KPN

KPN Join us for latest News and Entertainment,
Kahror Pacca, Lodhran, Punjab Pakistan
(2)

لودھراں ڈپٹی کمشنر اور محکمہ صحت افسران سے اصلاح احوال کا مطالبہ۔
22/10/2022

لودھراں ڈپٹی کمشنر اور محکمہ صحت افسران سے اصلاح احوال کا مطالبہ۔

کہروڑپکا روئی کے ٹرالر میں آگ لگ گئی
12/10/2022

کہروڑپکا روئی کے ٹرالر میں آگ لگ گئی

کہروڑپکا ریسکیو 1122 کی جانب سے 8 اکتوبر قدرتی آفات سے آگاہی کے دن کے حوالے سے گورنمنٹ بوائز ہائی میں تقریب اور ریلی کا ...
08/10/2022

کہروڑپکا ریسکیو 1122 کی جانب سے 8 اکتوبر قدرتی آفات سے آگاہی کے دن کے حوالے سے گورنمنٹ بوائز ہائی میں تقریب اور ریلی کا انعقاد۔ ریسکیو ٹیم نے قدرتی آفات سے نمٹنے اور فرسٹ ایڈ کی تربیت کی اہمیت بارے آگاہی دی۔ تقریب اور آگاہی واک میں کالج طلباء کے علاوہ پروفیسر شیخ راشد عثمان اور دیگر اساتذہ نے خصوصی شرکت کی۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ 12 لاک سالانہ کمانے والا دکاندار 36 ہزار...
31/07/2022

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ 12 لاک سالانہ کمانے والا دکاندار 36 ہزار ٹیکس تو دے سکتا ہے، دکانداروں کےساتھ بات چیت کرلوں گا، 100 سے 150 یونٹ استعمال کرنے والے دکانداروں کے بجلی کے بل پر اضافی ٹیکس معاف کر دیں گے۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے جون میں 3 ارب 80 کروڑ روپے کی پیٹرولیم مصنوعات خریدیں جس کی جولائی میں ادائیگی کرنی تھی اس لیے رواں ماہ زیادہ دباؤ تھا، جولائی میں درآمدات بہت کم ہے اور اگست سے یہ دباؤ ختم ہوجائے گا۔

مفتاح اسماعیل نے کہا کہ عمران خان پورے ملک کو پیچھے چھوڑ کر چلے گئے اور پوچھتے ہیں ذمہ دار کون ہے، کوئی شعبہ اٹھا کر دیکھ لیں انہوں نے سب کو تباہ کرکے رکھ دیا ہے، صرف بجلی کا سرکلر ڈیٹ 2500 ارب کر دیا گیا، ٹرسٹ کے نام پر دھندا کیا گیا، توشہ خانہ کی گھڑیاں 20 فیصد پر لے لیں اور دوسروں کو بھاشن دیتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ درآمدات میں کمی کے باعث روپےکی قدر مستحکم ہو رہی ہے، ماضی کی حکومت کی پالیسیوں کے باعث تجارتی خسارے میں اضافہ ہوا تھا، کوشش کر رہے ہیں کہ مقامی صنعت کو فروغ دیں۔

29/07/2022
28/07/2022

ڈپٹی کمشنر لودھراں اور ڈی پی او لودھراں کی کہروڑپکا دورے کے موقع پر محرم الحرام کے انتظامات بارے میڈیا سے گفتگو

28/07/2022
27/07/2022

عمران خان کی کال پر ٹائیگرز کا یوم تشکر پر جشن

27/07/2022

رکشہ ڈرائیور پٹھان بجلی کا بل دیکھ کر غصے سے آگ بگولہ ہوگیا

26/07/2022
19/06/2022

کہروڑپکا پی ٹی آئی رہنما نواب امان اللہ خان اور نواب رضی اللہ خان کی قیادت میں کارکنان کی مہنگائی کے خلاف ریلی اور احتجاجی مظاہرہ

19/06/2022

کہروڑپکا پی ٹی آئی رہنما رانا فراز نون کی ٹیم کے نوجوان میلسی چوک میں مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے۔

19/06/2022

کہروڑپکا، ریسکیو 1122 اور میونسپل عملہ شہر میں بارشوں کے باعث جمع پانی میں پھنسے شہریوں کی مدد اور ٹریفک کی روانی کیلئے کوشاں۔ مسلسل دو روز کی بارشوں کے بعد شہر کی صورتحال کسی سے پوشیدہ نہیں۔ حکمرانوں کی عدم توجہی کے باعث برسوں پرانے سیوریج سسٹم کا ناکارہ ہونا اور ایسے موقع کیلئے ضروری مشینری کی عدم دستیابی سے شہریوں کا نظام زندگی مفلوج تو ہوتا ہی ہے ساتھ ساتھ میونسپل عملے کو بھی صورتحال سے نمٹنے کیلئے دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ مگر ان حالات میں محدود تر وسائل کے ساتھ انتظامیہ اور ریسکیو عملہ اسسٹنٹ کمشنر اشرف صالح کی نگرانی میں شہریوں کی مدد کیلئے موجود ہیں۔ کسی بھی قسم کی پریشانی کی صورت میں شہری ریسکیو 1122 کو کال کرکے مدد کیلئے بلا سکتے ہیں۔

09/06/2022

ڈاکٹر عامر لیاقت کی موت کیسے ہوئی؟
Amir liaqat death

25/05/2022

ڈاکٹر یاسمین راشد

30/04/2022

Jab Usman Buzdar ko pata chala k wo CM hai or CM nahi hai

13/04/2022

اندھے قتل کی لرزہ خیز کہانی میں ہوش اڑا دینے والے سوالات. 😭😂

13/02/2022

#تلمبہ #خانیوال میں مشتعل ہجوم کے تشدد سے ذہنی معذور شخص کی ہلاکت پر مفت محمد اسماعیل صاحب کا بیان۔

11/02/2022

عامر لیاقت کو داماد بننے کے بعد لودھراں والوں سے مزید کیا کیا توقعات ہیں؟

11/02/2022

عامر لیاقت حسین کا لودھراں میں تیسری شادی کے بعد پہلا انٹرویو

لودھراں:ڈی پی او عبدالروف کا ایکشن، کریشن ثابت ہونے پر ٹریفک پولیس اہلکار رمیز ممتاز نوکری سے برخاست۔ لودھراں:مذکورہ کان...
01/01/2022

لودھراں:ڈی پی او عبدالروف کا ایکشن، کریشن ثابت ہونے پر ٹریفک پولیس اہلکار رمیز ممتاز نوکری سے برخاست۔

لودھراں:مذکورہ کانسٹیبل کو انکوائری کے بعد کرپشن الزامات ثابت ہونے پر برخاست کیا گیا۔ترجمان پولیس

لودھراں:اپنی نوکری ایمانداری سے کریں اور اپنے بچوں کو رزق حلال کھلائیں۔ڈی پی او عبدالروف بابر

لودھراں:محکمہ کی عزت اور وقار کو داغ دار کرنے والے اہلکاروں کے خلاف سخت محکمانہ کاروائی ھوگی۔ڈی پی او

06/11/2021

لودھراں پولیس

28/10/2021

کہروڑپکا بلدیاتی نمائندوں کی بحالی کے بعد پہلا اجلاس

13/10/2021

رحیم یار خان ماہی چوک صادق آباد میں اندھڑ گینگ کی جانب سے 9 افراد کے قتل کی ہولناک واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج

12/10/2021

جشن عید میلاد النبی کے سلسلے میں کہروڑپکا انتظامیہ کی جانب سے مقابلہ نعت خوانی جاری۔ مہمانان خصوصی چیف آفیسر علی احمد صابر اور لیاقت علی مغل بھی موجود

11/10/2021

جہانگیر ترین کی نواب امان اللہ خان کی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو

25/09/2021

کہروڑپکا میونسپل کمیٹی سے پولیس کے موٹر سائیکل اٹھانے پر عملے نے ہڑتال کردی۔ دفاتر کو تالے لگا کر احتجاجی دھرنا دے دیا

24/09/2021

ڈیوٹی ہونے کے باوجود سکول ٹائم میں ٹریفک پولیس اہلکار غائب۔ گرلز ہائیر سیکنڈری سکول، گرلز کالج روڈ پر ٹریفک جام معمول بننے سے طالبات کو گھر پہنچنے میں شدید دشواری کا سامنا۔ والدین کا ڈی ایس پی کہروڑپکا سے نوٹس کا مطالبہ

23/09/2021

⁦☢️⁩ کہروڑپکا تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال انتظامیہ کا ایک اور کارنامہ۔ ڈینگی کے مریض جنرل وارڈز میں داخل
انتظامی حوالے سے ضلع لودھراں کے لیے موجودہ ڈپٹی کمشنر اور سی ای او ہیلتھ لودھراں کی تعیناتی کا دور بدترین ادوار میں شمار کیا جائے گا۔ تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا باوا آدم ہی نرالا ہوگیا۔ مریض ڈاکٹروں کی راہ تکتے رہ جاتے مگر وارڈز ڈاکٹرز کے لیے نو گو ایریا بن گئے جسکو ضرورت ہو مریض خود اپنے پاؤں پہ چل کے ڈاکٹر کے کمرے میں جاکے چیک اپ کرائے۔ انتظامیہ کی بے حسی کی انتہا دیکھئے کہ ڈینگی جیسے خطرناک مرض میں مبتلا افراد بھی دوسرے مریضوں کے ساتھ ایک ہی وارڈ میں داخل کر دیے گئے ہیں۔ اپنڈکس جیسے ایمرجنسی کیس کو دو دن سے وارڈ میں رکھا ہوا ہے نہ علاج کیا جا رہا ہے نہ کہیں ریفر کرنے کی زحمت ہے۔

19/09/2021

کہروڑپکا شہر میں سڑکوں پر سیوریج کے پانی کے تالاب۔

12/09/2021

کہروڑپکا: ریسکیو 1122 کی جانب سے ورلڈ فرسٹ ایڈ ڈے کے حوالے سے تقریب

10/09/2021

ڈی پی او لودھراں کی کہروڑپکا میں پہلی کھلی کچہری۔ شہری پولیس کے رویے پر پھٹ پڑے۔ آئی جی پنجاب سے نوٹس لینے کا مطالبہ

10/09/2021

لودھراں میں ریسکیو نوجوان نے موت کے سوگ والے گھر میں خوشی کی مٹھائیاں بنٹوا دیں۔
مردہ قرار دیے گئے شخص کو زندہ دفن ہونے سے بچا لیا۔

08/09/2021

پولیس کو عام شہریوں کے ساتھ رویہ ٹھیک کرنا پڑے گا۔ آئی جی پنجاب کا دو ٹوک حکم
آئی جی پنجاب پولیس راؤ سردار علی خان کی پہلی پریس کانفرنس۔

07/09/2021

بلاول بھٹو زرداری کا کہروڑپکا ورکرز کنونشن سے خطاب

Address

Kahror
59340

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KPN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share