R.j Awais Raza Abbasi

R.j Awais Raza Abbasi Radio broadcaster,Tv Anchor,
voiceover artsit,script writer,contet writer,motivational speaker

مہمان کی عزت کریں جمعہ مبارک
08/12/2023

مہمان کی عزت کریں
جمعہ مبارک

07/12/2023

آٸیے شبِ جمعہ کا درودِ پاک میری آواز کے ساتھ مل کر پڑھیے

06/12/2023

وہ کتابیں پڑھیں جن سے نئے خیالات آشکار ہوں اور روایتی سوچوں سے جان چھوٹے۔۔۔۔

جھک جائیں عروج ملے گاجمعہ مبارک Juma mubarak
01/12/2023

جھک جائیں عروج ملے گا
جمعہ مبارک Juma mubarak

29/11/2023

ماں جیسی کوٸی ہستی نہیں

28/11/2023

کہانی جتنی مختصر ہو اتنی ہی پُر اثر ہوتی ہے ۔

Today we Arranged farewell gathering for our beloved Most Senior R.j Of FM101 Karachi   . He spent his 24 years on Fm101...
26/11/2023

Today we Arranged farewell gathering for our beloved Most Senior R.j Of FM101 Karachi . He spent his 24 years on Fm101karachi... Clicks of our gathering
former D.C mam rabia Akram sahiba .
Rj's & duty officers ...26nov2k23-sunday
(chotu cha'ay wala bahadrabad) karachi

پیسے کی طاقت میں غریب پر ظلم نہ کریںجمعہ مبارک
24/11/2023

پیسے کی طاقت میں غریب پر ظلم نہ کریں
جمعہ مبارک

23/11/2023

باادب بانصیب.
وزیر اعظم پاکستان انوارالحق کاکڑ صاحب کی اپنی استانی صاحبہ سے تین دھاٸیوں بعد ملاقات. ادب والوں کو ہی مقام ملتا ہے ❤

تحریر: اویس رضا عباسی.میری زندگی کے دو اہم پلر یعنی ستون. میرے امی ابو. جن کی بدولت میں نے بہت کامیابی پاٸی اور اب بھی ک...
22/11/2023

تحریر: اویس رضا عباسی.
میری زندگی کے دو اہم پلر یعنی ستون. میرے امی ابو. جن کی بدولت میں نے بہت کامیابی پاٸی اور اب بھی کوشش جاری رکھے ہوٸے ہوں. الحَمْدُ ِلله جو کچھ ہوں اِن کی بدولت ہوں. حیدرآباد پڑھاٸی کے وقت میرے لیے صبح 3 بجے اٹھ کر میری والدہ کا ناشتہ بنانا اور میرے والد کا مجھے پہلی گاڑی سے میری درس گاہ کی جانب رخصت کرنے کے لیے گاڑی تک مجھے ساٸیکل پر بٹھاکر چھوڑ کر آنا.اس احسان کا بدلہ کوٸی نہیں. دورانِ طالبِ علمی میری ایک کال پر میری ضروریات کو پوری کرنا. سب حرف بہ حرف یاد ہے. زندگی گزرتی گٸی بڑے ہوتے گٸے. زندگی کے فیصلوں میں کبھی تنِ تنھا نہیں چھوڑا. کبھی مشکل آٸی تو گلے سے لگایا اور دلاسہ دیا ساتھ ہی امید بندھاٸی. یہ بھی یاد ہے مجھے. گزشتہ سال جب اچانک میری صحت نےجواب دے دیا. خود کی بھی امید شاٸد ٹوٹ سی گٸی اُس وقت بھی ماں باپ نے سنبھالا. جب پلیٹلیٹس اور واٸٹ سیل بلکل ختم پر آگٸے تب ڈاکٹرز کی ایک آواز تھی کراچی لے جاٸیں یا کسی بڑے اسپتال میں ایڈمٹ کرواٸیں. اس وقت بھی میری ماں کے منہ سے نکلے الفاظ یاد ہیں مجھے میں دوں گی اپنا خون. بیٹے سے بڑی کوٸی چیز نہیں. جتنا پیسہ لگتاہے لگے. والد کا میری اُس بیماری کے وقت میں میری بچپن کی طرح کیٸر کرنا یاد ہے مجھے. آج بھی شکر ہے میرے مالک کا میرے رب کا کہ میرے مالک نے میرے والدین کو سلامت رکھا ہوا ہے. جب کبھی زندگی میں ٹوٹا ہوں تو ماں باپ نے جوڑا ہے سمیٹا ہے. کچھ فیصلے آگے بڑھ کر اگر میں نے خود بھی لیے تب بھی مجھے سمجھا... اکیلا نہیں چھوڑا. کسی نے درست کہا ہے ماں باپ سے بڑا اور مخلص کوٸی دوست نہیں. جب کبھی کسی بات میں اٹکا سب سے پہلے اپنے ماں باپ کو بتایا. آج بھی اُن کی رہنماٸی صفِ اول ہوتی ہے. آج تک اپنے ماں باپ کی نافرمانی سے بچنے کی پوری کوشش کی ہے. اللہ پاک سے یہی دعا ہے زندگی بھر انکا خادم اور فرمانبردار رکھنا. جس طرح آج بھی میرے والدین مجھے سمجھتے ہیں.میری رہنماٸی کرتے ہیں اکیلا نہیں چھوڑتے. تاحیات یہ محبت میرے رب قاٸم رکھنا. یارب میرے والدین کو صحت و عافیت والی لمبی زندگی عطا فرما... میری ایک عادت ہے تحریر پڑھنے والوں کے لٸے شیٸر کر رہا ہوں.میں نے اپنے پورے دن میں ایک وقت مخصوص کیا ہوا ہے جس وقت میں اپنے والدین سے لازماً کال پر بات کرتاہوں. باقی پورے دن میں جب دل کیا کال کرلی بات کرلی وہ الگ ہے. مگر ایک وقت مختص ہے. اگر آپ بھی اپنے والدین سے کچھ دور ہیں تو روز اپنے دن میں سے ایک ٹاٸم نکال لیجیے اور انہیں فون کیجیے دعاٸیں لیجیے. یقین کیجیے یہ جب چلے جاتے ہیں پھر کوٸی بے لوث محبت بھی نہیں کرتا نہ دعاٸیں خالص ہوتی ہیں علاوہ چند کے. ماں باپ ہیں تو سب کچھ ہے ماں نہیں گھر کا آنگن سوناہے . باپ نہیں تو گھر کی چھت نہیں ہے. سر کا ساٸبان نہیں ہے.

20/11/2023

‏ہر مضبوط انسان کی مضبوطی کے پیچھے ایک کہانی ہوتی ہے۔ جس نے اسکے لیے مضبوط ہونے کے سوا اور کوئی راستہ چھوڑا نہیں ہوتا.

I've received 179,000 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉
20/11/2023

I've received 179,000 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉

19/11/2023

سچے رشتے پودوں کی طرح ہوتے ہیں جو اپنی نشوونما میں فقط توجہ اور دیکھ بھال کے علاوہ کسی چیز کے طلبگار نہیں ہوتے ہیں

نئی نسل شائد یقین نہیں کریں مگر وہ دن بھی تھے جب  آگ بھی ایک دوسرے گھر سے مانگی جاتی تھی
18/11/2023

نئی نسل شائد یقین نہیں کریں مگر وہ دن بھی تھے جب آگ بھی ایک دوسرے گھر سے مانگی جاتی تھی

جمعہ مبارک
17/11/2023

جمعہ مبارک

تصور میں ہےاب یہ تصویر....University of sindh jamshoro (Mass communication) 2k18 batch.
16/11/2023

تصور میں ہےاب یہ تصویر....
University of sindh jamshoro
(Mass communication) 2k18 batch.

کناروں سے رہائی چاہتا ہےسمندر خودنمائی چاہتا ہےطاہر حنفی
16/11/2023

کناروں سے رہائی چاہتا ہے
سمندر خودنمائی چاہتا ہے
طاہر حنفی

رفتہ رفتہ تھم گیا  مانوس  آوازوں  کا شوردل میں یادیں، ڈائری میں فون نمبر رہ گئےاحمد مشتاق
16/11/2023

رفتہ رفتہ تھم گیا مانوس آوازوں کا شور
دل میں یادیں، ڈائری میں فون نمبر رہ گئے
احمد مشتاق

16/11/2023

دسترس میں چیزیں کشش کھو دیتی ہیں......

15/11/2023

موبائیل فون استعمال کرتے وقت امی کا ایک خوبصورت طعنہ نہایت ادب سے تحریر کریں

Plz subscribe  my youtube channel...... thnku
13/11/2023

Plz subscribe my youtube channel...... thnku

Broadcaster

Time : 2-12am mid nightگزشتہ رات مُجھے کتنا یاد آتی رہیوہ میری پہلی مُحبت، وہ میرا پہلا خسارا
11/11/2023

Time : 2-12am mid night
گزشتہ رات مُجھے کتنا یاد آتی رہی
وہ میری پہلی مُحبت، وہ میرا پہلا خسارا

یہ شہر خموشاں ھے یہاں باتیں نہیں کرتے روتے ہیں یہاں ہنس ہنس کہ  ملاقاتیں  نہیں کرتے جو ان پہ گذرتی ھے اگر تجھ کو خبر ھور...
11/11/2023

یہ شہر خموشاں ھے یہاں باتیں نہیں کرتے
روتے ہیں یہاں ہنس ہنس کہ ملاقاتیں نہیں کرتے
جو ان پہ گذرتی ھے اگر تجھ کو خبر ھو
روتے ھوے دن رات ہی پھر تیری بسر ھو
پڑھ کر کوئی بھیجے یہ دعا ڈھونڈھ رھے ہیں
دنیا کے یہ رشتوں میں وفا ڈھونڈھ رھے ہیں
گزرے ہیں زمانے کوئی ملنے نہیں آیا
اپنوں میں سے کوئی تربت کو بھی تکنے نہیں آیا
دنیا نے تھے غفلت کے انہیں جام پلاے
دفنا کہ گئے ایسے کہ پلٹ کر نہیں آئے
دل پاک جو لاے تھے وہی مہ جبیں ہیں
ان ٹوٹی ھوئی قبرو ں میں کچھ ایسے حسیں ھیں
ہیں ان کے یہاں پر بھی بڑے وقت سہانے
حوریں جنہیں آتی ہیں یہاں جھولا جھلانے
اور تیری حیات کا سورج بھی ھے ڈھلنے والا
اسی شہر میں تیرا گھر بھی ھے بننے والا
سچ ہی کہتا تھا یہ قرآن تجھے کہنا ھو گا
تجھ کو ارشد یہیں حشر تلک رہنا ھوگا

10/11/2023

جمعہ کےدن کرنے والے سنتیں
(میری آواز میں ملاحظہ کیجیے)
New Jumma video in my voice
Jumma Mubarak.

اچانک خیال آیا ایک دن میرا کوئی عزیز مجھےآخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا........وقت قلیل..... خواب طویل...... ...
08/11/2023

اچانک خیال آیا ایک دن میرا کوئی عزیز مجھےآخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا........
وقت قلیل..... خواب طویل...... زندگی مختصر

06/11/2023

and Plz like my page.
کاش کہ میرا مقدر بھی ایسا ہو..❤
میری زندگی کی چند خواہشات میں سے ایک خواہش یہ بھی ہے دعا کردیں آپ سب..😔😔😔😔آقا اجازت عطا
فرماٸیں کہ مدینہ گھومنے آٸیں

06/11/2023

عام طور پر میں آپ سے پوروگرام میں سوال کرتا ہوں مگر کل کے Ggt پروگرام میں تمام لسنرز مجھ سے جو چاہیں سوال پوچھ سکتے ہیں.....
اجازت ہے

‏چلو آؤ۔۔!!کسی پہاڑ کے دامن میں۔۔!!زرد پتوں سے ڈھکے۔۔!!کسی بینچ پر بیٹھ کر چائے پیتے ہیں۔۔!!آؤ زندگی جیتے ہیں۔۔!!
06/11/2023

‏چلو آؤ۔۔!!
کسی پہاڑ کے دامن میں۔۔!!
زرد پتوں سے ڈھکے۔۔!!
کسی بینچ پر بیٹھ کر چائے پیتے ہیں۔۔!!
آؤ زندگی جیتے ہیں۔۔!!

05/11/2023

اتوار کے دن آپ لوگوں کی مصروفیات کیا ہوتی ہیں؟؟؟؟؟
جواب دیجیے

05/11/2023

میرانیا انتخاب
از قلم: اویس رضا عباسی

کرتے ہیں تجسس ہر اِک بات میں ہم اتنا
ہم ہیں کہ ہم ہیں کوٸی ذات نہ ملے گی

سوٸیں گے مزار اپنے میں اک دن ہم اویس
آٸیں گے احباب جگانے مگر آنکھ نہ کھلےگی

04/11/2023

مجھے جھوٹ بولنے والوں سےسخت نفرت ہے

اگلے سال ہم پتہ نہیں کہاں ہوں ،کس جگہ ہوں ،دنیا میں ہوں گے بھی یا نہیں ہوں گے...لیکن  گزرے اکتوبر کا انتظار ضرور رہے گا ...
04/11/2023

اگلے سال ہم پتہ نہیں کہاں ہوں ،کس جگہ ہوں ،دنیا میں ہوں گے بھی یا نہیں ہوں گے...لیکن گزرے اکتوبر کا انتظار ضرور رہے گا ہر سال کی طرح...کیونکہ اکتوبر ایسا مہینہ ہے جسے بُھلایا جائے بھی تو بُھلانا ناممکن ہے ....
اکتوبر یعنی بدلتا ہوا موسم، بدلتا ہوا سال ، ،بدلتا ہوا وقت ، سردی کی پہلی دستک، گِرتے پتے، اداسی میں ڈوبی شامیں...
اور اِس سب میں ٹھہری ہوئی میری ذات....!!!
اور پتہ نہیں اگلے سال گزرے اکتوبر میں "ہم " ہوں گے بھی یا نہیں!!! ✨

"  اُس کی مرضی وہ جسے پاس  بِٹھا لے اپنے اس بات پہ کیا لڑنا فُلاں میری جگہ بیٹھ گیا"تہذیب حافی.........
04/11/2023

" اُس کی مرضی وہ جسے پاس بِٹھا لے اپنے
اس بات پہ کیا لڑنا فُلاں میری جگہ بیٹھ گیا"
تہذیب حافی.........

رفو گر جانتا تھا کام اس کے بس کا نہیں ہےمیرا دل دیکھتے ہی بو لا اس کوچہ یار لےجاؤ
04/11/2023

رفو گر جانتا تھا کام اس کے بس کا نہیں ہے
میرا دل دیکھتے ہی بو لا اس کوچہ یار لےجاؤ

سردی کا موسمبہت اچھا لگتا ہے....!!گِرتے پتے کپکپا دینے والی سردیسرسراتی ٹھنڈی ہوائیںبرستی بارشاداس افسردہ شام اور خاموشی...
03/11/2023

سردی کا موسم
بہت اچھا لگتا ہے....!!
گِرتے پتے
کپکپا دینے والی سردی
سرسراتی ٹھنڈی ہوائیں
برستی بارش
اداس افسردہ شام
اور خاموشی....!!
سیاہ راتوں اور
گھنے بادلوں کی اوٹ سے
جھلکـــــــ دِکھلاتا پورا چاند...!!

01/11/2023

محبت خوبصورت نہیں ہوتی نبھانے والے اِسے
خوبصورت بناتے ہیں۔!
جس طرح محبت دینے کے لئے وسیع القلب ہونا ضروری ہے۔۔
اسی طرح محبت کو سمیٹنے کے لئے وسیع الظرف ہونا بہت ضروری ہے۔!

01/11/2023

Kal rat ka progra k.sa laga ap sb ko ....

دریا کو کنارے سے کیا دیکھتے رہتے ہو اندر سے کبھی دیکھو کیسا نظر آتا ہے
31/10/2023

دریا کو کنارے سے کیا دیکھتے رہتے ہو
اندر سے کبھی دیکھو کیسا نظر آتا ہے

31/10/2023

Aj rat program men calls nh hon gi...
Only coments
Sms
Whatsapp messages

Address

Pakistan Broadcasting Carporation
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when R.j Awais Raza Abbasi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to R.j Awais Raza Abbasi:

Videos

Share

Category



You may also like