INFO Magnet

INFO Magnet Welcome to Info Magnet, where we create Motivational post reels and Stories that'll make you motivate
(1)

🥀 Today's Best Motivation 🥀,............
17/03/2024

🥀 Today's Best Motivation 🥀,............

🥀 Today's Best Motivation 🥀..........
17/03/2024

🥀 Today's Best Motivation 🥀..........

*اللّٰه کریم کے سوا کون ہے جو تنگی کو آسانی میں بدل دے تکلیف میں راحت کا سامان کر دے آنسوؤں میں بھی مسکراہٹیں بکھیر دے ب...
17/03/2024

*اللّٰه کریم کے سوا کون ہے جو تنگی کو آسانی میں بدل دے تکلیف میں راحت کا سامان کر دے آنسوؤں میں بھی مسکراہٹیں بکھیر دے بیماروں کو بھی شفاء یاب کر دے صرف وہی مصور ہے جو ٹوٹے دلوں اور دم توڑتی ہمتوں کو نہایت شفقت سے جوڑ دیتا ہے*

*⚡"مایوس تو وہ ہوتے ہیں جِن کے پاس کچھ نہیں ہوتا،**🤝تمہارے پاس تو بادشاہوں کا بادشاہ ہے وہ جو بہترین مددگار ہے...!!
17/03/2024

*⚡"مایوس تو وہ ہوتے ہیں جِن کے پاس کچھ نہیں ہوتا،*

*🤝تمہارے پاس تو بادشاہوں کا بادشاہ ہے وہ جو بہترین مددگار ہے...!!

*جاپانی سائنس دان کا کہنا تھا کہ جب انسان سال میں ایک مرتبہ 20 سے27 دنوں تک 12 سے 16 گھنٹے تک بھوکا رہتا ہے تو کینسر کا ...
17/03/2024

*جاپانی سائنس دان کا کہنا تھا کہ جب انسان سال میں ایک مرتبہ 20 سے27 دنوں تک 12 سے 16 گھنٹے تک بھوکا رہتا ہے تو کینسر کا سبب بننے والے، گلے سڑے اور ناکارہ خلیے خود بہ خود ختم ہونے لگتے ہیں*

*سبحان اللّٰہ رمضان شریف کی برکتیں،*

آج رات شیطان  اپنی ساری زمہ داریاں پاکستانی دکان داروں اور تاجروں کے حوالے کر کے اک ماہ کی چھٹی پر جا رہا ہے😈
11/03/2024

آج رات شیطان اپنی ساری زمہ داریاں پاکستانی دکان داروں اور تاجروں کے حوالے کر کے اک ماہ کی چھٹی پر جا رہا ہے😈

*‏ہمیں خامیاں تو نظر آتی ہیں لیکن دوسروں میں**ہم بدلنا تو چاہتے ہیں لیکن دوسروں کو**جس دن ہم سب سے پہلے اپنے گریبان میں ...
04/03/2024

*‏ہمیں خامیاں تو نظر آتی ہیں لیکن دوسروں میں*
*ہم بدلنا تو چاہتے ہیں لیکن دوسروں کو*
*جس دن ہم سب سے پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں گے*
*تو تب ہی ہم ایک بہتر انسان بنے گے*

‏شیشے کی بوتل سے خُوشبُو نہیں آتی بلکہ اِس کے اندر رکھے ہوئے مواد سے آتی ہے...!اِسی طرح صرف مسلمان ہونا کافی نہیں بلکہ آ...
04/03/2024

‏شیشے کی بوتل سے خُوشبُو نہیں آتی بلکہ اِس کے اندر رکھے ہوئے مواد سے آتی ہے...!
اِسی طرح صرف مسلمان ہونا کافی نہیں بلکہ آپ کا طریقہء زندگی، چال چلن، گفتگو اور کِردار بھی ایسا ہونا چاہیے کہ جس سے پتہ چلے کہ آپ مسلمان ہیں، آپ اُمتِ مُحمدیہ ﷺمیں سے ہیں...!

دل درست ہو تو سب درست ہے۔*مگر جب دل ہی بگڑ جائے*  *آپ کا جسم**آپکا کردار* *آپکا اخلاق* *آپکی عبادات* *آپ کے معاملات**آپک...
04/03/2024

دل درست ہو تو سب درست ہے۔
*مگر جب دل ہی بگڑ جائے*
*آپ کا جسم*
*آپکا کردار*
*آپکا اخلاق*
*آپکی عبادات*
*آپ کے معاملات*
*آپکا رہن سہن*
*آپ کے نظریات*
*آپکی کی سوچ*
*آپکے الفاظ*
*آپکے تعلقات*
*آپکا رویہ*
*آپکے رشتے*
غرض ہر چیز بگڑ جاتی ہے۔

لہذا اپنے دل کی حفاظت کیجیے...!!🌹♥️🌹
INFO Magnet

🥀🥀 Today's Best Photo 🥀🥀..........
04/03/2024

🥀🥀 Today's Best Photo 🥀🥀..........










🥀🥀 Today's Best Motivation 🥀🥀......
04/03/2024

🥀🥀 Today's Best Motivation 🥀🥀......

کمال کی تحریر ہے .............*لا تكفرون"*   مت کفر کرو...*لا تسرفوا"*   مت اسراف کرو...*لا تحزنوا"*   مت غم کرو...*لا ت...
01/03/2024

کمال کی تحریر ہے .............
*لا تكفرون"* مت کفر کرو...
*لا تسرفوا"* مت اسراف کرو...
*لا تحزنوا"* مت غم کرو...
*لا تتمنوا"* مت تمنا کرو...
*لا تعتدوا"* حد سے آگے مت نکلو...
*لا تھنوا"* تم نہ سستی کرو...
*لا تنھر"* مت ڈانٹ ڈپٹ کرو...
*لا تسبوا"* مت گالی دو...
*لا تقھر"* سختی نہ کیا کر.
*لا تخشوا الناس"* مت ڈرو لوگوں سے۔۔۔
*لا تقربوا الفواحش"* مت قریب ہو برائیوں کے۔۔۔
*لا تبتئس"* مت مایوس ہو۔۔۔
*لا تخف"* مت خوف کھا۔۔۔
*لا یسخر"* مت مذاق کر۔۔۔
*لا تغرنکم الحیاۃ الدنیا"* تمہیں زندگانیٴ دنیا دھوکے میں نہ ڈالے...
*لا تزکوا أنفسکم"* مت پاکیزہ جانو اپنے نفسوں کو...
*لا یسرقن"* مت چوری کرو عورتو...
*لا یغتب"* مت غیبت کرو...
*لا تفرقوا"* مت تفرقہ ڈالو
*لا یخافون لومة لايم"* اور کسی ملامت کرنے والے کی ملامت کی.. پرواه بھی نہ کریں گے...
*لا تقل لهما اف"* مت ان دونوں (والدین) کو اُف تک کہو....
*لا تقتلوا النفس"* مت قتل کرو کسی جان کو....
*لا تفسدوا فی الأرض"* مت فساد کرو زمین میں....
*لا تأکلوا الربا"* مت سود کھاؤ....
*لا ینقضون المیثاق"* مت پختہ عہدوں کو توڑو...
INFO Magnet

*دکھ سکھ نصیب سے ملتے ہیں امیری یا غریبی سے ان کا کوئی تعلق نہیں، رونے والے عالیشان محلات میں روتے ہیں اور مسکرانے والے ...
01/03/2024

*دکھ سکھ نصیب سے ملتے ہیں امیری یا غریبی سے ان کا کوئی تعلق نہیں، رونے والے عالیشان محلات میں روتے ہیں اور مسکرانے والے جھونپڑیوں میں بھی مسکراتے ہیں*✨☘️🍂🌼❣️
INFO Magnet

🥀🥀 Today's Best Motivation 🥀🥀..,.............
01/03/2024

🥀🥀 Today's Best Motivation 🥀🥀..,.............










🥀🥀Today's Motivation 🥀🥀..............                                                                         ...
28/02/2024

🥀🥀Today's Motivation 🥀🥀..............


























🥀🥀Today's Best Motivation 🥀🥀..........                                                                                  ...
28/02/2024

🥀🥀Today's Best Motivation 🥀🥀..........


























🥀🥀 Today's Best Motivation 🥀🥀.,.............🌿🦋                                                                ...
28/02/2024

🥀🥀 Today's Best Motivation 🥀🥀.,.............
🌿🦋


























🥀🥀 Today's Best photo 🥀🥀........                                                                              ...
27/02/2024

🥀🥀 Today's Best photo 🥀🥀........


























Address

District Central
Karachi
75900

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when INFO Magnet posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to INFO Magnet:

Videos

Share