UAE Pakistan Friendship

UAE Pakistan Friendship These relations date back to the UAE's formation in 1971, and have since evolve

Pakistan and the UAE enjoy close and fraternal relations, founded on cultural affinities, shared faith and traditions, and also geographic proximity and identity of interests.

قونصل جنرل نے بخیت عتیق الرمویتی نے اپنے وفد کے ہمراہ شیخ زید اسلامک سینٹرکا بھی دورہ کیا،اس موقع پررئیس جامعہ پروفیسرڈا...
26/02/2024

قونصل جنرل نے بخیت عتیق الرمویتی نے اپنے وفد کے ہمراہ شیخ زید اسلامک سینٹرکا بھی دورہ کیا،اس موقع پررئیس جامعہ پروفیسرڈاکٹرخالد محمود نے قونصل جنرل کا استقبال کیا۔۔ بخیث عتیق الرومیثی کا کہنا تھا کہ دونوں برادر ممالک کے مابین اخوت و محبت کا مضبوط رشتہ صدیوں سے قائم ہے اور اسی کو مزید مضبوط سے مضبوط بنانے کیلئے وہ اپنا کردار ادا کررہے ہیں۔ قونصل جنرل نے مرکزالشیخ زاید الاسلامی میں ترقیاتی کاموں کا بھی جائزہ لیا۔

25/02/2024

گورنرپنجاب بلیغ الرحمان نے لاہور میں متحدہ عرب امارات کے کراچی میں قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی سے ملاقات ہوئی

ملاقات میں دونوں رہنماؤں کے درمیان باہمی دلچسپی کے امورپرتبادلہ خیال کیاگیا، گورنرپنجاب نے یو اے ای کے قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی کا پاکستان کیلئے ہرمشکل حالات میں ہلال احمرکا آگے بڑھ کرمکمل تعاون اورخدمات پرشکریہ ادا کیا۔بخیت عتیق الرمویتی کا کہنا تھا کہیو اے ای کی عوام کا دل پاکستان کے ساتھ دھڑکتا ہے اورمتحدہ عرب امارات پاکستان کو کسی مشکل حالات میں تناہ نہیں چھوڑے گا۔گورنر پنجاب نے یو اے ای کی جانب سے پاکستانی معیشت کے استحکام کیلئے کئے جانے والے اقدامات پربھی اعتماد کا اظہارکیا۔دوسری جانب قونصل جنرل نے بخیت عتیق الرمویتی نے اپنے وفد کے ہمراہ شیخ زید اسلامک سینٹرکا بھی دورہ کیا،اس موقع پررئیس جامعہ پروفیسرڈاکٹرخالد محمود نے قونصل جنرل کا استقبال کیا۔۔ بخیث عتیق الرومیثی کا کہنا تھا کہ دونوں برادر ممالک کے مابین اخوت و محبت کا مضبوط رشتہ صدیوں سے قائم ہے اور اسی کو مزید مضبوط سے مضبوط بنانے کیلئے وہ اپنا کردار ادا کررہے ہیں۔ قونصل جنرل نے مرکزالشیخ زاید الاسلامی میں ترقیاتی کاموں کا بھی جائزہ لیا۔

22/02/2024

*یومائیکروفائننس بینک نے کراچی میں اپنی مزید شاخوں کا افتتاح کردیا*

پاکستان میں متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی نے یو بینک کی کراچی میں نئی شاخوں کے افتتاح پرمسرت کا اظہارکیا اورانتظامیہ کو مبارکباد پیش کی۔ اس موقع پرقونصل جنرل کا کہنا تھا کہ یہ بینک خواتین کی خودمختاری کیلئے بہت اچھا کام کررہاہے۔آج نئی برانچ میں خواتین کی بڑی تعداد کو دیکھ کرخوشی ہورہی ہے۔ بخیت عتیق الرومیتی نے امید ظاہرکی کہ چاہتے ہیں ایک برانچ ایسی بھی ہو جس میں تمام عملہ خواتین کا ہو امید کرتے ہیں مستقبل میں ایسا ضرورممکن ہوسکےگا۔ بینک میں کام کرنے والی خواتین ملازمین نے بھی یو بینک کی نئی برانچ کی اوپنگ پرخوشی و مسرت کا اظہارکیا، خواتین ورکرزکا کہنا تھا کہ بینک کا سسٹم، کام کرنے کا ماحول اورانتظامیہ بہت تعاون کرتی ہے، قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی نے طلبا کیلئے بھی یومائیکرو فائننس بینک کی جانب سے جلد مختلف نوعیت کی سہولیات شروع کرنے کی بھی نوید سنائی۔

15/02/2024

پاکستان میں یو اے ای کے کونسل جنرل بخیت عتیق الرومیتی نے دبئی میں جلد ائرٹیکسی سروس شروع ہونے کی خوش خبری سنادی۔

دبئی میں تین روزہ ورلڈ گورمنٹ سمٹ کا آج آخری دن ہے۔ مستقبل کیلئے حکومت کی تشکیل کے موضوع پرہونے والی اس سمٹ کا مقصد بین الاقوامی تعاون کو مضبوط بنانا اوراہم عالمی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے حکومتوں کو مشاورت فراہم کرناہے۔ اس سمٹ میں 20 ممالک شامل ہیں اور چھ موضوعات پرتوجہ مرکوزکی گئی ہے جن میں حکومت کی ڈیجیٹل تبدیلی، مصنوعی ذہانت و جدید ٹیکنالوجی، ترقیاتی ماڈل اورمستقبل کی معیشتوں کی تعمیرنو، مستقبل کے معاشرے اورتعلیم، پائیداری اورنئی عالمی تبدیلیاں، شہروں کی آباد کاری اور عالمی صحت عامہ شامل ہیں۔ سمٹ کے دوران غزہ کی صورتحال، روس یوکرین تنازع،مختلف ممالک کے قومی انتخابات، عالمی معاشی بحالی، توانائی اور موسمیاتی تبدیلی سمیت اہم بین الاقوامی موضوعات پرتبادلہ خیال بھی کیاجائے گا۔پاکستان میں دبئی کے کونسل جنرل بخیت عتیق الرومیتی نے سمٹ کے دوران دبئی میں جلد ائرٹیکسی سروس شروع کرنے کی بھی خوش خبری سنائی۔ بخیت عتیق الرومیتی نے ائرٹیکسی میں ممالک کی دلچسپی کا بھی ذکر کیا۔ سمٹ میں ترکیہ کے صدر رجب طیپ اردوان، بالی ووڈ فلموں کے اداکار شاہ رخ خان اور دیگر معروف شخصیات نے بھی شرکت کی

14/02/2024

13/02/2024

متحدہ عرب امارات ایک بارپھر پاکستانی عوام کی مدد میں پیش پیش

یو اے ای حکومت کی جانب سے پاکستان کےصوبہ سندھ اور بلوچستان کی عوام کے لیے ہیلتھ سیکٹرمیں اہم اقدام

کراچی میں تعینات یواے ای کے قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی نے یواے ای ہلال احمر کے وفد سے ملاقات کی

ہلال احمراماراتی وفد نے شیخ زید ویمن ہسپتال لاڑکانہ کا دورہ کیا۔

دورے کے موقع پراوپی ڈی،لیبر وارڈز،زچہ بچہ وارڈ کی تزئین وآرائش ومرمت کے کام کا جائزہ لیا گیا

یو اے ای قونصل جنرل نے مقامی لوگوں کے لیے اسپتال کو ہلال احمر کی طرف سے بہت بڑا تحفہ قراردیا۔

اس موقع پر ہسپتال کی مقامی انتظامیہ نے یو اے ای گورنمنٹ کی طرف سے جدید آلات کی فراہمی اوراسپتال کی جدید طرزتعمیرپرشکریہ ادا کیا

سندھ اوربلوچستان کے ہیلتھ سیکٹرمیں مریضوں کوبلاتعطل علاج معالجے کی سہولیات فراہم کی جائیں،بخیت عتیق الرومیتی،یواے ای قونصل جنرل

شیخ زید ویمن اسپتال لاڑکانہ کے قیام کا مقصد شہر کی پسماندہ آبادی کوصحت کی جدید ترین سہولیات بلامعاوضہ فراہم کرنا ہے،خیت عتیق الرومیتی

اس اسپتال کا قیام ان افراد کی مدد کرنا ہے جو صحت کی سہولیات حاصل کرنے کی استعداد نہیں رکھتے،خیت عتیق الرومیتی

اماراتی حکومت پاکستان سے دوستی و محبت کا دلی احترام کرتے ہیں،خیت عتیق الرومیتی

04/02/2024

کراچی میں تعینات متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی کی جانب انسانی بھائی چارے کے عالمی دن کی مناسبت سے تقریب کا اہتمام

انسانی بھائی چارے کےعالمی دن کی تقریب میں مختلف مذاہب سے تعلق رکھنے والے افراد شریک ہوئے

جن میں مسلم،سکھ، ہندوؤں،بدھ اورعیسائی مذاہب کے افراد شامل تھے

انسانی بھائی چارے کےعالمی دن کی تقریب کے موقع پر ڈاکٹر بخیت عتیق الرمیثی تمام مذہبی نمائندوں کی شرکت پراظہارتشکرکیا اور یو اے ای اور پاکستان کی دوستی کا پیغام دیا

قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی نے اپنی تقریر کے دوران مذاہبی مکالمے کی اہمیت پر روشنی ڈالی تاکہ انسانی بھائی چارے کو فروغ دے جا سکے۔

متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی کا کہنا تھا کہ اس تقریب کا مقصد پاکستان میں امن وآشتی اور سماجی استحکام کوبڑھانا ہے

اس موقع پریواے ای کے قونصل جنرل کا کہناتھا کہ دین اسلام انسانیت اورمذاہب کے احترام کا درس دیتا ہے، قونصل جنرل،یو اے ای

دنیا کے کسی مذہب کی بنیادی تعلیمات نفرت اور دہشت گردی کی تعلیم نہیں دیتیں، قونصل جنرل،یو اے ای

ایک دوسرے کے جذبات کا احترام کرتے ہوئے ہم دنیا بھر میں امن و محبت اور بھاٸی چارے کو فروغ دے سکتے ہیں، قونصل جنرل،یو اے ای

اس طرح کی محفلیں تمام ممالک میں دوستانہ و برادرانہ تعلّقات کے فروغ میں معاون ثابت ہوتی ہیں، قونصل جنرل،یو اے ای

مذہبی فرقوں کے نمائندوں کا کہنا تھا تمام مسالک کو یکجا کرنے میں یو اے ای قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی اہم قدار ادا کر رہا ہے

اس عالمی دن کے موقع پہ تمام مذہبی فرقوں کے نمائندوں نے محبتوں بھرے پیغام دینے اورتہہ دل سے یو اے ای قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی کی کاوشوں کو سرایا

03/02/2024

*قونصل جنرل یو اے ای کیجانب بھائی چارے کے عالمی دن کی مناسبت سے تقریب*

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UAE Pakistan Friendship posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to UAE Pakistan Friendship:

Videos

Share