ZB ZAIB

ZB ZAIB Welcome to my page! I'm Zaibi, and I'm passionate about sharing knowledge, skills, and inspiration with you!
(7)

Quranic verses and awareness messages
Funny posters and job updates
Digital content creation tips
Freelancing skills and resources
And more!

13/12/2024

محمد ہمارے بڑی شان والے
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم
❣️

09/12/2024

اور پھر ہر تکلیف کا اخری حلسجدہ ہوتا ہے🤲🏻💓🕌
🤎 🤎

09/12/2024

لوگ ناراض ہوں تو دوبارہ منہ بھی نہیں لگاتےاور اگر اللّه ناراض ہوجاے اسکے باوجود دن میں پانچ دفع اپنی طرف بلاتا ہے😭
یہ ہے سچی محبت🥺

09/12/2024

اس نے سات سمندر پیدا کئے
لیکن محبت تیرے ایک آنسوں سے کی
اور تو وہ بھی نہ بہا سکا🥲🥺💗

09/12/2024

‏مجھے یہ آیت بہت سکون دیتی ہے "مَافُقد بَلْارض٘ يُوستَردُ بِالسماء "
جو کچھ اس زمین پر کھو گیا جنت میں مل جائے گا❤🥰

09/12/2024

اگر آپ ہر رات گولی کھائے بغیر سو سکتے ہیں، اگر پرندے، پھول، پہاڑ اور سمندر اب بھی آپ کو متاثر کرتے ہیں، تو آپ کو گھٹنوں کے بل گر کر اللہ کا شکر ادا کرنا چاہیے۔❤️

09/12/2024

اللہ فرماتا ہے میں بہتری سے پہلے دیری کرتا ہوں اور میں انہی کو آزماتا ہوں جنہیں میں پسند کرتا ہوں۔ ❤️

09/12/2024

خدا کا بندا وہی ہے جو بندوں کا خدا نہ بنے۔ 💞💜

05/12/2024

پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے🤲

01/12/2024

اے ایمان والو! صبر اور نماز سے مدد حاصل کرو۔بیشک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔ 💚
﴿سورۃ البقرۃ، ۱۵۳﴾

30/11/2024

اگر عورتوں کو لگتا ہے کہ ہمارے معاشرے کے مرد برے ہیں، تو انھیں چاہیے کہ وہ بطورِ ماں اپنے بیٹوں کی اچھی تربیت کریں،
اور اگر مردوں کو لگتا ہے کہ ہمارے معاشرے کی عورتیں بری ہیں، تو انھیں چاہیے کہ وہ بطورِ باپ اپنی بیٹیوں کی اچھی تربیت کریں🌸🦋

29/11/2024

وہ تمہاری تڑپ سے کیسے ناواقف ہو سکتا ہے جس نے تمہاری تخلیق سے پہلے یہ فرما دیا کہ 👈 ' اور ہم تمہاری شہ رگ سے بھی زیادہ تمہارے قریب ہیں'۔ ❤️

29/11/2024

آج کل کی نوجوان نسل میں چار باتیں عام ہوتی جا رہی ہیں, جو کہ انتہائی خطرناک ہیں
1..نماز سے دوری
2..آنکھوں کا غلط استعمال
3..کانوں کا غلط استعمال
4..والدین کی نافرمانی
اللہ ہمارے نوجوانوں پہ اپنا فضل و کرم فرمائے اور صرف اپنے نام کا شوق نصیب فرمائے آمین

Jummah Mabarik 💚💚
29/11/2024

Jummah Mabarik 💚💚

28/11/2024

ہر وہ شخص بے وفا ہے جو نماز نہیں پڑتا
جو خدا کا نہ ہوا
وہ ہمارا کیا ہوگا💯

اللہ تعالیٰ نے انسان کو مختلف مقاصد کے لیے پیدا کیا ہے، جن میں سے کچھ یہ ہیں:1. عبادت کرنا:القرآن میں ہے:"وَمَا خَلَقْتُ...
27/11/2024

اللہ تعالیٰ نے انسان کو مختلف مقاصد کے لیے پیدا کیا ہے، جن میں سے کچھ یہ ہیں:

1. عبادت کرنا:
القرآن میں ہے:
"وَمَا خَلَقْتُ الْجِنَ وَالْإِنسَ إِلَّا لِيَعْبُدُونِ"
(الذاریات، 56)
اور میں نے جن اور انسانوں کو صرف اس لیے پیدا کیا کہ وہ میری عبادت کریں۔"
(سورہ الذاریات، 51:56)

2. زمین کی آباد کاری:
القرآن میں ہے:
"وَسَخَّرَ لَكُم مَّا فِي الْأَرْضِ جَمِيعًا"
(الجاثیہ، 13)
"اس نے تمہارے لیے زمین میں جو کچھ ہے، سب کچھ تابع کر دیا ہے۔"

3. خلیفہ بننا:
القرآن میں ہے:
"وَإِذْ قَالَ رَبُّكَ لِلْمَلَائِكَةِ إِنِّي جَاعِلٌ فِي الْأَرْضِ خَلِيفَةً"
(البقرہ، 30)
"جب تمہارے رب نے فرشتوں سے کہا، میں زمین میں ایک خلیفہ بنانے والا ہوں۔"

4. علم و حکمت کی تلاش :
القرآن میں ہے:
"ارِکابُ عِلمٍ مِّن قَبْلِ أَن يُؤْتَى الْعِلْمُ"
(العلق، 5)
"اپنی ذات سے پہلے علم کا حصول کرو۔"

احادیث میں بھی انسان کے مقاصد کے بارے میں معلومات ہیں:

1. رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
"خدا نے مجھے دو کاموں کے لیے بھیجا ہے: ایک یہ کہ میں لوگوں کو خدا کی طرف بلاؤں، دوسرا یہ کہ میں لوگوں کے درمیان صلح و صفائی قائم کروں۔"
(سنن ابی داؤد)

2. رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
"تمام لوگ گمراہ ہیں، سوائے ان کے جو میری پیروی کریں۔"
(سنن ابن ماجہ)

یہ مقاصد ہیں جن کے لیے اللہ تعالیٰ نے انسان کو پیدا کیا ہے.

Beshak 💯
27/11/2024

Beshak 💯

Address

Jhelum
49600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ZB ZAIB posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Nearby media companies