مریم اور بلاول سے عمران خان کا موزانہ نہیں کر سکتے عمران خان نے 22 سال لگا کے اپنا قد بنایا ہے اگر کسی سے امید ہے نا کہ وہ پارٹی سٹکچر بھی بنائے گا وہ بھی عمران خان ہی ہے اگر پاکستان میں اگے جانے کی امید کر سکتے ہیں تو عمران خان سے ہی کر سکتے ہیں وفاقی وزیر فواد چوہدری
بہت بہت شکریہ فواد چوہدری صاحب ایک بار پھر آپ کے جہلم کے غازیوں اور شہیدوں کا ذکر کیا آپ کی ہمیشہ جہلم کے غازیوں اور شہیدوں کا مقدمہ لڑا یہ ہی وجہ ہے کہ کل وزیراعظم عمران خان نے بھی جہلم اور چکوال کے لوگوں کی قربانیوں کا ذکر کیا
#Welldone Fawad Ch
پی ایم ایل این کی بڑی مصوم سے خواہش یے فوج سیاسی کردار ادا کریں حکومت کو گھر بھیجے ہمیں حکومت میں لے کر آئے پھر نیوٹرل ہو جائے بلال بھٹو اور مریم نواز شوپیس اپنے اپنے اباؤں کے فیصلے تو نواز شریف اور زرداری کر رہے ہیں اور وہ ان کٹھ پتلیوں کو چلا رہے ہیں
The Role of Science and Technology in COVID-19
وہ شاہد خاقان عباسی جس نے اپنی پینٹ امریکہ کے ایئر پورٹ پر اتروائی تھی آج
❗فواد چوہدری❗ کا نام سن کر شلوار گیلی ہو گئی اور اینکر سے کہنے لگے میری ڈبیٹ مت کروائیے گا ان سے
یہ ہی مینار پاکستان ہے جس میں فواد چوہدری نے پوری دنیا کے سامنے ڈٹ کر جہلم کی وکالت کی تھی آج چاہیے تھا کہ نواب زادہ صاحب اور ندیم خادم صاحب بھی سٹیج پر ضلع جہلم کی نمائندگی کرتے اگر ان کو کسی نے سٹیج پر آنے دیا تو یہ نمائندے خود سٹیج پر نہیں پہنچ سکتے
فواد چوہدری کی لاہور پی ٹی آئی کے مینار پاکستان جلسے میں تقریر اسی سلسے میں مطلوب مہدی بھی لاہور جلسے سے تقریر کریں گے سوچا تھوڑا مزاق ہو جائے
پی ڈی ایم والوں کی سٹئیرنگ کمیٹی کا سٹئیرنگ کسی کے پاس، انجن کسی اور کے کنٹرول میں ہے جبکہ بریک کسی اور کے پاؤں کے نیچے ہے۔ ڈرائیور پختہ نہیں اور لندن سے پی ڈی ایم کا گئیر لگانے والوں کی ہینڈ بریک کراچی والے کھینچ دیتے ہیں۔ پی ڈی ایم کی گاڑی کا حادثے سے دوچار ہونا یقینی ہے۔ فواد چوہدری