Crime Post

Crime Post Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Crime Post, Newspaper, Office # 303/B, 3rd Floor, Bhayani Shopping Center, Block M North Nazimabad Town, Karachi.

Crime Post کرائم پوسٹ
A weekly newspaper based in city of Karachi, Pakistan with circulation in Hyderabad and Karachi city and soon to be a daily newspaper in the Karachi metropolis

14/06/2022

صحافیوں پر بدترین دور گزر رھا ھے کبھی بلیک ویگو کبھی کالے شیشوں والی کرولا کبھی سادہ کباس افراد پولیس موبائلوں میں کبھی فون پر دھمکیاں اور کبھی ٹارگٹ کلنگ کراچی، سندھ اور پنجاب کے بیغیرت سیاستدان صرف تماشہ دیکھتے ہیں اور میڈیا مینجمنٹ کا شوق رکھتے ہیں لیکن تحفظ نہیں دینگے لعنت ہو ان سب پر آج نیوز کے صحافی کی فاشسٹ طریقہ اغواء کی پر زور مذمت کی جاتی ھے اور ان کی جلد از جلد بازیابی کی جانی چاہیئے ورنہ تمام حکومتی کوریج کا بائیکاٹ کم از کم تمام آزاد صحافی، صحافتی تنظیمیں اور ان سے منسلک صحافی حضرات ڈیجیٹل، براڈکاسٹ اور پرنٹ میڈیا طرف سے لازمی ہونا چاہیئے۔
اس میسج کو لازمی تمام صحافتی حلقوں میں شیئر کریں۔

31/10/2021
18/10/2021

گورنمنٹ کی طرف سے پٹرولیم مصنوعات پر قیمت بڑھانے پر موقف سامنے آگیا، انٹرنیشنل مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کے سبب پر پٹرول کی قیمت بڑھائی

27/08/2021

قمبر/خودکشی کی کوشش

قمبر. پولیس اہلکار کا پیٹی بھائی کی زیادتیوں سے تنگ آکر خود کشی کی کوشش .

قمبر.ڈی ایس پی زاہد تنیو کی ناجائزیوں سے تنگ اے ایس آئی کا احتجاج.

قمبر. گزشتہ کئی عرصے سے بلا جواز پریشان کر رکھا ہے. اے ایس آئی حلیم اللہ گوپانگ

قمبر. پریس کلب میروخان میں احتجاج کرتے ہوئے پیٹرول چھڑک کر آگ لگانے کی کوشش.

10/08/2021

ڳوٺ رحيم علي چانڱ تعلقو ٽنڊوغلام حيدر جنهن ۾ صفينا ۽ٺرو سريعام ھلن پيا پوليس ڪجهه به نه پي ڪري

03/08/2021

01/07/2021

01/07/2021

10/05/2021

کراچی میں ٹیکسٹائل انڈسٹری نے وفاقی اور صوباٸ حکومت کے احکامات کو یکسر مسترد کردیا۔

وفاقی اور صوباٸ حکومت کی جانب سے 8 مئی کے بعد سے چھٹیوں کا اعلان کیا گیا تھا۔

لانڈھی انڈسٹریل ایریا ٹیکسٹائل ملز مالکان اور انتظامیہ نے بروز بدھ تک فیکٹری کھولنے کے نوٹیفیکیشن فیکٹریوں میں آویزاں کردیئے۔

سندہ کی صوباٸ حکومت نے کراچی سمیت صوبے بھر میں 9 مٸ سے پبلک ٹرانسپورٹ پر بھی مکمل پابندی عاٸد کی ہوٸ ہے مزدور طبقے کو اس دوران مل مالکان کی جانب سے ٹرانسپورٹ کی سہولت بھی نہیں دی جارہی

مزدور طبقہ کو فیکٹری آنے اور بغیر اوور ٹائم کام کرنے کی ہدایت۔

مل مالکان کی جانب سے اس دوران غیر حاضر مزدوروں کو بصورت دیگر کام سے نکالنے کی دھمکیاں

عیدالفطر کے موقع پر حکومتی فیصلے اور این سی او سی کی ہدایات کو یکسر مسترد کیئے جانے پر فیکٹری ملازمین ورکرز میں شدید مایوسی اور اشتعال۔

عوامی ایکشن کمیٹی پاکستان ارباب اختیار سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کرتی ہے

وفاقی اور صوباٸ حکومتیں اپنے احکامات پر عملدرآمد یقینی بنایں۔

عوامی ایکشن کمیٹی پاکستان

30/04/2021

*کراچی کے عوام کو لوٹنے کے مزید کوششیں*
سندھ حکومت کے ماتحت اور میونسپل کارپوریشن کے اداروں میں پولیس کی طرح کے بیٹ سسٹم متعارف جس میں پرائیویٹ طور پر بندے باقاعدہ رکھے جار ھے ہیں جو شہر میں گھوم گھوم کر متعلقہ ڈیپارٹمنٹ/اداروں کے کرپٹ افسران کو جعلی اخبار اور این جی اوز کی آڑ میں شکایتیں درج کرواتے ہیں اور پھر یہ افسران شکایت پر عملدرآمد کی آڑ میں رشوت خوری کرتے ہیں بیچ کا راستہ نکال کر رشوت لے کر رخصت ہو جاتے ہیں یا پھر اپنے پرائیویٹ اشخاص کو معاملہ طے کروانے کے لیئے کچھ وقت دے دیا جاتا ھے رشوت ملنے کے بعد حصے کر لیئے جاتے ہیں اس کرپشن سسٹم کو معاونت کے لیئے این جی او اور اخبارات بھی رجسٹر کروائے ہوئے ہیں ۔
اس کرپشن سسٹم میں پولیس، بلڈنگ کنٹرول، میونسپلٹی، پرائس کنٹرول اور انکروچمنٹ سرفہرست ہیں باقی ہر ادارے میں انسانی لگڑ بھگے موجود ہیں جو عوام کو زندہ نوچ نوچ کر کھانے میں مشغول ہیں، کراچی کے شہریوں کو لوٹنے کا سلسلہ کب ختم ہوگا۔

اے کرونا وائرس اس کرپشن کے سسٹم کی آکسیجن بند کردے عوام کے دل سے نکلتی ھے بددعا

سندھ میں امن و امان خراب کرنے، احتجاج کے دوران سڑکیں بندکرنے والوں حراست میں لینے کا فیصلہ، محکمہ داخلہ سندھ نے احکامات ...
15/04/2021

سندھ میں امن و امان خراب کرنے، احتجاج کے دوران سڑکیں بندکرنے والوں حراست میں لینے کا فیصلہ، محکمہ داخلہ سندھ نے احکامات جاری کردیے۔

محکمہ داخلہ سندھ کے مذہبی جماعت کے رہنماؤں کو حراست میں لینے کے احکامات

ان رہنماؤں کو30روزکےلیےحراست میں رکھنےکےاحکامات دیےگئےہیں، محکمہ داخلہ

ان رہنماؤں پراحتجاج کےدوران سڑکیں بندکرنےکےالزامات ہیں، محکمہ داخلہ

فہرست میں شامل افراد نقص امن کے لیے خطرہ ہیں، محکمہ داخلہ سندھ

ان رہنماؤں کوعوامی مفادمیں حراست میں لیاجائے،محکمہ داخلہ سندھ ۔

26/11/2020

CBC illegal parking ticket corruption

29/05/2020

China and India Ladakh Conflict
چین بھارت اور لداخ تنازع

10/05/2020
10/05/2020

Address

Office# 303/B, 3rd Floor, Bhayani Shopping Center, Block M North Nazimabad Town
Karachi
74600

Opening Hours

Monday 10:00 - 17:00
Tuesday 10:00 - 17:00
Wednesday 10:00 - 18:00
Thursday 10:00 - 18:00
Friday 10:00 - 13:00
15:00 - 18:00
Saturday 10:00 - 18:00

Telephone

+922136621633

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Crime Post posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Crime Post:

Videos

Share

Category

Nearby media companies


Other Newspapers in Karachi

Show All