اطلاع ملی ہے کہ حاصل پور پنجاب میں یہ واقع پیش آیا ہے رکشہ ڈرائیور نے چوھدریوں کو راستہ نہ دیا توچوہدری اپنی عدالت لگا بیٹھے, یہ ھے پاکستان.😡😡😡😡😡😡😡😡
جو شخص بھی یہ ویڈیو دیکھ رہا ہے ہے اگر اس کا ضمیر زندہ ہے ہے اس کو شیئر لازمی کریں ، اگر آپ کا ضمیر مر چکا ہے تو اس کا جنازہ بھی پڑھ لیجئے۔
ایک غریب انسان پر اس حد تک تشدد، سمجھ سے باہر ہے،
پتہ نہیں یہ قوم کب اور کیسے سدھرے گی
جس کا دل کرتا ہے معمولی لڑائی پر اپنی عدالت لگا کے بیٹھ جاتا ہے اور خود فیصلے کرنے شروع کر دیتا ہے۔
یاد رکھو ورنہ سب نے ہے ۔ حشر والے دن ایک ایک پائی کا حساب ہونا ہے پھر لگ پتہ جانا ہے ہے کہ جیتا کون اور ہارا کون۔
آخر میں صرف اتنا ہی کہوں گا کہ زندہ ضمیر والے لوگ اس ویڈیو کو سوشل میڈیا کی ہر ایک ایپ پر شیئر ضرور کریں۔
اتنا شیئر کریں کہ یہ ویڈیو اعلیٰ حکام تک پہنچ جاۓ اور ان درندہ نما وحشی انسانوں کو ان کے کیے کی سزا مل سکے ۔
🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏
"کراچی میں آج ایک افسوسناک حادثہ پیش آیا، جہاں تیز رفتاری کی وجہ سے ایک بس حادثے کا شکار ہوگئی۔ حادثے میں کئی افراد زخمی ہوئے ہیں اور فوری طور پر امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ ہم متاثرہ افراد کے ساتھ ہیں اور دعا گو ہیں کہ اللہ تعالی انہیں صحت یاب کرے۔"
#Afsoos #news #fypシ゚viralシfypシ゚ #followme #viralvideochallenge #viralreelsfacebook