SajidAli Kahror Pakka

SajidAli Kahror Pakka ABID BHAI & KO KahrorPakka

03/03/2025

مرشد کمیشن شاپ کہروڑپکا
اسپیشل خربوزہ تربوز کجھور کیرا ٹماٹر پیاز ادرک لہسن

02/03/2025

گائے ایڈ نسوار 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

Oppo A3x 🥰🥰🥰
25/02/2025

Oppo A3x 🥰🥰🥰

subscribe my YouTube channel
23/02/2025

subscribe my YouTube channel

15/02/2025

مرشد کمیشن شاپ کہروڑپکا 15.02.2025

   🥰🥰🥰
13/02/2025

🥰🥰🥰

03/02/2025

*چائینز سالٹ (چینی نمک chinese salt) کا کیمیائی نام مونو سوڈیئم گلوٹامیٹ ہوتا ہے جسے MSG یا صرف سوڈیئم گلوٹامیٹ بھی کہتے ہیں۔ یہ گلوٹامک ایسڈ (glutamic acid) کا سوڈیئم سے مل کر بننے والا نمک ہوتا ہے۔ گلوٹامک ایسڈ انسانوں اور جانوروں کے جسم میں پایا جانے والا ایک عام امینو ایسڈ (amino acid) ہوتا ہے*۔

*مونو سوڈیئم گلوٹامیٹ ٹماٹر، پنیر اور دوسری اشیاء خوردونوش میں قدرتی طور پر پایا جاتا ہے۔ *اسے پہلی دفعہ جاپانی حیاتیاتی کیمیا دان Kikunae Ikeda نے 1908ء میں بنایا تھا۔ مختلف کھانوں میں چائینز سالٹ کے استعمال کی وجہ سے ایک نیا ذائقہ آ جاتا ہےاور کھانے یا سوپ میں گوشت کی موجودگی کا احساس ہوتا ہے*۔
*بازار میں یہ پہلی دفعہ* "*اجی نو موٹو" کے نام سے دستیاب ہوا تھا۔*
*باورچی خانے میں استعمال ہونے والے عام خوردنی نمک (سوڈیئم کلورائیڈ) میں سوڈیئم کی مقدار 39 فیصد ہوتی ہے۔ اس کے مقابلے میں چینی نمک میں صرف 12 فیصد سوڈیئم ہوتا ہے*۔

*پنجاب فوڈ اتھارٹی سائنٹیفک پینل نے صوبے بھر میں چائنیز نمک (اجینوموتو) پر مکمل پابندی عائد کردی ہے۔ سائنٹیفک پینل کا کہنا ہے کہ اجینوموتو میں مونو سوڈیم گلومیٹ پایا جاتا ہے جو سر درد، دل کی دھڑکن کے مسائل اور دماغی و اعصابی بیماریوں کا باعث بنتی ہے*۔

*سائنٹیفک پینل کا کہنا ہے کہ بلڈ پریشر، ہائپرٹینشن کا سبب بننے والا چائنہ سالٹ حاملہ خواتین کے لئے بھی سخت نقصان دہ ہے لہذٰا ہوٹل، ریستورانوں، فروزن فوڈز اور دیگر تمام مصنوعات میں چائنیز نمک کے استعمال پر مکمل پابندی عائد کی جائے*۔
*دوسری جانب پنجاب فوڈ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ صوبے بھر میں چائنیز نمک کے استعمال کے مکمل خاتمے کے لئے 31 مارچ کی حتمی ڈیڈ لائن جاری کردی ہے۔*

03/02/2025

فلفل دراز

02/02/2025

یہ کیا چیز ہے بتاؤ کمنٹ میں ❤️💖🥰
26/01/2025

یہ کیا چیز ہے بتاؤ کمنٹ میں ❤️💖🥰

24/01/2025

E Tachi 🥰🥰💖❤️❤️💖💖🥰🥰❤️👍

❤️👍💖💖💖🥰🥰🥰💖👍❤️💖🥰
21/01/2025

❤️👍💖💖💖🥰🥰🥰💖👍❤️💖🥰

14/01/2025

❤️💖🥰👍🤞🆗

Address

Kahror Pakka

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SajidAli Kahror Pakka posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category