Zahida Munir

Zahida Munir This Page is to Motivate about Online Earning & Tech.You can check my Youtube Channel "Zahida Munir"
(2)

10/12/2024
Have a good day 💞
09/12/2024

Have a good day 💞

لوگوں کی نظروں میں اپنی قدر مت تلاش کرو کیونکہ بعض کی آنکھیں خاک سے بھری ہوتی ہیں..
07/12/2024

لوگوں کی نظروں میں اپنی قدر مت تلاش کرو کیونکہ بعض کی آنکھیں خاک سے بھری ہوتی ہیں..

🔥💔🥀🍂بُرا وقت بتاتا ہے کہ……🍂اچھا وقت کس کے ساتھ گزارنا ہے 🔥♥  Zahida Munir 🔥
05/12/2024

🔥💔🥀🍂

بُرا وقت بتاتا ہے کہ……🍂
اچھا وقت کس کے ساتھ گزارنا ہے 🔥♥

Zahida Munir 🔥

من  #پسند  #شخص کی  #توجہاور  #چائے ______☕ #جتنی بھی  #مل جائے …… کم ہی ہوتی🖤 😍❤️Lines🔥❤️
05/12/2024

من #پسند #شخص کی #توجہ
اور #چائے ______☕
#جتنی بھی #مل جائے …… کم ہی ہوتی🖤

😍❤️
Lines🔥❤️

InshaAllah ✅
02/12/2024

InshaAllah ✅

30/11/2024

اگر آپ بھی ایک یوٹیوبر ہےتو یہ ویڈیو آپ کے لیے ہے
Complete Videos Solution Link in First Comment
Copyright Claim and Copyright Strike on YouTube
Copyright Strike and Copyright Claim Kya Hota Hai | Copyright Strike vs Claim YouTube

🔸کسی کو بھی اپنے ساتھ زبردستی تعلق رکھنے پر مجبور نہ کریں۔🔸کبھی کبھی آگے بڑھنا بہتر ہوتا ہے، بجائے اس کے کہ کسی ایسے شخص...
29/11/2024

🔸کسی کو بھی اپنے ساتھ زبردستی تعلق رکھنے پر مجبور نہ کریں۔🔸

کبھی کبھی آگے بڑھنا بہتر ہوتا ہے، بجائے اس کے کہ کسی ایسے شخص کو پکڑ لیا جائے جو یہ نہیں سمجھتا کہ آپ واقعی کون ہیں۔ بدقسمتی کہیں یاں خوش قسمتی، لیکن ایسا وقت بھی آۓ گا جب آپ کی غیر موجودگی آپ کو سکھائے گی کہ آپ کی موجودگی کیا نہیں کر سکتی۔

▪️آپ کو کسی ایسے رشتے کو قائم رکھنے کی کوشش میں اپنے دل کو توڑنے سے روکنے کی ضرورت ہے جو واضح طور پر آپ کو احساس دلا رہا ہے کہ آپ کا ہونا نہ ہونا برابر ہے۔

▪️آپ کسی کو مجبور نہیں کر سکتے کہ وہ حقیقی طور پر آپ کی پرواہ کرے۔

▪️آپ کسی کو آپ کے ساتھ وفادار رہنے پر مجبور نہیں کر سکتے۔

▪️آپ کسی کو وہ شخص بننے پر مجبور نہیں کر سکتے جس کی آپ کو ضرورت ہے۔

▪️سچ تو یہ ہے کہ بعض اوقات جس شخص کو آپ سب سے زیادہ چاہتے ہیں وہی شخص ہے جس کے بغیر آپ سب سے بہتر ہوں گے۔

▪️آپ کو سمجھنا ہوگا کہ کچھ چیزیں آپ کی زندگی میں صرف آنے کے لیے ہوتی ہیں، ہمیشہ رہنے کے لیے نہیں۔

▪️ہر وہ چیز جس کے لئے آپ محبت ظاہر کرتے ہیں، اس کے لئے آپ کو زیادہ احتیاط کی ضرورت ہے کہ کہیں اس کو پاس رکھتے رکھتے آپ خود کو نہ کھو دیں۔

▪️آپ کسی ایسے شخص سے تعلق نہیں رکھ سکتے، جو آپ سے محبت تو لے رہا ہے لیکن وہ آپ کو عزت دینے کو بھی تیار نہیں۔

▪️میں جانتی ہوں کہ یہ مشکل ہوتا ہے جب آپ کسی سے ملتے ہیں اور آپ کا دل محسوس کرتا ہے، یہی وہ شخص ہے جس کے ساتھ آپ ہمیشہ کے لیے زندگی گزار سکتے ہیں، اور آپ یہ قبول کرنا شروع کر دیتے ہیں کہ یہی آپ کا رائیٹ مین ہے لیکن وقت بتاتا ہے کہ وہ شخص درحقیقت ویسا ہے ہی نہیں۔

▪️اور اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے کہ آپ رات کو سونے سے پہلے کتنی بار خود کے نقصان پر روتے ہیں، کیونکہ بلآخر آپ جان لیں گے کہ آپ ایسے تعلق کو کبھی نہیں نبھا سکتے جو آپ کو تحفے کو طور پر رونا اور ذہنی اذیت دے رہا۔

▪️اسی طرح آپ اپنے ٹوٹے تعلق سے یہ سیکھیں گے کہ تعلق میں کس چیز کو ترجیح دینی ہے اور کونسی باتیں ایسی ہیں جو تعلق کو خراب کرتی ہیں۔

▪️ایک چیز جو میں نے کئ سالوں کے دوران سیکھی ہے، وہ یہ ہے کہ "زبردستی نبھاۓ جانے والے رشتے قائم کرنے سے اکیلا رہنا بہتر ہے۔"

▪️اگر وہ آپ کو ایک آپشن کے طور پر دیکھتے ہیں، تو وہ آپ کی زندگی میں ترجیح بننے کے مستحق نہیں ہیں۔

میری نصیحت پر عمل کریں اور کبھی کسی ایسے شخص کا پیچھا نہ کریں جو آپ کا پیچھا نہیں کر رہا ہے۔

"Embracing the blessings of Jumma! 🌙✨ May this day bring peace, joy, and unity to all"
29/11/2024

"Embracing the blessings of Jumma! 🌙✨ May this day bring peace, joy, and unity to all"

جب کوئی مرد نرم مزاج، اور مستقل طور پر کسی عورت کا احترام کرتا ہـــــے، تب ہی اس کا اعصابی نظام ٹھیک ہونـــــــے لگتا ہـ...
27/11/2024

جب کوئی مرد نرم مزاج، اور مستقل طور پر کسی عورت کا احترام کرتا ہـــــے،
تب ہی اس کا اعصابی نظام ٹھیک ہونـــــــے لگتا ہــــــے۔
یہی وجہ ہــــــے کہ
جب کسی عورت کو کسی رشتے میں خالص محبت دی جاتی ہے تو ان میں خاص چمک آجاتی ہــــے۔
دراصل یہ صرف محبت نہیں ہوتی بلکہ اس سے بڑھ کر ان کے جذبات کی حفاظت ہوتی ہے۔
اور کسی بھی عورت کے جذبات کی حفاظت کرنا ہر ایک مرد کے بس کی بات نہیں۔

ایک مرد کی اچھی تربیت پتہ ہے کیا ہوتی ہے...؟؟
عورت کے قصوروار ہونے کے باوجُود وہ اُس کی تذلیل نہیں کرتا، پِھر بھی اُس کی عِزت اور احترام کا خیال کرتا ہے، مرد کا ایک درجہ اِس لیے بُلند رکھا گیا ہے کیونکہ وہ مُحافظ ہے__!!

میں آج تک سفر میں  میں ہوں اس اعتماد پرابھریں گی منزلیں میرے قدموں کی دھول سے
26/11/2024

میں آج تک سفر میں میں ہوں اس اعتماد پر
ابھریں گی منزلیں میرے قدموں کی دھول سے

‏مٹی بھی جمع کی کھلونے بھی بنا کر دیکھےزندگی کبھی نہ مسکرائی پھر بچپن کی طرح🥹
22/11/2024

‏مٹی بھی جمع کی کھلونے بھی بنا کر دیکھے
زندگی کبھی نہ مسکرائی پھر بچپن کی طرح🥹

Address

Karachi
75100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zahida Munir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zahida Munir:

Videos

Share