Monthly Musbit Soch

Monthly  Musbit  Soch We Are Where You Went To Live

15/11/2024
ڈسٹرکٹ پولیس 👮 ٹوبہ ٹیک سنگھ اور پیاراپاکستان ویلفئیر سوسائٹی رجسٹرڈ کمالیہ کے درمیان مفاہمتی یاداشت پر دستخط
15/11/2024

ڈسٹرکٹ پولیس 👮 ٹوبہ ٹیک سنگھ اور پیاراپاکستان ویلفئیر سوسائٹی رجسٹرڈ کمالیہ کے درمیان مفاہمتی یاداشت پر دستخط

مجھے بےحد خوشی ہے کہ قوت گویائی اور قوت سماعت سے محروم ڈیف کرکٹ میچ میں شریک ہونے ان سے ملنے اور حوصلہ افزائی کا موقع مل...
15/11/2024

مجھے بےحد خوشی ہے کہ قوت گویائی اور قوت سماعت سے محروم ڈیف کرکٹ میچ میں شریک ہونے ان سے ملنے اور حوصلہ افزائی کا موقع ملا۔۔ساجدکمبوہ بانی و منتظم پیاراپاکستان ویلفئیر سوسائٹی رجسٹرڈ

محبتوں کے پیکر،مسکرا کر استقبال کرنے والے ڈیف کھلاڑی بے مثال صلاحیتوں کے مالک ہیں

ہمارے یہ نوجوان، جنہیں لوگ عام طور پر کم تر سمجھتے ہیں، اپنی محنت اور عزم سے یہ دکھا رہے ہیں کہ وہ بھی کسی سے کم نہیں ہیں۔ "معذوری، مجبوری نہیں" - اس قول کی جیتی جاگتی مثالیں یہ نوجوان ہیں جو اپنی محنت، لگن اور جوش کے ساتھ ہمارے لیے ایک مثال بن کر سامنے آ رہے ہیں۔

ہم سب کو ان کی حوصلہ افزائی کرنا چاہیے، ان کی کامیابی کا جشن اور ان کے خوابوں کو حقیقت کا روپ دھارنے میں ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔

میری اہل ثروت احباب سے درخواست ہے کہ ایسے جوانوں کے مقابلہ جات میں شامل ہو کر ان کا حوصلہ بنا کرے۔۔۔۔۔ان بے زبانوں کی قوت بنیئے ۔۔۔۔ہماری محبتوں میں ،ہماری دعاؤں میں یقیناً ان کا حصہ ہے۔۔۔۔۔جزاکم اللہ خیرا کثیرا

شہر میں رہو گے تو مکان نمبر سے جانے جاؤ گےگاؤں میں رہو گے تو باپ کے نام سے جانے جاؤ گے
15/11/2024

شہر میں رہو گے تو مکان نمبر سے جانے جاؤ گے
گاؤں میں رہو گے تو باپ کے نام سے جانے جاؤ گے

15/11/2024

عورت کا مرد کو بلاک کرنا اس کی خودمختاری کی علامت ہے...!!

تعزیتی اجلاس / والد محترم میڈم نبیلہ ASI انچارج تحفظ مرکز ٹوبہ ٹیک سنگھممبران پیاراپاکستان ویلفیئر سوسائٹی رجسٹرڈ نے سٹی...
15/11/2024

تعزیتی اجلاس / والد محترم میڈم نبیلہ ASI انچارج تحفظ مرکز ٹوبہ ٹیک سنگھ

ممبران پیاراپاکستان ویلفیئر سوسائٹی رجسٹرڈ نے سٹی پریس کلب میں انچارج تحفظ مرکز ٹوبہ ٹیک سنگھ اے ایس آئی میڈم نبیلہ اور کانسٹیبل وقاص شہید کے والد محترم کے ایصال ثواب کیلئے تعزیتی اجلاس سٹی پریس کلب کمالیہ میں منعقد ہوا اجلاس میں پیاراپاکستان و سٹی پریس کلب کے عہدیدران و ممبران نے انچارج تحفظ مرکز میڈم نبیلہ کے مرحوم والدِ محترم کیلئے دعائے مغفرت اور درجات کی بلندی کیلئے دعا فرمائی بانی پیاراپاکستان ویلفئیر سوسائٹی رجسٹرڈ ساجدکمبوہ،منظورحیسن،شیخ سلمان،وقار منظور،رانا مجاہد اسماعیل،میاں ابراہیم,میاں مریـدحسین،افضل کھیتران،طہ انصاری،رانا طلحہ،عدنان دانی ودیگر نے شرکت کی...اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے (آمین)

سیکرٹری اطلاعات:
مظہر فرید جگا انصاری
پیاراپاکستان ویلفئیر سوسائٹی رجسٹرڈ کمالیہ

قوت گویائی اور قوت سماعت سے محروم کرکٹ کھلاڑیوں کے فائنل میچ میں ڈیف نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کیلئے بانی پیاراپاکستان سا...
15/11/2024

قوت گویائی اور قوت سماعت سے محروم کرکٹ کھلاڑیوں کے فائنل میچ میں ڈیف نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کیلئے بانی پیاراپاکستان ساجدکمبوہ مہمان خصوصی شریک ہوئے

گورنمنٹ ٹیکنالوجی کالج کمالیہ میں ڈیف کرکٹ میچ فائنل کے چیف گیسٹ بانی و منتظم پیاراپاکستان ویلفئیر سوسائٹی رجسٹرڈ ساجدکمبوہ اور ان کے ساتھ کپتان پیاراپاکستان کرکٹ کلب عدنان دانی ڈیف کرکٹ فائنل میں شریک ہوئے، انہوں نے پوری ٹیم کی حوصلہ افزائی اور قابلیت کو سراہا، ڈیف کرکٹ ٹیم چیچہ وطنی اور کمالیہ نے ساجدکمبوہ کی آمد سے انتہائی خوش تھی تمام ڈیف کھلاڑیوں نے ویڈیوز اور پکچرز ان کے ساتھ بنوائی اور اپنے پیجز پر اپلوڈ کی ان کے مسکراتے چہرے بتا رہے تھے کہ وہ کتنے خوش ہیں اللّٰہ پاک ہم سب کو ایسے لوگوں کے لیے وقت نکالنے کی توفیق دے اور ان لوگوں کو اپنی زندگی میں کسی قسم کی کوئی کمی محسوس نہ ہو✨

13/11/2024

میں خود پی ایچ ڈی نہیں کر سکی لیکن کافی عرصے تک اپنے دل کا ایک مخصوص حصہ پی ایچ ڈی کرنے والوں کے لیے مختص رکھا کیونکہ وہ میری inspiration تھے۔ لیکن کچھ عرصے سے پی ایچ ڈی والوں کی سطحی سوچ نے اتنا مایوس کیا ہے (یہ سب کے لیے نہیں ہے) کہ دل کا وہ حصہ میں نے خالی کرکے اُن لوگوں کے نام کردیا ہے

جو مزاحیہ کانٹنٹ بناتے ہیں اور اور ٹینشن کے اس دور میں لاکھوں لوگوں کو ہنساتے ہیں اور خوشیاں بانٹتے ہیں۔

فاطمہ انور۔

13/11/2024

خوش لباسی کے حق میں ہوں لیکن جب آپ انتہائی پسماندہ ، کسی آفت زدہ یا ایسی جگہ لوگوں کی مدد کرنے جائیں جہاں لوگوں کو ایک وقت کی روٹی بھی ناملتی ہو اور فاقوں کی وجہ سے اُن کے جسم پر ہڈیاں زیادہ واضح ہوں بیماریوں اور خوراک کی کمی کا شکار بچے ہوں تو وہاں برینڈڈ کپڑے اور جوتے پہن کر اور فل میک اپ کرکے جانا بہتر نہیں
اگر آپ کو دیکھ کر لوگ خُدا سے اپنی حالت زار کا شکوہ کریں تو مناسب نہیں°

#ماہنامہ مثبت سوچ

کمالیہ کی ہنر مند خواتین کے ہاتھوں بنی اشیاء کی نمائش پیاراپاکستان ویلفئیر سوسائٹی رجسٹرڈ کے زیرِانتظام👍خصوصی اشاعت✨پنجا...
11/11/2024

کمالیہ کی ہنر مند خواتین کے ہاتھوں بنی اشیاء کی نمائش پیاراپاکستان ویلفئیر سوسائٹی رجسٹرڈ کے زیرِانتظام

👍خصوصی اشاعت
✨پنجاب افیئرز لاہور ✨
ایڈیٹر: ساجدکمبوہ🥀

✨ پیاراپاکستان کی جانب سے مقدس اوراق کے تحفظ کیلئے✨پیاراپاکستان ویلفئیر سوسائٹی رجسٹرڈ کمالیہ اور 🇵🇰    ٹوبہ ٹیک سنگھ کے...
11/11/2024

✨ پیاراپاکستان کی جانب سے مقدس اوراق کے تحفظ کیلئے✨

پیاراپاکستان ویلفئیر سوسائٹی رجسٹرڈ کمالیہ اور 🇵🇰
ٹوبہ ٹیک سنگھ کے زیراہتمام بکس لگاۓ جارہے ہیں...آپ بھی اپنے علاقے میں مقدس اوراق کے تحفظ کیلئے بکس لگائیے اور ھفتہ وار ان مقدس اوراق کو اکٹھا کر کے کسی محفوظ جگہ پر پھنچانے کا اھتمام کر کے ثواب کمائیں.....

آئیے ! پیاراکستان کی آواز بن جائیں
قرآن اور صاحب قرآن کا ادب کریں اور خاص بن جائیں

اپنے علاقے میں لگوانے کیلئے رابطہ کریں۔۔۔
ٹیم پیاراپاکستان
0300 4532609

اساتذہ معاشرے کے حقیقی معمار ۔۔۔ علم کا نور پھیلانا اور نئی نسل کی تربیت مقدس فریضہ۔۔۔استاد چراغ کی مانند۔۔۔جو جہالت کے ...
05/10/2024

اساتذہ معاشرے کے حقیقی معمار ۔۔۔ علم کا نور پھیلانا اور نئی نسل کی تربیت مقدس فریضہ۔۔۔استاد چراغ کی مانند۔۔۔جو جہالت کے اندھیروں میں علم کی روشنی پھیلاتے ہیں۔۔۔استاد انسانی ذہنوں کو علم وفنون سےنئی جہت۔۔۔خوابوں کو حقیقت میں بدلنے کا فن سکھاتے ہیں۔۔۔اساتذہ کی عزت و تکریم کرتے ہیں۔۔۔۔حقیقت میں، ہر دن آپ کے نام ہے۔۔۔ یومِ اساتذہ پر ٹیم پیاراپاکستان ویلفئیر سوسائٹی رجسٹرڈ و بانی و منتظم پیاراپاکستان ساجدکمبوہ کا اساتذہ کو خراج تحسین

مس فیضی پی۔ایچ۔ڈی سکالر وکٹم سپورٹ آفیسر تحفظ مرکز پنجاب پولیس ٹوبہ ٹیک سنگھ کو پیاراکستان کرکٹ کلب کی طرف سے کھلاڑیوں ک...
03/10/2024

مس فیضی پی۔ایچ۔ڈی سکالر وکٹم سپورٹ آفیسر تحفظ مرکز پنجاب پولیس ٹوبہ ٹیک سنگھ کو پیاراکستان کرکٹ کلب کی طرف سے کھلاڑیوں کیلئے متعارف کروائی جانے والی شرٹ پیش🌹

مس فیضی نے پیاراپاکستان کرکٹ کلب کی کاوشوں کپتان عدنان دانی کی خدمات کو سراہا اور شرٹ کو پسند کیا

اس موقع پر شوکت علی اے۔ایس۔آئی اور بانی و منتظم پیاراپاکستان ساجدکمبوہ بھی موجود تھے°

تیز رفتاری انجام موت
02/10/2024

تیز رفتاری
انجام موت

زیدالرحمن رمدے صاحبزادہ سابق وزیر مملکت اسدالرحمن MNA رہنما ن لیگ ملاقات کی بانی و منتظم پیاراپاکستان ساجدکمبوہ کے آفس آ...
30/09/2024

زیدالرحمن رمدے صاحبزادہ سابق وزیر مملکت اسدالرحمن MNA رہنما ن لیگ ملاقات کی بانی و منتظم پیاراپاکستان ساجدکمبوہ کے آفس آمد،دو گھنٹے سے زائد اخلاقی اقدار اور معاشرے کو اخلاقی پسماندگی سے نکالنے کے موضوع پر گفتگو،ساجدکمبوہ نے سرکاری اداروں میں بگڑے سرکاری نوکروں بارے موضوع کو چھیڑا،اور کوشش کی رائے جاننے کی🥸

مہر صابر سیال فوکل پرسن یونین سیکرٹریز کمالیہ سے بانی و منتظم پیاراپاکستان ویلفئیر سوسائٹی رجسٹرڈ ساجدکمبوہ کی ملاقات خو...
30/09/2024

مہر صابر سیال فوکل پرسن یونین سیکرٹریز کمالیہ سے بانی و منتظم پیاراپاکستان ویلفئیر سوسائٹی رجسٹرڈ ساجدکمبوہ کی ملاقات

خوش مزاج،لوکل گورنمنٹ کے ہر قانون اور قواعد و ضوابط کو سمجھنے اور کسی بھی یونین کونسل میں پھنسے الجھے مسائلستان کو سلجھانے کا گر رکھنے والے مہر صابر سیال تعلیمی قابلیت کے لحاظ سے ایم۔اے،ایل۔ایل۔بی وکیل ہونے کیساتھ ساتھ سابق دور میں گورنمنٹ ٹیچر بھی رہے ہیں

صاف ستھرا پنجاب مہم بارے بات چیت

مہر صابر سیال محکمہ لوکل گورنمنٹ کی یونین کونسل 59 کمالیہ کے یونین سیکرٹری کے طور خدمات سرانجام دے رہے ہیں

مہر صابر سیال سے انکے یونین کونسل آفس میں ملاقات،صحافی ملک وقار فریدی وسیر،انصر عباس بھی ہمراہ تھے✨

ماجد کمبوہ آئی۔ٹی ایکسپرٹ تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کمالیہ ٹیم ممبر پیاراکستان کرکٹ کلب کو پیاراکستان شرٹ میڈیکل سپریڈنٹ ا...
30/09/2024

ماجد کمبوہ آئی۔ٹی ایکسپرٹ تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کمالیہ ٹیم ممبر پیاراکستان کرکٹ کلب کو پیاراکستان شرٹ میڈیکل سپریڈنٹ ایم۔ایس ڈاکٹر اعجاز احمد کے ہاتھوں سے دلوائی گئی۔۔۔
ایم۔ایس ڈاکٹر اعجاز احمد نے پیاراپاکستان کرکٹ کلب کی کھلاڑیوں کیلئے کی جانے والے کوششوں کو سراہا اور کہا کہ کھیلوں کے میدان آباد ہونے سے بیماریوں میں کمی اور یہی صحت مندانہ سرگرمیاں ہے اس موقع پر کپتان عدنان دانی اور بانی و منتظم پیاراپاکستان ویلفئیر سوسائٹی رجسٹرڈ ساجدکمبوہ بھی موجود تھے💞

"پیاراکستان آگاہی مہم"پنجاب پولیس سے متعلقہ شکایات کیلئے آئی جی پنجاب کے شکایات سیل میں 1787 پر کال کر کے اپنی شکایت درج...
17/09/2024

"پیاراکستان آگاہی مہم"

پنجاب پولیس سے متعلقہ شکایات کیلئے آئی جی پنجاب کے شکایات سیل میں 1787 پر کال کر کے اپنی شکایت درج کروا سکتے ہیں۔
‎ ‎

Address

Kamalia Business Center Near THQ Hospital
Kamalia
36350

Telephone

+923004532609

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Monthly Musbit Soch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category


Other Magazines in Kamalia

Show All