Azam Khan official

Azam Khan official چیئرمین عمران خان پاکستان کی خودمختاری آئین وقانون کی حکمرانی اور عوام کی خوشحالی کے لیے جنگ لڑرہا ہے

14/01/2024

*پاکستان کی سب سے بڑی عدالت میں انصاف کا قتل ہوا💔*

21/12/2023

*اس ویڈیو کو کئی بار دیکھ چکا ہوں حیران ہوں کہ دین کو فروخت کئے بغیر ، اسلام کو ڈھال بنائے بغیر ، اپنی شعوری زندگی میں پہلی بار ایسی پرجوش حمایت کسی لیڈر کی دیکھ رہا ہوں یقینا یہی اخلاص اور لیڈرشپ کوالٹیز کی وجہ سے ہورہا ہے ، ذوالفقار بھٹو کے عوامی حمایت کا صرف سنا تھا عمران کا خود مشاہدہ کررہا ہوں ، عجیب مقناطیسی شخصیت ہے*

13/12/2023
07/12/2023

🤣🤣🤣🤣🤣
چِٹی ہووے پاؤیں کالی ہووئے

حد ہے اس بندے کے شوق و تمنا کی

*خان صاحب آپکی ایک جھلک دیکھنے کے لیئے پورا ملک انتظار کررہا تھا ۔۔۔ اور ان ظالموں نے آپکی ایک جھلک نا دیکھا کر پورے ملک...
28/11/2023

*خان صاحب آپکی ایک جھلک دیکھنے کے لیئے پورا ملک انتظار کررہا تھا ۔۔۔ اور ان ظالموں نے آپکی ایک جھلک نا دیکھا کر پورے ملک کو اداس کردیا ہے ۔۔۔*
*اللہ اپکو جلد رہائی دے ہم سب ترس گئے ہیں آپ کے لیئے آپ کو سننے کے لیئے ۔۔۔💔💔*

26/11/2023

*خیبرپختونخوا میں آج چار جگہ پر کنونشنز ہو رہے۔*
*سوات، خیبر، کرک، ایبٹ اباد*
*قسم سے عمران کا نام آجائے تو یہ لوگ دیوانہ وار لپکتے ہیں*

26/11/2023

*لو جی استحکام پاکستان جلسے کے خوبصورت مناظر بھی آگئے۔*
*باباجی چیخ چیخ کر عمران خان کے نعرے لگاتے ہوئے*

25/11/2023

*یہ ہے دیر بالا جہاں ورکرز کنونشن جلسے میں تبدیل ہو گیا پولیس گردی بھی عوام کا جنون کم نہ سکی*
*‎ *

24/11/2023

*نیوز*
🚨💥 *نیوز*
🚨💥 *رائیونڈ روڈ پر نواز شریف کی گاڑی پر پتھراو کیا گیا۔ذرائع*

24/11/2023

*شیر افضل خان مروت کی تقریر کے دوران پینڈال کے مناظر، یہ جلسہ نہیں بلکہ ورکرز کنوینشن ہے ❤✌*

*اسلام آباد پریس کلب ایک بار پھر آباد۔۔*  *اس بار پریس کانفرنس پی ٹی آئی میں شمولیت کے لیے ہوئی۔۔*
16/11/2023

*اسلام آباد پریس کلب ایک بار پھر آباد۔۔*
*اس بار پریس کانفرنس پی ٹی آئی میں شمولیت کے لیے ہوئی۔۔*

15/11/2023

خماس کیسے اسرائیلی ٹینکوں کو ٹارگٹ کر رہے ہیں.

15/11/2023

شیرافضل مروت کنونشن پہنچ گٸے✌
پٹھان بہادروں کا شاندار اسقتبال کرتے ہیں

Address

Karachi
0000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azam Khan official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Azam Khan official:

Videos

Share