MK precious ♑

19/11/2024
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Momina Khan, Maria Noor
19/11/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Momina Khan, Maria Noor

07/11/2024

Location gulistan e johar
24/09/2024

Location gulistan e johar

White sauce pasta Order ready to dispatch 🤗
11/09/2024

White sauce pasta
Order ready to dispatch 🤗

11/09/2024

Home made foods at gulistan e johar .. delivery available

19/05/2024

Hello 🤗 everyone

17/04/2024

I gained 17 followers, created 20 posts and received 45 reactions in the past 90 days! Thank you all for your continued support. I could not have done it without you. 🙏🤗🎉

06/02/2024

Celebrating my 1st year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
05/02/2024

Celebrating my 1st year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

Tea ☕ in razai 🥶
04/02/2024

Tea ☕ in razai 🥶

تم سمجھتے ہو اس لڑکی کا دکھ؟ وہ جو چوڑیوں اور مہندی کی شیدائی لڑکی تھی اب سالوں سے بنا مہندی کے ہاتھ اور ویران کلائیاں ل...
04/02/2024

تم سمجھتے ہو اس لڑکی کا دکھ؟ وہ جو چوڑیوں اور مہندی کی شیدائی لڑکی تھی اب سالوں سے بنا مہندی کے ہاتھ اور ویران کلائیاں لیے پھرتی ہے💔۔ وہ شرارتی لڑکی جسے سوائے شرارتوں کے کچھ سوجتا ہی نہیں تھا اب وہ چپ چاپ اپنا مرجھایا ہوا دل سنبھالتی ہے۔ وہ قہقہوں کی ملکہ آنکھوں میں آنسو سجائے پھرتی ہے ہاں وہ خوش مزاج لڑکی اب بیزار پھرتی ہے حالات نے اسے ایسے جھنجوڑ کر رکھ دیا ہے کہ وہ اب کوئی خواہش نہیں کرتی ہے۔ کوئی بھی نہیں ہے جو بس اتنا سا غور کرے کہ وہ لڑکی یہ سب بدل کر سمجھدار نہیں ہوئی ہے بلکہ اب مردہ دل ہو گی ہے۔

"‏موتی" جب سانولی سی "سُدھا" سے شادی کرنے سے انکار کرتا ھے کیونکہ "سُدھا" خوبصورت نہیں تھی۔اُس پر سُدھا موتی سے کہتی ھے ...
04/02/2024

"‏موتی" جب سانولی سی "سُدھا" سے شادی کرنے سے انکار کرتا ھے کیونکہ "سُدھا" خوبصورت نہیں تھی۔اُس پر سُدھا موتی سے کہتی ھے :
"تم نے مجھ میں کیا دیکھا جو تم نے مجھے نا پسند کر کے ٹھکرا دیا؟ کیا تم نے میرے ھاتھ کا پُھلکا کھایا؟، میرا مٹر پلاؤ چکھا؟ کیا تم نے میرے دِل کا درد دیکھا؟ اور وہ بچہ جو تمہیں دیکھتے ھی میری کوکھ میں ھُمک کر آ گیا تھا، دیکھا؟ تم نے وہ ھاتھ کیوں نہیں دیکھے جو زندگی بھر تمہارے پاؤں دھوتے؟ اور بٹن جو میں تمہاری قمیض پہ کاڑھنے والی تھی۔ تم میرے جسم کی رنگت سے ڈر گئے مگر تم نے اُس سویٹر کا اُجلا رنگ نہیں دیکھا جو میں تمہارے لیے بُننا چاھتی تھی۔ تم نے میری ھَنسی نہیں سُنی، میرے آنسُو نہیں دیکھے، میری انگلیوں کے لمس کو اپنے خُوبصورت بالوں میں محسُوس نہیں کیا، میرے کنوارے جسم کو اپنے ھاتھوں میں لرزتے ھُوئے نہیں دیکھا۔ تو پھر تم نے کیسے مجھے نا پسند کر دیا؟؟

افسانہ : شہزادہ
کرشن چندر

Today's lunch 😊 😋
04/02/2024

Today's lunch 😊 😋

Address

Karachi
0000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share