Learning with Nada

Learning with Nada Education is the most powerful weapon which you can use to change the world.

My new workspecially for madadgar
01/10/2024

My new work
specially for madadgar







12/09/2024

6 Advanced English Phrases

1. Careful 🕵️ → Walking on eggshells 🥚🚶‍♂️
2. Talkative 🗣️ → Chewing the fat 🗣️🥩
3. Rich 💵 → Rolling in dough 💵💰
4. Poor 😞 → Down and out 😞🚶
5. Cheap 💸 → Tight-fisted 💸✋
6. Stubborn 🐴 → As stubborn as a mule 🐴

06/09/2024
Another workHappy Defence Day
05/09/2024

Another work
Happy Defence Day




05/09/2024

کائنات کا گرم ترین مقام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!

کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ کائنات "یونیورس'' کا گرم ترین مقام کہاں واقع ہے؟؟ اور اس مقام کا درجہ حرارت کیا ہے یا کیا تھا؟ پہلے جب ہم سنتے تھے کہ جہنم کا ایندھن پتھر اور انسان ہوں گے،،،،، تو حیرانگی ہوتی تھی کہ آگ جلانے کےلیے لکڑی چاہیے ہوتی ہے،،،،،،،، لیکن جہنم میں پتھر ہوں گے لیکن پتھر جلتے کیسے ہیں یعنی پتھر آگ کیسے پکڑتے ہیں ؟ لیکن جب سے کائنات کا مطالعہ شروع کیا ہے۔۔۔ یہ سوال اس قدر واضح ہوگیا کہ میں بتا نہیں سکتا۔ "کائنات" کے مطالعے سے پتہ چلتا ہے،،،، کہ پتھر کی اگ لکڑیوں کی آگ سے ہزاروں گنا سخت اور تیز ہوتی ہے اگر آپ بھی میری طرح پہلے اس چیز کو نہیں مانتے تھے۔ تو یہ تحریر آپ کے لیے ہے۔

ہم جانتے ہیں،، کہ زیرو ڈگری سیلسیس پر پانی برف بن جاتا ہے یہ پانی کا فریز "ٹمپریچر" ہے یعنی ضروری نہیں ہے کہ ہر ایک چیز اس درجہ حرارت پر فریز ہوگی،،،،،، لیکن جس چیز میں پانی کا مالیکیولز موجود ہو،،، اس کو اگر ہم زیرو درجہِ حرارت پر رکھیں،،،،تو وہ برف میں تبدیل ہوگا، آپ اس وقت جس کمرے میں ہیں۔۔۔ اس کا اوسط درجہ حرارت 25 ڈگری سیلسیس ہے۔۔۔ ہمارے جسم کا نارمل درجہ حرارت 37 ڈگری سیلسیس ہوتا ہے۔۔ اگر یہ درجہِ حرارت اوپر یا نیچے ہوجائے تو فوراً آپ کو مسئلہ ہوجاتا ہے،، کیونکہ ہمارے جسم کا پورا سسٹم اس درجہِ حرارت پر ہی صحیح کام کرتا ہے۔ گوگل کے ایک رپورٹ کے مطابق زمین کی سطح کا اب تک کا "ریکارڈ" کیاگیا سب سے زیادہ درجہ حرارت 56.7 ڈگری سیلسیس ہے جبکہ 100 ڈگری سیلسیس پر پانی ابلنا شروع کر دیتا ہے یہ باتیں شاید آپ پہلے سے ہی جانتے ہوں۔ لیکن اس کے بعد جو میں بتانے والا ہوں وہ آپ کے لیے شاید بالکل نئی بات ہو۔اب ہم زمین سے باہر نکلیں گے، اور سورج کے قریب ترین سیارے کا دورہ کریں گے۔

چونکہ ناسا کا اسپیس شپ پہلے سے وہاں جاچکا ہے اور اس نے معلوم کیا ہے کہ مرکری کا درجہ حرارت تقریباً 427 ڈگری سیلسیس ہے۔ جب کہ وینس سیارے کا 462 ڈگری سیلسیس ہے۔۔۔ سائنس کا ماننا ہے کہ وینس ہمارے سولر سسٹم کا سب سے گرم ترین سیارہ ہے۔۔ جب کہ لاوا کا درجہِ حرارت 1200 ڈگری سیلسیس تک نوٹ کیا گیا ہے۔۔۔۔۔۔۔ اس سے زیادہ درجہ حرارت پر لوہا پگھلنے لگتا ہے۔۔۔ یعنی عام طور پر لوہا 1538 ڈگری سیلسیس پر پگھل جاتا ہے۔۔ اس سے آگے درجہ حرارت پر لوہا بھی بھاپ بن جاتا ہے۔

ہمارے سورج کی سطح کا "درجہ حرارت'' تقریباً 5500 ڈگری سیلسیس ہے،، جبکہ اسکے "Core" کا درجہِ حرارت 15 کروڑ تک بتایا گیا ہے۔۔۔کائنات میں اس سے آگے "درجہِ حرارت" آپ کو حیران کردے گی کیونکہ اس سے آگے درجہِ حرارت سوپر نووا کا ہوتا ہے۔ یعنی جب ایک ستارہ اپنی عمر مکمل کر دیتا ہے، تو ایک زوردار دھماکے سے پھٹ جاتا ہے سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ جب کسی ستارے میں "سوپر نووا" دھممماکہ ہوتا ہے،، تو تب اس کا درجہ حرارت 55 کروڑ ڈگری سیلسیس تک ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 55 کروڑ ڈگری سیلسیس کوئی مذاق نہیں ہے ہم لوگ پچاس ڈگری سیلسیس گرمی برداشت نہیں کرسکتے اور یہ 55 کروڑ ڈگری سیلسیس ہے۔

لیکن بات یہاں ختم نہیں ہوئی بلکہ اس کے بعد جو سب سے زیادہ درجہ حرارت ہوتا ہے وہ نیوٹران سٹار کا ہوتا ہے اس پر کافی پوسٹ کرچکا ہوں کہ نیوٹران سٹار کیا ہوتا ہے۔ سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ ایک نیوٹران سٹار کا درجہِ حرارت تقریباً 12 ارب ڈگری سیلسیس تک ہوتا ہے۔۔ لیکن یہ بھی کائنات کا کا گرم ترین مقام نہیں ہے۔۔۔ بل کہ اس سے آگے اگر ہم جائیں تو ہم وہاں پہنچ جاتے ہیں،، جہاں سے اس کائنات کا آغاز ہوا تھا۔ سائنس دانوں کا ماننا ہے کہ کائنات کا آغاز بگ بینگ سے ہوا ہے۔۔۔۔۔یعنی یہ ساری کائنات ایک نقطے میں سموئی ہوئی تھی۔اس وقت اس نقطے کا سائز کیا تھا ؟جس سے اتنی بڑی کائنات وجود میں آئی۔ یہ ہم نہیں جانتے،،،،،،،،، لیکن مختلف کیلکولیشن سے ہم یہ "معلوم" کرسکتے ہیں کہ اس وقت اس نقطے کا درجہِ حرارت کیا تھا۔

دل تھام کر رکھیں،،،،، کیونکہ میں اس نقطے کا درجہِ حرارت بتانے والا ہوں جس سے اس خوب صورت کائنات کا آغاز ہوا۔ ناسا سائنسدانوں کا کہنا ہے،، کہ بگ بینگ کے وقت اس نقطے کا درجہ حرارت 142 نونیلین ڈگری سیلسیس تھا. اب یہ کیا ہے ؟ 1420000000000000000000000000000000 کو 142 نونیلین کہتے ہیں۔سائنس دان اس درجہ حرارت کو Absolute Hot کہتے ہیں۔۔ یعنی کے اس سے زیادہ ٹمپریچر کائنات میں نہیں ہے۔ اور اگر اس سے زیادہ درجہ حرارت پایا گیا تو وہ ہمارے سائنس کے تمام قوانین کو ختم کردے گا یہ درجہِ حرارت کا آخری حد ہے۔ سائنس کے مطابق کائنات میں اس سے زیادہ درجہ حرارت کا وجود نہیں ہے"۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!

05/09/2024



31/08/2024

شرارتی حروف
اردو کے حروفِ تہجی کے کل 54 حروف ہیں ۔ ان میں سے 39 ہلکی آواز والے حروف ہیں اور 15 بھاری آواز حروف ہیں ۔
ان 54 حروف میں سے 9 حروف ایسے ہیں جو شرارتی حروف ہیں جن کو شرارتی نو (9) بھی کہتے ہیں ۔
شرارتی حروف: ایسے حروف جو اپنے سے پہلے آنے والے حروف کے ساتھ مل جاتے ہیں لیکن اپنے کے بعد آنے والے حروف سے نہیں ملتے ہیں ان کو شرارتی حروف یا بزرگ حروف یا شرارتی نو بھی کہتے ہیں ۔ مثلاً
ب + ا = با ا+ ب = اب
م+ د = مد د + م = دم
ب + ڈ = بڈ ڈ + ب = ڈب
ج+ ذ = جذ۔ ذ+ ج = ذج
ہ+ ر = ہر ر + ہ = رہ
ک+ ڑ = کڑ ڑ + ک = ڑک
ج+ ز = جز ز+ر = زر
م + ژ = مژ ژ + ا = ژا
م+ و = مو و+ ر+ ق = ورق
شرارتی حروف کی کل تعداد نو (9) ہے اس لیے ان کو نو شرارتی بھی کہتے ہیں ۔ جو کہ یہ ہیں : ا = 1
د کا خاندان= د ،ڈ اور ذ = 3
ر کا خاندان= ر ،ڑ ،ز اور ژ = 4
اور آخری شرارتی حرف ہے = و = 1
ان کو بزرگ حروف بھی کہتے ہیں کیون٘کہ کہتے ہیں جب ان کی جوانی تھی تو اِن شرارتی حروف نے باقی حروف کا ساتھ دیا ان کو اپنے ساتھ ملایا لیکن جب اِن شرارتی کی باری آئی تو باقی حروف نے ان کا ساتھ نہ دیا اور اِن کو علیحدہ چھوڑ دیا ۔
جبکہ باقی تمام حروف چاہے وہ کسی حرف سے پہلے آئیں یا بعد میں وہ آپس میں مل جاتے ہیں مثلاً
س + ب = سب ب+ س = بس
چ + پ = چپ پ + چ = پچ
واحد جمع ( دوم جماعت یا سوم جماعت کے بچوں تک کے لیے )
اگر کسی واحد لفظ کے آخر پر اگر کوئی شرارتی حرف ( ا،د،ڈ،ذ،ر،ڑ،ز،ژ،اور و) میں سے کوئی ہو اس واحد کی جمع بناتے ہوئے لفظ " یں " کا اضافہ کریں گے ۔ مثلاً
دیوار دیوار + یں = دیواریں
چیز چیز + یں = چیزیں
مسجد مسجد + یں = مسجدیں
اگر کسی واحد لفظ کے آخر پر اگر کوئی بھی شرارتی حرف نہ ہو تو واحد لفظ کے حروف" یں " سے مِل جائیں گے ۔ مثلاً
جماعت جماعت + جماعتیں
کتاب کتاب + یں = کتابیں
نوٹ :- یہ واحد جمع کا قاعدہ صرف اور صرف دوم یا سوم جماعت تک درست ہے جبکہ بڑی جماعتوں کے لیے یہ قانون درست نہیں ہے کیون٘کہ مسجد کی جمع مساجد
کتاب کی جمع کتب ہے ۔

28/08/2024

15 shopping phrasal verbs

1. Pick out - Choose/Select
2. Try on - Test out
3. Put on - Wear
4. Take off - Remove
5. Dress up - Get dressed/Smarten up
6. Check out - Pay for
7. Hang up - Display
8. Shop around - Compare prices
9. Stock up - Buy in bulk
10. Run out of - Run short of
11. Ring up - Charge
12. Set aside - Save/Keep aside
13. Fill up - Refill
14. Bring back - Return
15. Cash in - Redeem

26/08/2024

Basic VS ADVANCED English

1. I'm hungry. - I'm famished.
2. It's easy. - It's a piece of cake.
3. I'm angry. - I'm furious.
4. I'm surprised. - I'm blown away.
5. I'm sad. - I'm heartbroken.
6. It's expensive. - It costs a fortune.
7. I'm confused. - I'm baffled.
8. It's funny. - It's hilarious.
9. I'm tired. - I'm exhausted.
10. It's difficult. - It's a tough nut to crack.

26/08/2024

🇺🇸 American English and 🇬🇧 British English:

🛗 Elevator vs Lift
🏢 Apartment vs Flat
🛣️ Sidewalk vs Pavement
🚮 Trash vs Rubbish
⛽ Gasoline vs Petrol
🍪 Cookie vs Biscuit
👖Pants vs Trousers
🏖️ Vacation vs Holiday
🍬 Candy vs Sweets
👶 Diaper vs Nappy
🚰 Faucet vs Tap
📱Cell phone vs Mobile phone
🚚 Truck vs Lorry
🍟 Fries vs Chips
🗑️ Trash can vs Dustin
⚽ Soccer vs Football
🔦 Flashlight vs Torch
🧥 Sweater vs Jumper
👟 Sneakers vs Trainers

24/08/2024

Normal English vs Native English

1. I’m going to the airport to take my flight >>>>I’m heading to the airport to catch my flight.
2. He’s not coming >>>> He’s not gonna make it
3. Do something meaningful >>> get a life bro
4. take care of your life >>> Take care of things on your end.
5. You have to try it >>>> you gotta give it a shot.

23/08/2024

Common Acronyms
B2B: Business To Business
B2C: Business To Consumer
CTA: Call To Action
ETA: Estimated Time Of Arrival
EOD: End Of The Day
ISO: In Search Of
OOO: Out Of Office
SMM: Social Media Marketing
TOS: Terms Of Service
ROI: Return Of Investment
BTS: Behind The Scene
IMO: In My Opinion
WFH: Working From Home
IDC: I Don’t Care
IDK: I Don’t Know
FB: Facebook
IG: Instagram
LI: LinkedIn
SC: SnapChat
TW: Twitter
YT: YouTube

23/08/2024

English Vocabulary:

1. Clever - Ingenious
2. Clumsy - Awkward
3. Genuine - Authentic
4. Fake - Counterfeit
5. Generous - Charitable
6. Stingy - Miserly
7. Daring - Adventurous
8. Timid - ???
9. Lively - Animated
10. Dreary - Dull
11. Exquisite - Elegant
12. Ordinary - Common
13. Vivid - Colorful
14. Vague - Uncertain
15. Confident - Assured
16. Nervous - Anxious
17. Ancient - Antique
18. Modern - Contemporary

23/08/2024

🇺🇸American English vs. 🇬🇧British English - Spelling Edition

🌈 Color 🇺🇸 - Colour 🇬🇧
🏢 Center 🇺🇸 - Centre 🇬🇧
❤️ Favorite 🇺🇸 - Favourite 🇬🇧
✈️ Travel 🇺🇸 - Travelling 🇬🇧
🎭 Theater 🇺🇸 - Theatre 🇬🇧
💳 Check 🇺🇸 - Cheque 🇬🇧
🏢 Organization 🇺🇸 - Organisation 🇬🇧
🚗 Tire 🇺🇸 - Tyre 🇬🇧
🥫 Aluminum 🇺🇸 - Aluminium 🇬🇧
💍 Jewelry 🇺🇸 - Jewellery 🇬🇧
🤔 Realize 🇺🇸 - Realise 🇬🇧
🚫 Canceled 🇺🇸 - Cancelled 🇬🇧
📄 License 🇺🇸 - Licence 🇬🇧

22/08/2024

Common phrases with “NO” ❌
🙅‍♀️“No way!"
🏋🏻"No problem."
🧘‍♀️"No worries."
🏌🏻"No doubt."
🤹🏻"No kidding."
🧗🏻"No way around it."
🏄🏻‍♂️"No harm done."
🎭"No offense."
💃"No comment."

22/08/2024

Advanced English vs Basic English
1. Ascertain = find out
2. Expedite = speed up
3. Comprehend = understand
4. Fabricate = make up
5. Inundate = flood
6. Procrastinate = delay
7. Terminate = end
8. Quench = satisfy
9. Illuminate = light up
10. Compose = make up
11. Perceive = see
12. Elicit = draw out
13. Exacerbate = worsen
14. Rectify = correct
15. Advocate = support
16. Evoke = bring out
17. Deteriorate = worsen
18. Convey = communicate
19. Cease = stop
20. Assess = evaluate

Address

Karachi

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Learning with Nada posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share