EMii writes ツ

EMii writes ツ DM for paid promotion 🤑💵
Subscribe our YT channel www.youtube.com/.writes786
(8)

18/10/2024

اُس کو دیکھا، تو میں سمجھا ہو سکتا ہے 💫
ایک انسان بھی پوری دنیا ہو سکتا ہے! 💜🌎

15/10/2024

تُو ہمیں اُن دنوں میں کیوں نہ ملا 🤍
جب ہمیں شوق تھے سنورنے کے 🥲❤‍🩹

10/10/2024

وہ جب یہاں تھا تو ہم دیکھتے نہ تھے اُس کو
وہ جا رہا ہے تو ہم کھڑکیاں بدلتے ہیں! 🍁🖤
تجمل کاظمی

07/10/2024

شام فرقت کی لہہلہا اٹھی
وہ ہوا ہے کہ زخم پھلتے ہیں
جون ایلیاؔ

05/10/2024

یہی دل تھا کہ ترستا تھا مراسم کے لیے
اب یہی ترک تعلق کے بہانے مانگے...! 🖤
احمد فرازؔ

04/10/2024

بس اِس سبب سے کہ تجھ پر بہت بھروسہ تھا
گِلے نہ ہوں بھی تو حیرانیاں تو ہوتی ہیں...!❤‍🩹
احمدؔ فراز

01/10/2024

ساری خوشیاں ہیں عارضی اپنی
جتنے دکھ ہیں وہ دائمی دکھ ہیں
ہم محبت بھی سہہ نہیں پائے ❤‍🩹
فیضؔ کہتے تھے اور بھی دکھ ہیں!

01/10/2024

دیکھو یہ میرے خواب تھے دیکھو یہ میرے زخم ہیں
میں نے تو سب حساب جاں بر سر عام رکھ دیا...!🖤
احمد فرازؔ

26/09/2024

ایک روز تجھے اکیلے ملیں گے صبر کر
اظہار عشق میں وقت لگتا ہے.!🤍✨

26/09/2024

رسول حمزہ طوف نے اپنے محبوب سے کہا تھا...!
کہ اگر تمہیں اِس دنیا میں
چاہنے والے ہزار لوگ ہوں گے
تو اُن میں سے ایک میں ہوں گا
اگر سو ہوں گے تو اُن میں سے ایک میں ہوں گا
اگر پچاس لوگ ہوں گے تو اُن میں سے ایک میں ہوں گا
اگر دو ہوں گے تو اُن میں سے ایک میں ہوں گا
اگر تمہیں اِس دنیا میں چاہنے والا کوئی ایک ہوگا
تو وہ میں ہی ہوں گا
اور اگر تمہیں اِس دنیا میں چاہنے والا
کوئی ایک بھی نہ بچے
تو سمجھ لینا کہ میں
کہیں بلند پہاڑوں میں مر چکا ہوں...!

24/09/2024

ہمیں بھی شوق نہ تھا داستان سنانے کا 🤍
فرازؔ اُس نے بھی پوچھا تھا حال ویسے ہی
احمد فرازؔ

Celebrating my 4th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
22/09/2024

Celebrating my 4th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

19/09/2024

پرکھنا مت، پرکھنے میں کوئی اپنا نہیں رہتا
کسی بھی آئینے میں دیر تک چہرہ نہیں رہتا
بشیر بدر

11/09/2024

Pov: Not a proper friend nor a stranger ❤‍🩹🖤
پھر بھی نظریں نہ تم ملانا دل کا اعتبار نہیں..!👀🫀

09/09/2024

یہ جو عشق ہے نا یہ انتہا ہے..! ✨🤍

07/09/2024

محبت کی بس اتنی سی کہانی ہے...!
یہ جس کے دل میں گھر کرلے،
اجالا اس میں ہو جائے!✨🪐
محبت قید ہو جائے! ❤🫂🌎

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when EMii writes ツ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category


Other Video Creators in Karachi

Show All