Voice of Ahlesunnat

Voice of Ahlesunnat I must strive to reform myself and people of the entire world.��
(1)

04/12/2024
03/12/2024

Islamic posting
علم کا اُخروی فائدہ
امام غزالی رحمۃُ اللہِ علیہ فرماتے ہیں:علم اس وجہ سے بھی افضل ہے کہ تم جانتے ہو کسی چیز کا نتیجہ جتنی عظمت وشان والا ہوگا وہ چیز بھی اُتنی ہی فضیلت والی ہوگی اور تم جان چکے ہوکہ علمِ دین کا اُخْروی فائدہ اللہ پاک کا قرب مل جانا ہے جبکہ دنیا میں اس کا فائدہ یہ ہے کہ عزّت و وقار میں اضافہ اور طبیعتوں میں ضروری طور پر اِحترام کرنا پایا جاتا ہے۔یہ مُطْلَق علم کی فضیلت ہے۔ پھر عُلُوم مختلف ہیں، جب علم افضل اُمُور میں سے ہے تو اسے حاصل کرنا افضل کام کی جُستجو کرنا اور سکھانا افضل کام کا فائدہ پہنچانا ٹھہرا۔(احیاء العلوم، 1/29 ملتقطاً)
عالم کے چار حُروف کی نسبت سے چار احادیثِ مبارکہ
(1)وہ عالم دین بہت اچھا ہے اگر اس کی ضرورت پڑے تو نفع پہنچادے اگر اس سے بے پرواہی ہو تو اپنے کو بے نیاز رکھے۔ (مشکاۃ المصابیح، 1/67، حدیث: 251)
(2)عالم اور عابد کے درمیان 100دَرَجے ہیں اور ہر دو درَجوں کے درمیان اتنا فاصلہ ہے جتنی مَسافت سَدھایا ہوا عُمدہ گھوڑا 70سال تک دوڑ کر طے کرتا ہے۔
(جامع بیان العلم وفضلہ ، ص 43، حدیث: 118 )
(3)حدیثِ پاک میں ہے:مومن عالم مومن عابد پر 70دَرَجے زیادہ فضیلت رکھتا ہے۔
(جامع بیان العلم وفضلہ، ص 36، حدیث: 84)
(4)بارگاہِ رسالت میں عرض کی گئی: یا رسولَ اللہ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم ! افضل عمل کون سا ہے؟ پیارے مصطفٰی صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے ارشاد فرمایا: اَلْعِلْمُ باللہ۔ عرض کی گئی: یا رسولَ اللہ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم ! آپ کون سا علم مراد لیتے ہیں ؟ ارشاد فرمایا: اللہ پاک کی ذات کا علم (یعنی اللہ پاک کی معرفت یعنی پہچان کا علم) عرض کی گئی: ہمارا سوال عمل کے متعلق ہے جبکہ آپ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم علم کا ارشاد فرما رہے ہیں ؟ ارشاد فرمایا: اللہ پاک کی ذات کا علم ہو تو تھوڑا عمل بھی فائدہ دیتا ہے اور اگر یہ نہ ہو تو زیادہ عمل بھی فائدے سے خالی ہوتا ہے۔ (احیاء العلوم، 1/22)

17/10/2024

اگر تختِ بلقیس کا واقعہ قرآن میں نہ ہوتا
تو یہ دو ٹکے کے فتنہ پرست لوگ اسکا بھی مذاق بنا رہے ہوتے۔
یادرہے : تخت لے کر آنے والے "آصف بن برخیا" اللہ کے ولی تھے ، نبی اور رسول نہیں تھے۔
゚viralシ ゚viralシ

04/10/2024

*غور و فکر کیجئے*
*اپنے سٹیٹس پہ*

*سوچ سمجھ کر سٹیٹس لگایا کریں*

*جہنم کا باعث بھی بن سکتا ہے*
*آپ کا ایک سٹیٹس*

*آپ کے مرنے کے بعد بھی یہ جاری رہنے والا گناہ ہے*

*ٹک ٹاک، سنیک، یو ٹیوب، فیس بک، وغیرہ پہ*
*لائک ،کمنٹس ویووز کیلئے*
*گانے،میوزک فحاشی بے حیائی والی وڈیو اپ لوڈ ہرگز مت کریں*۔

02/10/2024

ابلیس کے پاس بھی بہت علم تھا عبادت گزار تھا لیکن بے ادب تھا

*ناشکری سےبچیں ہر حال میں اللہ کا شکر ادا کرتے رہیں*                                                            ؓ
25/03/2024

*ناشکری سےبچیں ہر حال میں اللہ کا شکر ادا کرتے رہیں*
ؓ

*بے شک امام حسن رضی اللہ عنہ نے مسلمانوں کی دو جماعتوں میں صلح کروائی*                                                  ...
25/03/2024

*بے شک امام حسن رضی اللہ عنہ نے مسلمانوں کی دو جماعتوں میں صلح کروائی*
ؓ #سیدہ #سیدہ-فاطمۃ-الزہرا-رضی-اللہ-عنہا

امامِ حسن مجتبیٰ رضی اللہ عنہ کی کمال سخاوت۔
25/03/2024

امامِ حسن مجتبیٰ رضی اللہ عنہ کی کمال سخاوت۔

The day of Sayyidah Fatimah ‎رضي اللّه عنها        #سیدہ-فاطمۃ-الزہرا-رضی-اللہ-عنہا          #سیدہ  ؓ                   ...
14/03/2024

The day of Sayyidah Fatimah ‎رضي اللّه عنها #سیدہ-فاطمۃ-الزہرا-رضی-اللہ-عنہا #سیدہ ؓ

آج کی عورتوں کے لئے سیدہ کائنات بی بی فاطمۃ الزھراء رضی اللہ عنہا کی زندگی Role Model ہے3 رمضان المبارک یوم عرس خاتونِ ج...
14/03/2024

آج کی عورتوں کے لئے سیدہ کائنات بی بی فاطمۃ الزھراء رضی اللہ عنہا کی زندگی Role Model ہے
3 رمضان المبارک یوم عرس خاتونِ جنت حضرت فاطمۃ الزہراء رضی اللہ عنہا

رسول اللہ ﷺ کی صاحبزادی حضرت فاطمۃ الزہرا رضی اللہ عنھا کا بروزِ قیامت پروٹوکولیومِ عرس 3 رمضان المبارک 11 ھجری         ...
14/03/2024

رسول اللہ ﷺ کی صاحبزادی حضرت فاطمۃ الزہرا رضی اللہ عنھا کا بروزِ قیامت پروٹوکول
یومِ عرس 3 رمضان المبارک 11 ھجری

12/03/2024

57 اسلامی ممالک کے بزدل اور مکار حکمرانوں یہ دیکھو یمن کے مجاہدین نے رمضان کے پہلے ہی دن امریکہ اور اسرائیل کو کتنا بڑا سرپرائز دیا ہے یہ مجاہدین ہی اصل میں اللہ کے شیر ہیں اللہ پاک اپنے اس مقدس رمضان المبارک مہینے کے صدقے ان مجاہدین کی غیب سے مدد فرمائے آمین

⭕ *یمنی مسلح افواج:*

*"یروشلم مصرانہ" مشق کے دوران نیگیف میں "اسرائیل" کے کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر پر حملہ کرتے ہوئے۔۔۔۔*

25/06/2023

*حج کے پانچ دن*
حج کا آسان طریقہ۔۔۔!

25/06/2023

Qurbani ka Janwar langra ho gaya to kya uski qurbani ho jaye gi?

25/06/2023

*کیا حج کی قربانی سے واجب قربانی ادا ہو جائے گی؟*

Address

Karachi
Karachi
42001

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of Ahlesunnat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Voice of Ahlesunnat:

Videos

Share