*جامعہ دارالعلوم صوابی سے رخصتی کے وقت قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب سے طلباء کرام کی محبت*
ملتان : شمولیتی تقریب سے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان کا خطاب
ملتان : شمولیتی تقریب سے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان کا خطاب
Maulana Fazl ur Rehman Speech in Bahawalpur 02 Dec 2023
قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمن دامت برکاتہم العالیہ کا عربی زبان میں اہم پیغام
Larkana : Maulana Fazal ur Rehman Complete Speech | Dr Khalid Mehmood Soomro Conference 30 Nov 2023
Larkana Digital Media Convention | Maulana Fazl ur Rehman Speech 29-Nov-2023
جمعیت علماءاسلام ڈیجیٹل میڈیا چنیسر ٹاؤن ضلع شرقی کی ساتھیوں کی بہترین کاوش
شہید اسلام شہید سجدہ علامہ ڈاکٹر خالدمحمود سومرو رح کی خدمات پر مختصر وڈیو کلپ
قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کی پر رونق مجلس میں شرکت ❤️
جمعیت علماءاسلام ڈیجیٹل میڈیا گلشن اقبال ٹاؤن کا اجلاس زیر صدارت برادرم اویس بلال قرنی منعقد ہوا
اجلاس میں جمعیت علماءاسلام پی ایس ۱۰۲ کے سرپرست اعلی مولانا بلال صاحب اور ضلعی میڈیا کوآرڈینیٹر مولانا رشیداحمدخاکسار،یوسی ۳ جمالی کالونی کے نائیک امیر جمن جمالی نے شرکت
اجلاس میں ۲۹ نومبر ڈیجیٹل میڈیا کنونشن میں شرکت کیلئے حتمی لسٹ فائنل کی
اور تمام ڈیجیٹل میڈیا ممبران نے بھرپور شرکت کی یقین دہانی کروائی
جاری کردہ ۔میڈیا سیل جمعیت علماء اسلام گلشن اقبال ٹاؤن ضلع شرقی
جمعیت علماءاسلام ضلع شرقی ڈیجیٹل میڈیا کے کوآرڈینیٹر مولانا رشیداحمدخاکسار کا صفورہ ٹاؤن ،جناح ٹاؤن ،سہراب گوٹھ ٹاؤن کے اجلاسات میں شرکت اجلاس میں 29 نومبر کو لاڑکانہ میں منعقد ہونے والی ڈیجیٹل میڈیا کنونشن کے حوالے تمام ڈیجیٹل میڈیا ممبران کو پابند کیا کہ وہ لاڑکانہ میڈیا کنونشن میں شرکت کریں گے میں جمعیت علماءاسلام ضلع شرقی ڈیجیٹل میڈیا ٹیم کا انتہائی مشکور ہوں کہ انہوں بھرپور تعاون کی یقین دہانی کروائی بشکریہ Hameedullah SailAbdul RehmanTayab AgahSuban Khan
شہید اسلام آپکی جرات کو سلام❤️
#ملت_کےمحبوب_شہیدڈاکٹرخالدمحمودسومرو
جمعیت علماء اسلام جناح ٹاؤن ڈیجیٹل میڈیا ٹیم اجلاس جامعہ عربیہ اویس قرنی میں منعقد ہوا
اجلاس میں مہمان خصوصی ڈیجیٹل میڈیا کوآرڈینیٹر ضلع شرقی مولانا رشید احمد خاکسار اور جمعیت علماء اسلام جناح ٹاؤن کے رہنماء مولانا عمر عبّاسی و ڈیجیٹل میڈیا ٹیم ممبرز نے شرکت کی
#teamjuieast
#teamjuijinnahtown
قائد سندھ علامہ راشد محمود سومرو کا جے یو آئی صوبہ سندھ کے کارکنان کے نام اہم پیغام
#ملت_کےمحبوب_شہیدڈاکٹرخالدمحمودسومرو
#TeamJUISindh
اسلام آباد : قائد مسلم لیگ ن نواز شریف اور شہباز شریف کی قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ آمد
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان سے ملاقات
ملاقات میں مریم نواز شریف ، سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری ، اسحاق ڈار ، مولانا اسعد محمود ، انجنئیر ضیاء الرحمان موجود تھے
ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
جمعیت علماءاسلام ضلع شرقی ڈیجیٹل میڈیا کا اجلاس زیرصدارات ضلعی میڈیا کوآرڈینیٹر مولانا رشیداحمدخاکسار منعقد ہوا
اجلاس میں جمعیت علماءاسلام ضلع شرقی کے امیر مولانا فتح اللہ صاحب ،ضلعی جنرل سیکٹری فاروق سید حسن زئی ،ضلعی سیکٹری اطلاعات جمال خان کاکڑ ،برادرم مقصود خان ،سہراب گوٹھ ٹاؤن کے میڈیا کوآرڈینیٹر حمید سائل ،صفورہ ٹاؤن کے میڈیا کوآرڈینیٹر عبدالرحمن منشی ،چنیسر ٹاؤن کے معاون میڈیا کوآرڈینیٹر کلیم اللہ ،گلشن ٹاؤن کے کوآرڈینیٹر اویس بلال قرنی ،جناح ٹاؤن کے کوآرڈینیٹر سید ہریرہ شاہ اور تمام ڈیجیٹل میڈیا ممبران موجود تھے
اجلاس میں ۳۲ نومبر کو لاڑکانہ میں ہونے والے سوشل میڈیا کنونشن میں شرکت اور طوفان اقصیٰ و شہیداسلام کانفرنس میں شرکت اور تشہیری مہم کو مزید تیز کرنے پر مشاورت ہوئی
اور آئیندہ ضلعی سطح پر دورہ روزہ تربیتی ورکشاپ منعقد کرنے کا فیصلہ کیا
جاری کردہ
میڈیا سیل جمعیت علماءاسلام ضلع شرقی کراچی
پشاور کے تاریخی شمولیتی جلسہ کے یادگار لمحات۔
#peshawar_jui_ka
انقلاب زندہ باد مردہ باد سے نہیں آئے گا۔ قائد سندھ علامہ راشد محمود سومرو
#teamjuidistricteast
آج ہم پر معاشی دباؤ ہے، پاکستان کو معاشی بحران کا شکار بنایا جا رہا ہے، ہماری اسٹیبلشمنٹ بھی اگر چاہتی ہے کہ ملک کو طاقتور اور توانا بنائے ان کو بھی بلیک میل کیا جا رہا ہے،
ہماری فوج کو بلیک میل کیا جا رہا ہے، ہماری بیوروکریسی کو بلیک میل کیا جا رہا ہے، ان کو اپنی ڈگر پر لانے اور ان کی خواہشات کے مطابق پاکستان کی ریاست کو تشکیل دینے کے لیے ان کا ہم پہ دباؤ بڑھ رہا ہے،
پاکستان کی معاشی استاد یہ کسی حادثے کی بنیاد پر نہیں! گزشتہ چار پانچ سالوں میں اور آپ کے صوبے میں گزشتہ آٹھ دس سالوں سے ایک ایجنڈے کے تحت یہاں ایسی حکومتیں قائم کی گئی کہ پاکستان کو مذہب سے بھی دور کر دے، پاکستان کی تہذیب کو بھی تباہ کر دے، پشتون تہذیب کو زمین بوس کر دے اور ان کی معیشت کا خاتمہ کر کے پاکستان کے وجود کو ختم کردیں! ہم نے ان قوتوں کا مقابلہ میدان میں کیا ہے، ہم نے وطن کو بچایا ہے۔ مولانا فضل الرحمان/ پشاور میں خطاب
@MoulanaOfficial
#Peshawar_JUI_Ka
#TeamJUIDistrictEast
دل سوز اور دلکش منظر جب قاٸد محترم نے ویل چیر پر معزور شخص سے ملاقات کی دیکھیں لوگوں کی محبت #viralvideo #TeamJUISindh
دل سوز اور دلکش منظر جب قاٸد محترم نے ویل چیر پر معزور شخص سے ملاقات کی دیکھیں لوگوں کی محبت #viralvideo #TeamJUISindh
viralvideo #TeamJUISindh
#TeamJUIDistrictEast
اک ستارہ تھا وہ کہکشاں ہوگیا 🥹
#TeamJUISindh
پاکستان مسلم لیگ ن کے اعلی سطحی وفد کی جے یو آئی سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو صاحب کی کراچی رہائش گاہ آمد
مسلم لیگ کے وفد میں ایاز صادق ، خواجہ سعد رفیق، بشیر میمن
کھیل داس کوہستانی ، علی اکبر گجر و دیگر شامل
علامہ راشد محمود سومرو کے برادر نسبتی کے انتقال پر مسلم لیگ کے وفد نے تعزیت کی
مسلم لیگ کے وفد نے علامہ راشد محمود سومرو کو میاں محمد نواز شریف کا پیغام پہنچایا اور سندھ میں بننے والے گرینڈ الائنس پر تفصیلی مشاورت کی
علامہ راشد محمود سومرو نے مسلم لیگ کے وفد کا شکریہ ادا کیا اور کہاکہ سندھ میں گرینڈ الائنس کے نتیجہ میں بڑا سرپرائز دیں گے
سندھ کے عوام کو اب محرومیوں سے نکالنے کا وقت آچکاہے
عوام نے سندہ امن مارچ مین اپنا فیصلہ دے دیاہے اب وقت ہیکہ قیادت سنجیدگی کے ساتھ عوام کے امنگوں پر پورا اترے۔
علامہ راشد محمودسومرو نے میاں محمد نواز شریف مریم نواز شریف اور شہباز شریف کو 30 نومبر کو لاڑکانہ میں ہونے والے جلسہ میں شرکت کی دعوت
لاڑکانہ جلسہ میں مسلم لیگ کی اعلی قیادت شریک ہوگی
خواجہ سعد رفیق
وقت آگیاہے کہ سندھ کے عوام کے امنگوں کے مطابق اب سندھ مین متبادل قیادت لائی جائے
ایاز صادق
گرینڈ الائینس سے سندھ میں آنے والے انتخابات کے نتائج کچھ اور ہی ہونگے ۔
مشترکہ اعلامیہ
ج
وقت کے ابولکلام مولانا ابولکلام آزاد کے دیس میں
وقت کے ابولکلام
مولانا ابولکلام آزاد کے دیس میں
قائدجمعیۃ حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب انڈیپینڈٹ نیوز سے الیکشن کے حوالے سے گفتگوں کرتے ہوئے
قائدجمعیۃ حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب انڈیپینڈٹ نیوز سے الیکشن کے حوالے سے گفتگوں کرتے ہوئے
یہ سندھ وڈیروں جاگیرداروں اور نوابوں کا نہیں بلکہ سندھ مفتی محمود رح کے فرزند حضرت مولانا فضل الرحمن کا ہے علامہ راشد خالد محمود سومورو
یہ سندھ وڈیروں جاگیرداروں اور نوابوں کا نہیں بلکہ سندھ مفتی محمود رح کے فرزند حضرت مولانا فضل الرحمن کا ہے
علامہ راشد خالد محمود سومورو
قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن کراچی میں طوفان اق ص ی کانفرنس سے صدارتی بیان کرتے ہوئے
سندھ کے جاگیرداروں, وڈیروں, نوابوں اور زرداریوں کی نیندیں حرام کرنے والے مناظر
#طوفان_الاقصٰی_سندھ_امن_کانفرنس