Daily E-News

Daily E-News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Daily E-News, News & Media Website, Street no 7, Kamoke.

03/06/2024

ہائی کورٹ میں سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی اپیلوں پر سماعت ہوئی، جس میں سماعت کے بعد عدالت نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سزاؤں کو کالعدم قرار دیتے ہوئے انہیں کیس سے بری کردیا

03/06/2024

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی گوگل اینڈرائیڈ صارفین کے لیے میسجز بھیجنے کے بعد ان میں ترمیم کا فیچر متعارف کرانے جارہی ہے۔
متعارف کرائے جانے والا یہ نیا فیچر اینڈرائیڈ فون میں نئی سہولیات شامل کرنے کے پروگرام کا ایک حصہ ہے

31/05/2024

اسلام آباد: وزارت خزانہ نے پیٹرول کی قیمت میں صرف چار روپے 74 پیسے کمی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا جبکہ انکشاف ہوا ہے کہ وزیراعظم سے منسوب پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق غلط بیان جاری کیا گیا

31/05/2024

تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم نے وزارت خزانہ کی جانب سے سمری موصول ہونے کے بعد پیٹرول کی قیمت میں 15.40 روپے اورڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 90 کمی کی منظوری دیدی۔

31/05/2024

لاہور: وزیراعظم محمد شہباز شریف کے خلاف ججوں کے خلاف نامناسب الفاظ استعمال کرنے پر لاہور ہائیکورٹ نے توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلیے مقرر کردی۔
جسٹس محمد وحید خان وزیر اعظم شہباز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر آج سماعت کریں گے

30/05/2024

یکم جون سے پیٹرول کی قیمت 5.27 روپے اور ڈیزل کی 4.13 روپے فی لیٹر کمی کا امکان

29/05/2024

پشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی نے الیکشن ٹریبونل آرڈیننس کے خلاف قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی

29/05/2024

یکم جون سے بارشوں کی پیشگوئی بالائی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ

28/05/2024

اسلام آباد: وزیراعظم نے ملک میں طویل لوڈشیڈنگ اور بجلی کی طلب و رسد کے حوالے سے اہم اجلاس طلب کرلیا

27/05/2024

اسلام آباد کے سیکٹر ایف 6 سپر مارکیٹ میں غیر ملکی خاتون سے لوٹ مار کا واقعہ پیش آیا ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق 2 ملزمان پولیس اہلکار بن کر پولینڈ کی شہری سے 500 پاؤنڈ اور کچھ یورو لے کر فرار ہوگئے

26/05/2024

لاہور ہائی کورٹ کے سابق جج جسٹس (ر) طارق عباسی کو واٹس ایپ پر سنگین نتائج کی دھمکیوں کا مقدمہ درج کر لیا گیا

26/05/2024

گزشتہ ایک ماہ میں سیکیورٹی فورسز نے افغانستان سے تعلق رکھنے والے 29 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق افغانستان سے تعلق رکھنے والے ان دہشت گردوں سے بڑی تعداد میں غیر ملکی اسلحہ ملا ہے
Www.dailyenews.pk

25/05/2024

اسلام آباد: انٹرنیشنل مانیٹرنگ فنڈ (آئی ایم ایف )نے نئے بیل آئوٹ پیکیج کے لیے پاکستان میں فروخت ہونے والی تقریباً تمام اشیا بشمول ادویات پر 18 فیصد سیلز ٹیکس لگانے کی پیشگی شرط نے حکومت کوشدید مشکل میں ڈال دیا ہے
Www.Dailyenews.pk

24/05/2024

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنماؤں نے کہا ہے کہ عمران خان نے اپنے قتل کا خدشہ ظاہر کیا تھا اور اب بات اب اسی طرف جاتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے، یہ لوگ وزیراعظم کو نکالتے تھے اور لاتے تھے اس بار ان کی مرضی کے خلاف ہوا تو انہوں نے 9 مئی کا ڈرامہ کیا

23/05/2024

مئی اور جون میں ہیٹ ویو کے 3 سلسلے ہوں گے: معاونِ خصوصی برائے ماحولیاتی تبدیلی

19/05/2024

کرغزستان، غیر ملکی میڈیکل اسٹوڈنٹس پر مقامی طلبا کا تشدد، وجہ کیا اور کیوں بنی؟

18/05/2024

وزارت خارجہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ڈائریکٹر جنرل اعزاز خان نے کرغز سفارتخانے کے ناظم الامور کو طلب کیا اور وہاں زیرِ تعلیم پاکستانی طلبا کے خلاف واقعات کی رپورٹس پر حکومتِ پاکستان کی گہری تشویش سے آگاہ کیا

Address

Street No 7
Kamoke
52470

Telephone

+923041281800

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily E-News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daily E-News:

Videos

Share

Nearby media companies


Other News & Media Websites in Kamoke

Show All