_*حب شہر میں ڈاکو راج برقرار ، شہری و تاجر ڈاکووں کے رحم و کرم پر آئے روز ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ ، سٹی تھانے کے حدود میں گڈانی اسٹاپ کے قریب تین لاکھ پچاس ہزار کیش جبکہ دو عدد موبائل فونز مسلح افراد گن پوائنٹ پر گلشن الیکٹرونکس شاپ کے مالک پردیپ کمار سے لوٹ کر فرار ہوگئے ، دو ڈکیت ایک ہی موٹرسائیکل پر آئے تھے پولیس خاموش تماشائی بن گئی*_
*تحریک جوانان پاکستان حب کے صدر میر علی نواز بلیدی کل کے ڈکیتی کے حوالے سے اپنی رہائش گاہ پر پریس کانفرنس کر رہے ہیں*#
*حب سٹی تھانے کی حدود میں ایک شہری اپنے موٹر سائیکل سے ہاتھ دو بیٹھا شہری کا کہنا ہے کہ موبائل مارکیٹ کے سامنے میں اپنی موٹر سائیکل کھڑی کر کے پانچ منٹ کے لیے اپنا موبائل بنوانے کے لیے گیا اور واپس ایا تو وہاں سے موٹر سائیکل چوری ہو گیا بازار کے بیچو بیچ موٹر سائیکل کا چوری ہونا حب پولیس کے لیے سوالیہ نشان ہے اگر حب پولیس اپنی ڈیوٹی صحیح طریقے سے سر انجام دے تو شاہد کوئی شہری اپنے قیمتی چیزوں سے محروم ناہو*#
*حب-تحریک جوانان پاکستان کے ضلعی صدر میر علی نواز لھر بلیدی سول سوسائٹی حب کے احتجاجی دھرنے سے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے* ۔۔۔۔۔
*حب: PB-21 کے امیدوار میر علی نواز لھر بلیدی صاحب حب دھرتی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے*
حب : حلقہ پی بی 21 حب دریجی کے امیدوار تحریک جوانان پاکستان ضلع حب کے صدر میر علی نواز لہر بلیدی کے کاغذات نامزدگی جانچ پڑتال میں درست قرار ہونے کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں
حب : حلقہ پی بی 21 حب دریجی کے امیدوار تحریک جوانان پاکستان ضلع حب کے صدر میر علی نواز لہر بلیدی کے کاغذات نامزدگی جانچ پڑتال میں درست قرار ہونے کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں
اسلام اباد کہ پولیس انتظامیہ کی گنڈا گردی جو مظلوم نہتے اور لاچار جو کہ بلوچستان سے کئی کلومیٹر دور اسلام اباد کے پریس کلب پر ر احتجاج کرنے ائے تھے اور اسلام اباد پولیس نے مظلوم بلوچستان کی ماں اور بیٹیوں بچوں پر لاٹھی چارج اور ان کی گرفتاری کی گئی تھی جن کے خلاف بلوچستان کے شہر حب میں بہنوں اور بھائیوں نے اسلام اباد پولیس کی نارووا سلوکی اور بدمعاشی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا
ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ
اسلام آباد پولیس کی دہشتگردی، بچے، بوڑھے، عورتوں اور اسٹوڈنٹس پر لاٹھی چارج اور شیلنگ کے خلاف گفتگو کرتے ہوۓ
*اسلام آباد نیشنل پریس کلب کے باہر بلوچ طلبا اور سیاسی کارکنوں پر پولیس کا لاٹھی چارج۔*
*اسلام آباد:_سوشل میڈیا ایکٹوسٹ سٹار فضل_ پولیس نے طلبا پر واٹر کینن کا استعمال بھی کیا ، متعدد گرفتار۔*
اسلام آباد:طلبا بلوچ یکجہتی کمیٹی لانگ مارچ کو ٹول پلازے کے مقام پر روکنے کیخلاف احتجاج کررہے ہیں۔
*اسلام آباد: بلوچ یکجہتی کمیٹی لانگ مارچ کے شرکا کئی گھنٹوں سے اسلام آباد ٹول پلازے کے قریب موجود۔*
*اسلام آباد: پولیس اور انتظامیہ مارچ کے شرکا کو شہر میں داخل ہونے سے روک رہی ہے۔*
بلوچستان کے لاپتہ افراد کے لواحقین تربت سے اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کر رہے ہیں ڈیرہ غازی خان میں انکے ساتھ شامل ہونے والوں کو گرفتار بھی کیا گیا حیرت ہے کہ اپنے آپ کو وفاقی جماعتیں کہنے والی پیپلز پارٹی مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف ان مظلوم بلوچوں کے لئے آواز نہیں اٹھاتیں
بریکنگ نیوز بلوچستان تربت سے شروع ہونے والا لانگ مارچ پنجاب سے ہوتے ہوئے اسلام اباد کی طرف بڑھنے لگا لانگ مارچ میں خواتین بچے بوڑھے نوجوان بھی شامل ہے یہ لانگ مارچ 6 دسمبر کو تربت سے جبری گمشدگی ہو اور مار وائے عدالت قتل کے خلاف لانگ مارچ نکالا گیا