آمد مولائے کائنات امام علی (ع) کا جشن آفریقہ کے جنگلوں میں منایا گیا ❤
#viralreelschallenge #viralreelsシ #reelsvideoシ
مسجد نبوی شریف میں نماز جمعہ کے خطبہ میں فضائل اہل بیت اطہار میں وارد احادیث کاذکر
من کنت مولاہ فعلی مولاہ
مومن اور منافق کی پہچان حب اہل بیت اور بغض اہل بیت
جن مومنین نے پیج کو فالو نہیں کیا وہ فالو ضرور کریں شکریہ ❣️
اہل بیت علیہم السلام کی محبت کو عام اور ناصبیت اور خارجیت کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کی ایک مضبوط آواز
لکھا ہو کسی در پہ نام علی گر
تو نفرت سے کہتے ہو شیعوں کا گھر ھے
یہی نام تم کو جنت کے در پر لکھا نظر آیا تو پھر کیا کرو گے ♥️
مشہور و معروف نعت خواں زین سعیدی صاحب
جشن مولود کعبہ جامعہ عروة الوثقى
*15 رجب المرجب* :
شہادتِ السیدة بی بی زینب الکبریٰ سلام اللّٰه علیھا بنتِ الامام علی ابنِ ابی طالب علیہ الصلٰوۃ والسّلام 💔
السّلامُ عَلیکِ یا کفیل السجادؐ س
السّلامُ عَلیکِ یا عقیلة بني ھاشم س
السّلامُ عَلیکِ یا سیدتِي و مولاتِي زینب الکبریٰ سلام اللّٰه علیھا بنتِ الامام علی ابنِ ابی طالب علیہ الصلٰوۃ والسّلام😢
*`سلام بنت علی۴😭😭`*
15 رجب المرجب یوم شہادت امل مصائب جنابِ زینب سلام اللہ علیھا 😭😭
شام میں وہ جگہ جہاں علی۴ کی بیٹیاں۴ 72 گھنٹے
کھڑی رہیں اور 15 آذانیں بے پردہ سُنیں 🥲💔
۱۳ رجب ۲۰۲۵
سکردو بلتستان سر زمین اہلبیت علیہ السّلام
علی ڈے کمیٹی سکمیدان سکردو کے زیر اہتمام عظیم الشان فقید المثال جشن مولود کعبہ مرکزی ریلی اور مرکزی جشن کے دل فریب مناظر۔
بمقام:- مرکزی امامیہ جامع مسجد سکردو
#وليد_الكعبة #13رجب
#علی۴ #اہلیبیت #نجف
#سکردو
۱۳ رجب ۲۰۲۵
سکردو بلتستان سر زمین اہلبیت علیہ السّلام
علی ڈے کمیٹی سکمیدان سکردو کے زیر اہتمام عظیم الشان فقید المثال جشن مولود کعبہ مرکزی ریلی اور مرکزی جشن کے دل فریب مناظر۔
بمقام:- مرکزی امامیہ جامع مسجد سکردو
#13رجب
13 رجب ولادت باسعادت سرکار امیر المومنین مولا علی ابن ابی طالب علیہ السلام تمام اہل اسلام کو بہت بہت مبارک ہو !
جن مومنین نے پیج کو فالو نہیں کیا وہ فالو ضرور کریں شکریہ ❣️
#reelsvideoシ #fathersday #fatherdayspecial #rajab #molaali
🌺