Hassan Shoro Vlogs

Hassan Shoro Vlogs Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hassan Shoro Vlogs, Digital creator, Karachi.
(8)

We haven't education in our village,my purpose is to work on it,so please support me in this big struggle and Subscribe my YouTube channel,https://youtube.com/?si=pWzG7kas-nx1BVjn

04/05/2025

جنگ کسی بہی مسٸلے کا حل نہیں یہ خود بہت تباہی ہے۔
پاکستان اور انڈیا کو اپنے اندرونی بھوک و افلاس کو مٹانا چاہیے۔

25/03/2025

13/03/2025

"ایسے شخص کو غلط مت سمجھیں جو خاموش ہے اور بولتا نہیں ہے، اگر آپ اس کے اندر چھپی باتیں پڑھیں تو آپ کو معلوم ہو گا کہ وہ آپ کے آس پاس موجود تمام منافقوں سے زیادہ آپ کی بھلائی اور خیر خواہی چاہتا ہے۔"

گیبریل مارکیز

03/03/2025

مہانگاٸی کا اتنا طوفان ہے کہ ایک مزدور رمضان میں آٹے گھی اور چینی کے علاوہ اور کجھ بھی خرید نہیں سکتا😢😢
ہمارے ملک میں بس یہی آزادی ہے کہ تاجروں سے کوٸی پوچھنے والا نہیں کہ آپ اپنے ریٹ کیو چلارہے ہو؟؟؟؟
دیہاتوں میں ایسے غریب بھی رہتے ہیں جو روزہ بھی رکھتے ہیں اور کام بھی کرتے ہیں!

مگر وہ پھل و دیگر چیزیں خرید نہیں سکتے۔

01/03/2025

تمام مسلمان بھاٸیوں کو رمضان المبارک کا چاند مبارک ہو!

28/02/2025

یہ جرمنی کے کسی ڈیری فارم کی نہایت صاف ستھری ، پیاری ، ہاٸی جینک اور مہکتی ہوٸی گوالن ھے۔
اور ایک حال ہمارے ہاں کی مال مویشی پالنے والی خواتین کا ھے ، جو گوہال (دیسی مویشی خانہ) سے کام نپٹا کر نکلیں تو بیچاریوں کو عرقِ گلاب سے غسل کرنا پڑتا ھے۔ دراصل فرق جدید مشینی آلات (گیٸرز اینڈ گیجٹس) کا ھے۔ مغرب نے جدت کو ہر کام میں بروۓ کار لا کر اسے آرٹ کا درجہ دے رکھا ھے اور ہم مسلسل رجعتِ قہقری سے ہمکنار ہیں۔ ہمارے ہاں دودھ دینے والے مویشی شکم کے تقاضے کے تحت پالے جاتے ہیں یا پھر معاشی ضرورت مد نظر ہو تو تب بھی وہی صدیوں کے فرسودہ طور طریقے اختیار کیے جا رہے ہیں۔ ہماے ہاں اس شعبے کو انفرادی سطح پر آرٹ کا درجہ حاصل ہونے میں شاید دو تین صدیاں مزید لگ جاٸیں۔
تصویر میں مضمر ایک اہم نکتے کی طرف آپ نے یقیناً ابھی تک دھیان نہیں دیا ؟
ہم بتاتے ہیں ۔۔۔ اس گوالن بی بی کے سامنے خالص دودھ کی سات بالٹیاں پڑی ہیں۔ ہمارے ہاں کا کوٸی گوالا ہوتا تو اتنا ہی دودھ (پانی کی برکت سے) چودہ بالٹیوں میں پڑا ہوتا۔
مغرب کی ترقی کا بنیادی سبب دیانت داری ھے اور یہ دیانت داری ان کے ہاں حکمت عملی کہلاتی ھے جس پر کوٸی سمجھوتہ نہیں کیا جاتا جبکہ ہمارے ہاں یہی دیانت داری شرعی حکم ھے مگر اس کی تعمیل کی عملی صورت ہمارے سماج میں شاید ہی کہیں موجود ہو۔
تضادات مغرب میں بھی موجود ہیں لیکن وہاں کسی اقتصادی ہدف کے حصول میں انسانی صحت اور سماجی زندگی کے ساتھ کھلواڑ نہیں کیا جاتا۔
بحیثیت مسلمان ہم اپنے ہر دنیاوی فعل کے لیے اللہ کو جواب دہ ہیں ، پھر بھی ہمارے اندر خالص پن نہیں۔ مغرب میں یہ جوابدہی کا تصور دنیاوی قوانین تک محدود ھے اس کے باوجود وہاں خیانت کا گراف سو میں سے محض ڈیڑھ فیصد ھے۔
ہمیں اپنی ساری بداعمالیوں کے باوصف ”شفاعت“ اور ”بخشش“ کی امید ھے۔ کتنی مضحک خوش فہمی ھے ۔۔۔ کہ نہیں؟

#تنولیات

خالد قیوم تنولی

Good morning!
30/01/2025

Good morning!

کبھی کھاد کا ریٹ نہیں گرتا؟کبھی دوائيں کا ریٹ نہیں گرتا؟کبھیہ مزدور کی اجرت نہیں بڑھتی؟کبھی کسان کا بچہ نہیں پڑھتا؟بس!گر...
29/01/2025

کبھی کھاد کا ریٹ نہیں گرتا؟
کبھی دوائيں کا ریٹ نہیں گرتا؟
کبھیہ مزدور کی اجرت نہیں بڑھتی؟
کبھی کسان کا بچہ نہیں پڑھتا؟
بس!
گرتا ہے تو کسان کے فصل کاریٹ گرتا ہے😢😢

کسانوں کے ٹماٹر ،مرچ اور مٹر کا ریٹ گر گیا، اب ان کا کیا گیا خرچ بھی پانی میں۔

Village photography.   AllImagesVideosNewsWebBooksFinanceSearch toolsFeedbackEnglishArabicVillage photography!We have ev...
17/01/2025

Village photography.




All
Images
Videos
News
Web
Books
Finance
Search tools
Feedback
English
Arabic
Village photography!
We have everything in village but not education.
you can watch on youtube i have made videos on it.
تصوير القرية!
لدينا كل شيء في القرية ولكن ليس التعليم.
يمكنك المشاهدة على اليوتيوب لقد قمت بعمل فيديوهات عليه.
taswir alqaryati!
ladayna kulu shay' fi alqaryat walakin lays altaelimu.
yumkinuk almushahadat ealaa alyutyub laqad qumt bieamal fidyuhat ealayhi.

picturechallenge





Support me on YouTube.This is link.https://youtu.be/GTtjDdPAQLo
14/01/2025

Support me on YouTube.
This is link.
https://youtu.be/GTtjDdPAQLo


Tomato Farming In Thatta Sindh | Tomato Ready For Marketing Hope you will enjoy by watching my vlog!And support me by subscribing my channel.Thanks.Tomato is...

10/01/2025

Good morning.
Juma Mubarak.
May God bless you with numberless pleasures.
Ameen.

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hassan Shoro Vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share