Sindhnews

Sindhnews Trilingual news, analysis from the Sindh, Pakistan and worldwide, multimedia and interactive, opinio

Sindhnews is a Trilingual news websites - English, Sindhi, Urdu - to provide news, analysis from Sindh, parts of Pakistan and worldwide, multimedia and interactives, opinion, documentaries, long reads and broadcast schedule.

New Year Mubarak ❤️
31/12/2024

New Year Mubarak ❤️

31/12/2024

فائرنگ
سے گریز کریں نیا سال کی خوشی منانے میں اور کسی کی جان لینے میں بڑا فرق ہے.

23/12/2024

جی ٹی وی کے رپورٹر وجاہت عابدی پر ہیجڑوں کا حملہ

09/12/2024

‏صحافی کو غیر سیاسی ہونا چاہئے ورنہ ایسے نتائج کے لئے تیار رہے😆😂🤣😂😆

‏پی آئی اے فلائٹ PK293 شیڈول سے 3 گھنٹے قبل شارجہ کے لیے روانہ۔ مسافر ملتان ائیرپورٹ تے جہاز شارجہ ائیرپورٹ تے 😎دبنگ سرو...
25/11/2024

‏پی آئی اے فلائٹ PK293 شیڈول سے 3 گھنٹے قبل شارجہ کے لیے روانہ۔

مسافر ملتان ائیرپورٹ تے جہاز شارجہ ائیرپورٹ تے 😎
دبنگ سروس ملنگ پائلٹ😂

20/11/2024

آج مردوں کا عالمی دن ہے لیکن مجال ہے کسی عورت نے مردوں کو وش کیا ہو

سسٹم سے چڑ کھانے والا سندھ کا ایماندار چیف سیکریٹری سید آصف حیدر شاھ انور مجید اور ڈاکٹر عاصم کے سامنے ڈھیر ہوگیا - نامی...
20/11/2024

سسٹم سے چڑ کھانے والا سندھ کا ایماندار چیف سیکریٹری سید آصف حیدر شاھ انور مجید اور ڈاکٹر عاصم کے سامنے ڈھیر ہوگیا - نامی گرامی ضمیر عباسی کو اربوں روپے کے ٹرانسپورٹ پراجیکٹ تحفے میں دے دیا 🙏

19/11/2024

سندھ حکومت کے سب سے بڑے ہسپتال ڈائو یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے ڈائریکٹر کی جھاڑیوں میں خاتون کےساتھ عیاشی - رنگے ہاتھوں پکڑا گیا

کراچی سمیت پوری سندھ میں کروڑوں روپے مالیت کی پراپرٹی بنانے والے انور رک کو معطل کردیا گیا 🙏
19/11/2024

کراچی سمیت پوری سندھ میں کروڑوں روپے مالیت کی پراپرٹی بنانے والے انور رک کو معطل کردیا گیا 🙏

یہ ہے شہزاد علوی جو یونیورسٹی روڈ پر واقع جوہر کمپلیکس فلیٹس کی یونین کا غنڈا ہے - اس وحشی پاگل نے ایک معصوم بچے کو اپنی...
18/11/2024

یہ ہے شہزاد علوی جو یونیورسٹی روڈ پر واقع جوہر کمپلیکس فلیٹس کی یونین کا غنڈا ہے - اس وحشی پاگل نے ایک معصوم بچے کو اپنی غنڈا گردی کا نشانہ بنا کر بدترین تشدد کیا - جوہر کمپلیکس کراچی کا وہ واحد پراجیکٹ ہے جہاں درجنوں رنگے خانے اور منشیات کے اڈے ہیں اور یہ علوی وہاں کا لیڈر ہے - ایسے پاگل بدمعاش کو سخت سزا ملنی چاہیے

دنیا کا کم ترین مدت کا ڈرائیونگ لائسنس جاری -
16/11/2024

دنیا کا کم ترین مدت کا ڈرائیونگ لائسنس جاری -

16/11/2024

پاکستان پیپلز پارٹی نے کراچی کے اچھے علاقوں کو اٹلی بنا دیا ہے ہر جگہ گٹر کا پانی - جیئے بھٹو

16/11/2024

نارتھ ناظم آباد شیر شاہ سوری روڈ پر مئیر کراچی کی جانب سے ناقص میٹیریل استعمال کیا جارہا ہے اربوں روپے کے بجٹ سے کاغذی سڑک بنائی جارہی ہے

سندھ حکومت کا بہترین فیصلہ - کراچی شہر میں گندگی پھیلانے والوں پر اب جرمانہ عائد کیا جائے گا
15/11/2024

سندھ حکومت کا بہترین فیصلہ - کراچی شہر میں گندگی پھیلانے والوں پر اب جرمانہ عائد کیا جائے گا

11/11/2024

کراچی پولیس کے اے ایس آئی صفدر نیازی جرائم پہ قابو کرتے ہوئے

03/11/2024

عمرکوٹ ہسپتال میں آکسیجن کی کمی - مریض کو سائیکل کے پمپ سے آکسیجن دینے کا نیا تجربہ

03/11/2024

انسانوں کو چھوڑو میرے کتے کا علاج کرو - لاڑکانہ سول ہسپتال میں ایک وکیل کی بدمعاشی

03/11/2024

سندھ کا پڑھا لکھا مراسی وزیراعلیٰ جو بیٹے کی پیدائش کا اعلان کرتا ہے - یہ سہولت دوسرے صوبوں میں دستیاب نہیں ہے۔ 😁🙏

Address

1st Floor, 18th Sunset, Lane 3, Defense Housing Authority Phase-II (Extension), Karachi/Sindh
Karachi
75500

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sindhnews posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sindhnews:

Videos

Share

News, analysis from the Sindh, parts of Pakistan and worldwide, multimedia and interactives, opinion, documentaries, long reads and broadcast schedule.