آس بھکر AAS Bhakkar

آس بھکر AAS Bhakkar It's Association to help needy, orphans, widows in education, medicine, daily needs,marriages. Now we

آس بھکر ایک ایسوسی ایشن کے طور پر کام کر رہی ہے جس کے ذریعے ضرورت مندوں کو راشن،نقدی، علاج معالجہ میں معاونت، بچوں کی فیس کی ادائیگی وغیرہ کرنے کے لیے کچھ لوگ مل کر رقم جمع کرتے ہیں اور ضرورت مندوں تک پہنچاتے ہیں ۔ ہمارا عزم ہے کہ ہم سب مل اپنے معاشرے میں اپنا کردار ادا کریں اور ضرورت مندوں کی مشکلات کو آسان کریں ۔ اس کے لیے یہ ضروری نہیں کہ آپ آس بھکر میں فنڈز جمع کروائیں بلکہ آپ اپنے اردگرد موجو

د غرباء کو ڈھونڈیں اور خود ان تک مدد پہنچائیں تو آپ آس بھکر کا حصہ بن جائیں گے ۔ اور اسکی چھوٹی سی سی ایک ویڈیو بنائیں جس میں مستحق افراد کو ظاہر کیے بغیر یہ پتا چلے کے ہمارے معاشرے میں اب بھی غریبوں کا درد دل رکھنے والے افراد موجود ہیں ۔ وہ ویڈیو آس بھکر کے پیج پر پوسٹ کی جائے گی۔

Address

Housing Colony Kallur Kot (Bhakkar
Kalur Kot

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when آس بھکر AAS Bhakkar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to آس بھکر AAS Bhakkar:

Share