Jamiat Nashriyat جمعیت نشریات

Jamiat Nashriyat جمعیت نشریات جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے خبروں سے باخبر رہنے کے لئے پیج لائک کریں اور دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

23/01/2025

Live

23/01/2025

Live | JTI Youth Convention | Shah Faisal Colony Khi | Jamiat Talba e Islam Korangi Karachi

28/11/2024

جمعیت علماءاسلام سندہ کے زیر اھتمام
باب الاسلام سندہ کانفرنس سکھر فضائی مناظر ، تاحد نظر عشاقان محمد مصطفیٰ کے سروں کا راج


18/10/2024

جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پر اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس شروع

اجلاس میں پی ٹی آئی، بی این پی، ایم ڈبلیو ایم، سنی اتحاس کونسل کے رہنما شریک

اجلاس میں آئینی ترمیم سے متعلق مشاورت جاری

14/10/2024

ستارے زمین پر | استقبال قائد محترم | مفتی محمود رحمہ اللہ کانفرنس میرپورخاص سندھ

14/10/2024

میرپورخاص| جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کے زیراہتمام مفتی محمود رحمہ اللہ کانفرنس کے ابتدائی فضائی مناظر 🇵🇰




01/10/2024

اسلام آباد:ممتاز مذہبی سکالر ڈاکٹر ذاکر نائک کی جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد

ڈاکٹر ذاکر نائک کے ہمراہ ان کے صاحبزادے طارق نائیک بھی تھے ۔اسلم غوری

مولانا فضل الرحمان نے اعلی سطحی وفد کے ہمراہ اپنی رہائش گاہ پر استقبال کیا ۔اسلم غوری

مولانا فضل الرحمان نے ڈاکٹر ذاکر نائک کی کاوشوں کو سراہا ۔اسلم غوری

آپ نے ہمارے گھر آکر ہمارے گھر کو رونق بخشی، مولانا فضل الرحمان

ان کی تشریف آوری ان کے مشن میں مزید برکت کا سبب بنائے، مولانا فضل الرحمان

جس طریقے سے ڈاکٹر صاحب سوالات کا جواب دیتے ہیں وہ امت مسلمہ کی طرف سے دفاع ہوتا ہے ، مولانا فضل الرحمان

کئی لوگ ان کی دعوت سے ایمان کے نور سے منور ہوئے ہیں، مولانا فضل الرحمان

عالم اسلام کے حسین چہرے سے دنیا کو روشناس کرانا اور امت مسلمہ کا اتحاد واتفاق مشترکہ ہدف ہے ۔مولانا فضل الرحمان

ڈاکٹرصاحب یہاں مہمان نہیں میزبان ہیں یہ ان کا اپنا گھر ہے، مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمان سے ملاقات میری خواہش تھی جو آج پوری ہوئی۔ ڈاکٹرذاکر نائیک

کل کچھ دوست ملنے آئے لیکن میں نے کہا سب سے پہلے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کروں گا۔ ڈاکٹرذاکرنائیک

میرے نزدیک سب سے اہم پیشہ ڈاکٹری کا تھا،پھر قرآن کریم کا ترجمہ پڑھا تو معلوم ہوا سب اچھا پیشہ دعوت کا ہے۔ڈاکٹرذاکرنائیک

مولانا فضل الرحمان کی امت مسلمہ کے اتحاد کی کاوشوں کو سراہتا ہوں ۔ڈاکٹر ذاکر نائک

مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ میں اپنائیت محسوس کر رہا ہوں ۔ڈاکٹر ذاکر نائک

مولانا فضل الرحمان نے معزز مہمان کو گلدستہ پیش کیا اور تحائف دئے ۔اسلم غوری

ڈاکٹرذاکرنائیک نے مولانافضل الرحمان کو پرفیوم کا تحفہ دیا۔ اسلم غوری

ڈاکٹر ذاکر نائیک نے مولانا فضل الرحمان کی اقتداء میں نماز مغرب ادا کی ۔اسلم غوری

مولانا عبد الغفور حیدری ، مولانا اسعد محمود ، مولانا امجد خان ،اسلم غوری ، مولانا عبدالواسع ، مولانا راشد سومرو بھی موجود تھے ۔

مولانا مصباح الدین نور عالم خان ،مولانا محمود شاہ ، مفتی اویس عزیز ,مفتی اسجد محمود ہمراہ تھے ۔اسلم غوری

میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان

اسلام آباد:ممتاز مذہبی سکالر ڈاکٹر ذاکر نائک کی جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد،
01/10/2024

اسلام آباد:ممتاز مذہبی سکالر ڈاکٹر ذاکر نائک کی جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد،

01/10/2024

مولانا فضل الرحمٰن صاحب سے ملنے کی جو تمنا تھی آج پوری ہوئی ۔۔۔❤️

ڈاکٹر ذاکر نائک کی مولانا فضل الرحمن کی رہائش گاہ پر بیان

الحمدللہ جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے انٹرا پارٹی الیکشن میں اگلے پانچ سال کیلئے قائد جمعیۃ جمہوریت حضرت مولانا فضل الر...
29/09/2024

الحمدللہ جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے انٹرا پارٹی الیکشن میں اگلے پانچ سال کیلئے قائد جمعیۃ جمہوریت حضرت مولانا فضل الرحمان مدظلہ بلامقابلہ امیر مرکزیہ اور فخر جمعیۃ حضرت مولانا عبدالغفور حیدری ناظم منتخب ہوگئے ۔ جملہ کارکنان کو تہہ دل سے مبارک ہو۔
مرکزی ناظم عمومی کیلئے حضرت مولانا عبدالغفور حیدری صاحب کا نام قائد سندھ علامہ راشد محمود سومرو نے پیش کیا اور ہال نے ان پر اعتماد کا اظہار کیا .

07/09/2024

پچاس سالہ گولڈن جوبلی مینار پاکستان کے تاریخی مقام سے تاریخی ساز فضائی مناظر ❤️


23/08/2024

کاش چے ژوندے یارہ نن چے بہ دنیا سنگہ وہ💔
صلی اللہ علیہ وسلم

قائد جمعیت کے توجہ بھی قابل توجہ ہے❤️

05/08/2024

فضائی مناظر / دھیرکوٹ کشمیر / جلسہ


03/08/2024

قطر
قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن مدظلہ نے وفد کے ہمراہ حــمــاس رہنماء شـہــید اسـ ـماعیل ھــانیہ کی المناک شھــادت پر تعزیت کی ۔

وفد میں مولانا راشد محمود سومرو اور مفتی ابرار احمد شریک تھے


02/08/2024

حــمــاس رہنماء شـہــید اسـ ـماعیل ھــانیہ کی المناک شھــادت کے خلاف جے یو آئی شبقدر کے زیراہتمام احتجاجی مظاہرہ.

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamiat Nashriyat جمعیت نشریات posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jamiat Nashriyat جمعیت نشریات:

Videos

Share

Category