01/12/2024
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
دنیا کے بازار میں زندگی کا سب سے قیمتی سکہ حوصلہ اور صبر کا ہے اس لئیے صبر کے ساتھ حوصلے ہمیشہ بلند رکھیں تاکہ اس بازار میں اپنی قدر وقیمت کبھی کم نہ ہو بلکہ برقرار رہے
اسلام کی خوبصورتی اس سے بڑھ کر اور کیا ہو گی کہ جو دعا آپ دوسروں کو دیتے ہیں وہ سب سے پہلے آپ کے حق میں قبول ہوتی ہے
دعا ہے کہ اللہ کریم ہمیں ہر برے وقت ، آزمائش اور امتحان سے بچائے رکھے اور ہمیشہ اپنی پناہ میں رکھے آمیـــــــــــــــــن یا رب العالمین