سیاسی سماجی و کاروباری شخصیت مہر عبدالرزاق سیال پروگرام ۔ایک دن آرجے جاوید بھٹی کے ساتھ
کمالیہ۔1994میں کروڑوں روپے کی لاگت سے تعمیر کیا گیا پارک آج کسی مسیحا کا منتظر۔
کمالیہ۔1962 سے قائم شدہ پی ایس ٹی گریجویٹ کالج کی سڑکیں زبوں حالی کا شکار۔کالج میں صفائی ستھرائی کے ناقص انتظامات ۔جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر،کالج کی کھنڈرات میں بدلتی صورتحال ۔مہتم ادارہ و انتظامیہ خاموش تماشائی۔زمہ دار کون ؟
#ministryofeducation #CMpunjabofficial #dctoba #PrimeMinisterofPakistan
تحصیل و ضلع سمندری کے علاقہ ماموں کانجن میں اک ایسا مثالی گاؤں بھی ہے جہاں نکاح مسجد میں جبکہ گاؤں کے تمام فیصلے امام مسجد کرتا ہے۔گاؤں میں سگریٹ بیچنے پر مکمل پابندی ہے
کمالیہ شہر کے نواح میں موجود دربار پر لگا نلکا جس کے پانی سے نہانے پر خارش،گردہ ،کھانسی،یرکان،دل کے امراض سے شفاملتی ہے؟
کمالیہ۔ضلع کونسل کی زیر نگرانی جکھڑ تا بھسی روڑ میں ہوشربا کرپشن
ایک ماہ قبل بننے والی سڑک ہاتھ سے ہی اکھڑنے لگی ۔غیر معیاری اور کم میٹیریل کا استعمال کرنے سے سرکاری خرانے کو کروڑوں روپے کا ٹیکہ ۔محکمہ کی ملی بھگت سے ٹھیکیدار کی چاندی ۔اہل علاقہ سراپا احتجاج
ایک سبق آموز ویڈیو لازمی دیکھیں اور دوستوں سے بھی شئیر کریں
کمالیہ ۔نواحی علاقہ جھلار سگلہ میں لڑکی سے ملنے آنے والا نوجوان لڑکی والوں کے ہتھے چڑھ گیا۔گاؤں والوں کے ہمراہ لڑکی والوں نے اپنی عدالت لگا لی۔ نوجوان کے بال مونڈھ کر بہیمانہ تشدد کر کے وڈیو وائرل کرنے پر مقدمہ در ج 4 افراد گرفتار
تھانہ رجانہ کے بعد سٹی تھانہ ٹوبہ ٹیک سنگھ کی حدود میں بھی کم سن گھریلو ملازمہ پر تشدد کا واقعہ معصوم کو گلدان توڑنے کی سزا دی گئی تشدد کیا سر کے بال کاٹ ڈالے۔ مقدمہ درج ملزم گرفتار۔