The Kahror Pacca

The Kahror Pacca only for Kahor pacca

Permanently closed.
06/09/2022
06/09/2022

ہم روایت شکن ہیں کیونکہ ۰۰۰

ہم نے اسٹیبلشمنٹ سے یک طرفہ محبت کے بت کو توڑا

ہم نے تمام موروثی سیاسی جماعتوں اکھٹا کرکے انہیں ایک ساتھ کھڑا ہونے پر مجبور کردیا

ہم جلسوں میں اپنی گاڑی لیکر جاتے ہیں اور خود کا پٹرول ڈلواتے ہیں، ہم کھانا بھی اپنے پیسوں سے کھاتے ہیں،

ہم اپنے لیڈر کی کال پر بیک وقت پچاس شہروں میں سڑکوں پر نکل آتے ہیں

ہم پاکستان و انڈیا کے درمیان سنسنی خیز میچ پر اپنے لیڈر کے جلسے کو ترجیح دیتے ہیں

ہاں ہم روایت شکن ہیں !

Address

Choke Bokhari
Kahror
59340

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Kahror Pacca posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to The Kahror Pacca:

Share