Deen_E_Islam

Deen_E_Islam This is Islamic page only posting about islam

13/04/2020

بہت ہی خوبصورت الفاظ اور آواز ذیادہ سے ذیادہ شیئر کریں
بہت پرواز کر بیٹھے خدا ناراض کر بیٹھے
ابھی بھی وقت ہے لوگوں خدا راضی کرو لوگو
وہ جلدی مان جاتا ہے وہ جلدی مان جاتا ہے

13/04/2020

سبحان الله بے شک زندگی موت اور رزق الله کے ہاتھ میں ہے....
ویڈیو دیکھ کر زیادہ سے زیادہ شیئر کریں

11/04/2020

کبھی عرش پر کبھی فرش پر،
کبھی ان کے در کبھی در بدر,
غم عاشقی تیرا شکریہ،
میں کہاں کہاں سےگزر گیا۔۔

09/04/2020
Tariq Jamil

Tariq Jamil

5 Persons Deprived of Night of Freedom

09/04/2020

اسلام غالب آئے گا 🌷 انشاءاللہ 🌷

09/04/2020

یہ وڈیو اتنی پھیلا دیں کے یہ بندہ مل جائے بس ایک بار.. جتنا ہو سکے شئیر کیجئے اور پیج لائک کیجئے شکریہ

05/04/2020

دعوت تبلیغ زندہ باد

04/04/2020

لیفٹیننٹ جنرل جاوید ناصر

آئ ایس آئی کے سابق سربراہ
اور رائے ونڈ میں مقیم تبلیغی جماعت کے بزرگ
" جنرل ریٹائرڈ جاوید ناصر"
یقینا لوگ حیران ہونگے کہ
ایسے جرنیل بھی ہماری فوج میں رھے ھیں جو آج دعوت و تبلیغ کے میدان میں اپنا عظیم کردار نبھا رھے ہیں
یہ ایک عام "بابے" کی طرح جب جماعت میں چلتے ہیں تو کوئی سوچ بھی نہیں سکتا کہ
ہمارے مقامی تبلیغی امیر حیات صاحب کی طرح لگنے والا یہ " بابا" دنیا کی مایہ ناز اینٹیلی جنس ایجنسی آئی ایس آئ کا ایک طاقتور سربراہ رہ چکا ہے .......علوی

04/04/2020

دعوت تبلیغ زندہ باد ❤
ویڈیو کو شیئر ضرور کریں شکریہ

03/04/2020
03/04/2020
Deen_E_Islam

Deen_E_Islam

دل دکھاؤ جسکا تو اُس سے معافی ضرور مانگو 💔

01/04/2020

ماشااللہ مولانا طارق جمیل صاحب کا ننھے بچے کے ساتھ خوبصورت تصویر ❤

14/03/2020

کورونا وائرس کا سائز 400-500 مائکرو قطر ہے، اس وجہ سے یہ کسی بھی ماسک سے نہیں گزر سکتا۔ یہ ہوا میں نہیں پھیلتا کسی چیز پر رہتا ہے اس کی زندگی 12 گھنٹے ہے۔ صابن اور پانی سے یہ دھل جاتا ہے۔ کپڑے پر پڑے تو 9 گھنٹے رہتا ہے، کپڑے دھونے یا دو گھنٹے دھوپ میں رکھنے سے یہ مر جاتا ہے۔ یہ 10 منٹ تک ہاتھوں پر زندہ رہتا ہے لہٰزا جیب میں الکحل اسٹرللئزر رکھنے سے اس کا بچاو ممکن ہے۔

یہ وائرس 26-27 ^C درجہ حرارت میں مر جاتا ہے کیونکہ یہ گرم علاقوں میں نہیں رہتا،
نیز گرم پانی استعمال کریں اور سورج کی حرارت لیں اور پانی گرم پیئں۔ ٹھنڈے پانی اور کھانے سے پرہیز کریں آئسکریم بلکل نا کھائیں، اور بچوں کو اس سے دور رکھیں۔
ان ہدایات پر عمل کر کے اس وائرس سے بچا جا سکتا۔

13/03/2020

آمین ❤

11/03/2020

💕محمد ہمارے بڑی شان والے💕 ﷺ💕صل اللہ علیہ وآلہ وسلم 💞

09/03/2020

میں صدقے جاوں آپ ﷺ کی رحمت لِلّعالمینی کے..💕
میں جتنی بار پُکاروں وہ اُتنی بار سُنتے ہیں..💕

08/03/2020
Deen_E_Islam

Deen_E_Islam

ماشااللہ ویڈیو پسند آے تو شیئر کریں شکریہ

07/03/2020

گوجرانوالہ کی خواتین کو سلام
ویڈیو کو شیئر ضرور کریں شکریہ

03/03/2020

جس دل کو ہو ذکرِ محمد ﷺ سے نسبتیں
اُس دل کو کسی زمانے میں موت نہیں ہے
💚💚 ﷺ ❤❤

22/02/2020

زیرِ نظر تصویریں کسی سیاسی جلسے یا دھرنے کی نہیں بلکہ کرک کے تبلیغی اجتماع کی تصویریں ہیں یہ لوگ اللہ کی راہ میں اپنی جیب سے پیسے خرچ کرکہ ہمیں یہ بتانے کی کوشش کرتے ہیں کہ صرف اللہ کی ذات سے ہوتا اللہ کی ذات پر یقین اور غیروں سے نہ کرنے کی یقین رکھیں، جو سکون اللہ کی راہ میں تبلیغ کرنے میں ہے وہ آپ کو دنیا میں کہیں نہیں ملے گی اللہ تعالیٰ ہم سب کو اپنی راہ میں قبول فرمائے آمین یا رب العالمین
کرک اجتماع اختتام پذیر،
دعا میں 5 لاکھ سے زائد لوگوں نے شرکت کی تمام اہلیان اسلام کو دعائیں ہوئی تقریباً 500 سے زائد جماعتیں تشکیل دیئے 💓💓

22/02/2020

❤بھیجا ہے جنت سے تجھ کو خدا نے❤
چوما ھے تجھ کو میرے مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم
اللہ اکبر

21/02/2020

احرام باندھنے کا طریقہ ۔ شیئر ضرور کریں

20/02/2020

ماشااللہ 🌷🌷

19/02/2020

یہ سال شیخ الاسلام صاحب کی تدریس کا ساٹھواں سال ہے.حضرت 1960میں درس نظامی کی تکمیل کر چکے تھے اس وقت آپکی عمر صرف 17سال کی تھی ..حضرت اخلاق کے ایک اونچے مقام پر فائز ہیں جب جب شیخ صاحب کی مجلس نصیب ہوتی ہے اتنی محبت اور پیار دیتے ہیں لگتا ہے ہم ہی سب سے مقرب اور محبوب ہیں.اللہ حضرت کو صحت کاملہ عاجلہ عطا فرماۓ اور دراز عمر عطا فرماۓ....

مفتی تقی عثمانی صاحب کون ہیں , ان کی شخصیت کا اندازہ لگایے ..

مفتی محمد تقی عثمانی (پیدائش: 27 اکتوبر 1943ء) عالم اسلام کے مشہور عالم اور جید فقیہ ہیں۔ آپ کا شمار عالم اسلام کی چند چوٹی کی علمی شخصیات میں ہوتا ہے۔ آپ 1980ء سے 1982ء تک وفاقی شرعی عدالت اور 1982ء سے 2002ء تک عدالت عظمی پاکستان کے شریعت ایپلیٹ بینچ کے جج رہے ہیں۔ آپ اسلامی فقہ اکیڈمی، جدہ کے نائب صدر اور جامعہ دارلعلوم، کراچی کے نائب مہتمم بھی ہیں۔ اس کے علاوہ آپ آٹھ اسلامی بینکوں میں بحیثت مشیر کام کر رہے ہیں۔

پیدائش

مفتی محمد تقی احمد عثمانی تحریک پاکستان کے کارکن اور مفتی اعظم پاکستان مفتی محمد شفیع عثمانی کے سب سے چھوٹے فرزند اور موجودہ مفتی اعظم پاکستان مفتی رفیع عثمانی کے چھوٹے بھائی ہیں۔ آپ کی پیدائش 27 اکتوبر 1943ء کو ہندوستان کے صوبہ اترپردیش کے ضلع سہارنپور کے مشہور قصبہ دیوبند میں ہوئی۔

تعلیم

آپ نے اپنی ابتدائی تعلیم مرکزی جامع مسجد تھانوی جیکب لائن کراچی میں حضرت مولانا احتشام الحق تھانوی صاحب کے قائم کردہ مدرسۂ اشرفیہ میں حاصل کی اور پھر آپ نے اپنے والد بزرگوار کی نگرانی میں دار العلوم کراچی سے درس نظامی کی تعلیم مکمل کی جس کے بعد 1961 میں اسی ادارے سے ہی فقہ میں تخصص کیا۔ بعد ازاں جامعہ پنجاب میں عربی ادب میں ماسٹرز اور جامعہ کراچی سے وکالت کا امتحان نمایاں نمبروں سے پاس کیا۔

اجازت

آپ نے اپنے وقت کے تقریباً تمام جید علما سے حدیث کی اجازت حاصل کی۔ ان علما میں خود ان کے والد مفتی محمد شفیع عثمانی کے علاوہ مولانا ادریس کاندھلوی اور محمد زکریا کاندھلوی شامل ہیں۔

تصوف و معرفت
مفتی صاحب کے والد ہمیشہ آپ کی روحانی تربیت کے حوالے سے فکر مند رہتے تھے۔ اسی بابت آپ نے مفتی صاحب کو اپنے وقت کے سب سے بڑے شیخ اور عارف بااللہ ڈاکٹر عبدالحئی کی صحبت اختیار کرنے اور ان سے روحانی تعلق استوار کرنے کا حکم دیا۔ آپ نے والد کے حکم پر شیخ کی صحبت اختیار کی تو کچھ ہی عرصے انکی شخصیت سے اتنے متاثر ہوئے کہ فوراً ہی ان سے بیعت ہو گئے۔ کچھ ہی عرصے میں آپ اپنے شیخ کے خاص مریدوں میں شمار ہونے لگے۔ عارف باللہ ڈاکٹر عبد الحئی کے انتقال کے بعد آپ ان کے خلیفہ مجاز ہیں۔

تدریس
مفتی تقی عثمانی تدریس کے شعبے سے بھی وابستہ ہیں۔ آپ دار العلوم کراچی میں صحیح بخاری، فقہ اور اسلامی اصول معیشت پڑھاتے ہیں۔ اس کے علاوہ مختلف ملکی و غیر ملکی جامعات وقتاً فوقتاً اپنے یہاں آپ کے خطبات کا انتظام کرتی رہتی ہیں۔ آپ چند سالوں سے جامعہ دار العلوم کراچی میں درس بخاری دے رہے، پہلے آپ ایک فقیہ کی حیثیت سے جانے جاتے تھے اور اب دنیا آپ کو ایک محدث کی حیثیت سے بھی جانتی ہے، یہی وجہ ہے کہ علما نے آپ کو شیخ الاسلام کا لقب عطا کیا ہے۔

رکن اسلامی نطریاتی کونسل

جنرل ضیاء الحق نے 1977 میں 1973 کے دستور سنت کے مطابق ڈھالنے کے لیے 1973 کے آئین کی روشنی میں ایک مشاورتی باڈی اسلامی نظریاتی کونسل کی بنیاد رکھی، مفتی تقی احمد عثمانی اس کونسل کے بانی ارکان میں سے تھے۔ آپ نے قرآن مجید میں بیان کردہ اللہ کی حدود اور انکی سزاؤوں پر عملد درآمد کے لیے حدود آرڈینینس کی تیاری میں اہم کردا ر ادا کیا۔ آپ نے سودی نظام بینکاری کے خاتمے کے لیے بھی کئی سفارشات پیش کیں۔

بحثیت جج

مفتی تقی عثمانی جامعہ کراچی سے وکالت کی سند حاصل کرنے کے بعد طویل عرصے کے لیے پاکستان کے عدالتی نظام سے وابستہ ہو گئے۔ آپ 1980 سے 1982 تک وفاقی شرعی عدالت اور 1982 سے 2002 تک سپریم کورٹ آف پاکستان کے شریعت ایپلیٹ بینچ کے جج رہے ہیں۔ آپ شریعت ایپلیٹ بینچ کے منصف اعظم اور پاکستان کے قائم مقام منصف اعظم بھی رہے۔ آپ نے بحثیت جج کئی اہم فیصلے کیے جن میں سود کو غیر اسلامی قرار دیکر اس پر پابندی کا فیصلہ سب سے مشہور ہے۔ 2002 میں اسی فیصلے کی پاداش میں سابق ڈکٹیٹر پرویز مشرف نے آپ کو آپ کے عہدے سے برطرف کر دیا تھا۔

اسلامی بینکاری

قرآن مجید میں اللہ تعالٰی نے ربا یعنی سود کو حرام قرار دیا ہے۔ ایسی صورت میں جب جدید معاشی نظام کی اساس جدید بینکنگ ہے جس کا پورا ڈھانچہ سود کی بنیادوں پر کھڑا ہے مسلمان ملکوں میں اللہ کی نافرمانی کی زد میں آئے بغیر معاشی سرگرمیوں کو جاری رکھنا ایک مستقل مسئلہ تھا۔ لیکن اب مفتی صاحب کی مجدادنہ کوششوں کی بدولت یہ مستقل طور پر حل ہوچکا ہے۔ مفتی صاحب نے شریعت کے حدود میں رہ کر بینکاری کا ایسا نظام وضع کیا ہے جو عصر حاضر کے تمام معاشی تقاضوں کو پورا کرتا ہے۔ مفتی صاحب کے اس نظام کو اسلامی فقہ اکیڈمی کی منظوری کے بعد ساری دنیا میں نہایت تیزی سے اپنایا جا رہا ہے۔
اس وقت مفتی تقی عثمانی صاحب کے اصولوں پر درجنوں اسلامی بینک کام کر رہے ہیں۔ کینیڈا کے کئی اسلامی بینکوں نے ایک سال نہایت کامیابی سے کام کرتے ہوئے دو سو فیصد سے زائد منافع کمایا ہے۔ مفتی صاحب خود آٹھ اسلامی بینکوں کے مشیر کے طور پر کام کر رہے ہیں۔ مفتی صاحب اسلامی مالیاتی اداروں کے اکاونٹینگ اور آڈیٹینگ اورگنائزیشن کے چیر مین بھی ہیں۔

ملی و سیاسی کردار

مفتی تقی عثمانی صاحب کا نام پہلی مرتبہ اس وقت سامنے آیا جب آپ نے شیخ الحدیث حضرت مولانا یوسف بنوری کی ہدایت پر 1974 کی قادیانی مخالف تحریک میں اپنا اہم کردار ادا کیا۔ قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دینے کی اس تحریک میں آپ نے مولانا سمیع الحق کے ساتھ مل کر ایک دستاویز تیار کی جو قادیانیوں کے خلاف پارلیمان میں پیش کی گئی۔ 9/11 کے بعد جب پرویز مشرف کی حکومت پاکستان کو سامراجی مقاصد کے سامنے قربانی کے بکرے کے طور پر پیش کیا گیا تو مفتی صاحب نے اس معاملے پر اپنے کالموں اور بیانوں کے ذریعہ کھل کر مخالفت کی۔ آپ نے افغانستان کی اسلامی ریاست پر آمریکہ کے حملہ کو طاغوتی سامراج کا تیسری دنیا کے مما لک کی خود مختاری پر حملہ قرار دیا۔ حقوق نسواں بل میں ترمیم اور لال مسجد کے معاملے پر بھی کھل کر اظہار خیال کیا اور حکومتی موقف کو جھوٹ اور دغا کا پلندہ قرار دیا۔ آپ صلی و علیہ وسلم کی شان میں گستاخی پر سخت رد عمل کا اظہار کیا اور ٹی وی پر آکر ان شیطانی فتنوں کی مذمت کی اور عوام کو توہین کے عمل میں ملوث ممالک کا معاشی بائیکاٹ کرنے کا فتوا دیا۔ مفتی صاحب نے 18 فروری کے انتخابات کے بعد پرویز مشرف سے استعفی کا مطالبہ بھی کیا۔

کتابیں

آسان ترجمہ قرآن (توضیح القرآن) مع تشریحات مکمل تین جلدیں
آسان نیکیاں
اندلس میں چند روز
اسلام اور سیاست حاضرہ
اسلام اور جدت پسندی
اکابر دیوبند کیا تھے
تقلید کی شرعی حیثیت
پرنور دین
تراشے
بائبل کیا ہے
جہاں دیدہ
دنیا میرے آگے
حضرت معاویہ اور تاریخی حقائق
حجت حدیث
حضور نے فرمایا
فرد کی اصلاح
علوم القرآن
ہمارا معاشی نظام
نمازیں سنت کے مطابق پڑہیں
عدالتی فیصلے
مسیحیت کیا ہے
درسِ ترمذی

19/02/2020

ماشااللہ۔ پسند آے تو شیئر ضرور کریں شکریہ

18/02/2020

اللہ تعالی حاجی صاحب کے قبر مبارک پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائیں 😢🤲😢

18/02/2020

اللّه تو ہمیشہ سے ہمارا ہے ❤
بس ہم ہی خود کو اللّه کا نہیں کر پاتے 💔✌

17/02/2020

ماشااللہ⚘⚘ بچے جنت کے پھول ہوتے ہیں 🌷🌷

17/02/2020

ماشااللہ مفتی محمد تقی عثمانی صاحب☆ اللہ تعالی صحت و تندرستی اور لمبی عمر عطاء فرمائیں آمین

02/02/2020

⚠کرونا وائرس کیا ہےاور اس سے کیسے بچا جاسکتا ہے ؟⚠

31/01/2020
Deen_E_Islam

Deen_E_Islam

واہ یارسول اللّٰہﷺ آپ نے کیسے زندگی گزاری 💔

29/01/2020
Deen_E_Islam

Deen_E_Islam

یہ ڈرامے نُوجوان نسل کو تباہ کر رہے ہیں💔

28/01/2020

31 جنوری سے 2فروری تک کراچی کا اجتماع ہے اس میں انشاءاللہ حضرت مولانا طارق جمیل صاحب خصوصی طور پر شرکت کریں گے اور بیانات کریں گے

17/01/2020
Deen_E_Islam

Deen_E_Islam

آپ جس ذہنیت کے بھی ہوں پر بات ٹھیک کر رہے مولانا 💔

16/01/2020

ایک دفعہ حضرت مولانا سید عطاء اللہ شاہ بخاری رحمہ اللہ
ہندوستان میں رام پور جیل میں تھے
بغاوت کو سزا دینے کی خاطر انگریز جیلر نے عطاء اللہ شاہ بخاری کو دانے دئیے گئے کہ ان کو پیس کر آٹا بنا
اور ان کو کہا گیا کہ باغی کی یہی سزا ہے کہ تو آج چکی پیس ،
عطاء اللہ شاہ بخاری رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ مجھے مزہ آیا۔
میں نے رومال اتار کر رکھ دیا۔
وضو کر کے بسم اللہ پڑھ کے میں نے چکی پیسنی شروع کر دی۔
اور سورہ یاسین کی تلاوت بھی شروع کر دی
عطاء اللہ شاہ بخاری رحمہ اللہ کہتے ہیں جب میں نے قرآن کو سوز سے اور آواز سے پڑھنا شروع کیا تو سپریٹنڈنٹ جیل میرے قریب آگیا اور رونا شروع کر دیا اور روتے ہوئے اسکی ہچکی بن گئی اور جیل کا دروازہ کھلوا دیا
کہنے لگا
عطاء اللہ تجھے تیرے نبی کی قسم ہے بس کر
اگر تو نے دو آیتیں اور پڑھیں تو میرا جگر پھٹ جائے گا
یہ تھا انگریز پر قرآن سننے کا اثر
🔷⁦♻️⁩🌼💞💚🔵💎💜🍂🔷⁦♻️⁩🌼💚💖💓🌹✅

16/01/2020

ہمیں شیر کوئی نہیں کرے گا کیونکہ ہم قرآن پاک پڑھتے ہیں

10/01/2020

استاذِ محترم شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کے دورۂ نیدرلینڈز کا ایک انتہائی خوبصورت عکس ❤
اللّٰہ تعالیٰ حضرت کا سایہ صحت و سلامتی کے ساتھ تادیر سلامت رکھے، آمین۔

07/01/2020

بڑے دل والے لوگ شئیر کریں
چھوٹے دل والے لائک کریں

07/01/2020

ماشااللہ مولانا طارق جمیل صاحب اپنی فیملی کے ساتھ عمرہ کرتے وقت لی گئی ایک یادگار تصویر 💜

05/01/2020

ماشااللہ 💔

Address

Karachi
0092

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Deen_E_Islam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Deen_E_Islam:

Videos

Share

Category