ReligiousHarmony #districtpeacecommittees
*بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے پیسے حاصل کرنے کا طریقہ*
*صوبہ سندھ کے تمام اضلاع کی تمام تحصیلوں میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی جانب سے پہلے سے بینظیر کفالت کے سہہ ماہی وظیفے سے استفادہ حاصل کرنے والی تمام خواتین کا ریسرٹیفکشن سروے (دوبارہ تصدیق) کا آغاز کیا گیا ہے جس کے تحت سندھ بھر کے تمام اضلاع میں رجسٹریشن کا عمل جاری ہے جو کہ جولائی 2024 تک جاری رہے گا۔*
*اس لئے بینظیر کفالت پروگرام کے تحت سہہ ماہی پیسے اٹھانی والے تمام خواتین جلد سے جلد اپنے قریبی بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے مراکز جاکر اپنا ریسرٹیفکشن سروے لازمی کروائیں بصورت دیگر انکے وظیفے بند ہوسکتے ہیں۔*
*رجسٹریشن کیلئے ضروری کاغذات*
خواتین اپنا اور شوھر کا شناختی کارڈ
18 سال سے کم عمر کے تمام بچوں کے نادرا کے ب فارم
موبائل نمبر
بجلی اور گیس کا بل ( اگر ہو تو)
#BenazirIncomeSupportProgram #BISP
نومنتخب وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سندھ اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے 21 لاکھ نئے گھروں کی تعمیر کا منصوبہ بلاول بھٹو زرداری کا ویژن تھا۔
وزیراعلیٰ سندھ نے سیلاب متاثرین کیلئے جاری اس عظیم الشان منصوبے کو جلد پایہء تکمیل تک پہنچانے کا عزم بھی دہرایا.
#SindhGovernment #CMSindh #SindhPeoplesHousing #SPHF #FloodAffectedAreas #Sindh #سندھ #سنڌ