Jammargal : جمرگال گاؤں

Jammargal : جمرگال گاؤں جمرغال گاؤں #جہلم
جمرغال ڈیم

(Jammargal Gao jhelum dina islambad lahore )
jammargal tv youtub

تجھ سے کوئی طلب ہے نہ تمناشہر لاہور میں ترا ہونا ہی بہت ہے❤️
25/12/2024

تجھ سے کوئی طلب ہے نہ تمنا
شہر لاہور میں ترا ہونا ہی بہت ہے❤️

25/12/2024

لاہور سے جیلم. (jhelum) اسلام اباد موٹروے❤️

الحمد للہ۔ ظفروال تا کنگرہ روڈ پر کارپیٹنگ کی پہلی تہہ بچھانے کا عمل شروع ہو گیا ہے۔
24/12/2024

الحمد للہ۔ ظفروال تا کنگرہ روڈ پر کارپیٹنگ کی پہلی تہہ بچھانے کا عمل شروع ہو گیا ہے۔

کبھی کسی عورت نے سوچا ھے اس کا شوہر مر گیا تو ان بچوں کو کیسے پالے گی کون دے گا اسے اتنے پیسے کون دے گا گھر کون کرے گا ا...
22/12/2024

کبھی کسی عورت نے سوچا ھے
اس کا شوہر مر گیا تو ان بچوں کو کیسے پالے گی
کون دے گا اسے اتنے پیسے کون دے گا گھر
کون کرے گا اس گھر کی حفاظت کون بچائے گا اسے رشتہ داروں اور دنیا سے .؟
کبھی سوچ کر تو دیکھے اپنے شوہر کی غیر موجودگی کو اور ان تمام چھوٹی بڑی چیزوں کو جو وہ چلا رہا ہے، ان تمام کاموں کو جو وہ کر رہا ہے اگر اسے اپنا دماغ ماوف ہوتا محسوس ہو اپنے جسم پر خوف اور لرزہ طاری ہوتا محسوس ہو تو سمجھ لے کہ یہ خوف اور لرزہ اس کا شوہر ہر لمحے محسوس کرتا ہے ...
وہ بھی اسی فکر میں رہتا ہے کہ اگر اسے کچھ ہو گیا تو اس کے بیوی بچوں کا کیا بنے گا ...
خُدا سب کو سلامت رکھے ...

21/12/2024

❤️

گدھی بھی لادی جاۓ گی گدھی کا بچہ بھی دراصل وہ مسال کسان کیلئے تھی بڑوں کی اب سمجھ آیا
21/12/2024

گدھی بھی لادی جاۓ گی گدھی کا بچہ بھی
دراصل وہ مسال کسان کیلئے تھی بڑوں کی اب سمجھ آیا

میلے زندگی دے لگدے رہسن بہاراں ہوسن، اساں نہ ہوسوں اے وقت چہرے بدلدے رہسن ہزاراں ہوسن _ اساں نہ ہوسوں❤️
21/12/2024

میلے زندگی دے لگدے رہسن
بہاراں ہوسن، اساں نہ ہوسوں

اے وقت چہرے بدلدے رہسن
ہزاراں ہوسن _ اساں نہ ہوسوں
❤️

21/12/2024

جمرغال گاؤں 👑

20/12/2024

jammargal gao ❤️❤️❤️

20/12/2024

Jammargal DAM ❤️

18/12/2024
18/12/2024

پنڈاں والے ❤️

17/12/2024

ڈوگ جمعہ جمڑ گال والی سائیڈ پہ 😜🤣🤣🤣

سمجھدار انسان جب رشتے نبھانا بند کر دےتو سمجھ لینا اس کی عزت نفس کــو شدیدگہری ٹھیس پہنچی ہے
16/12/2024

سمجھدار انسان جب رشتے نبھانا بند کر دے
تو سمجھ لینا اس کی عزت نفس کــو شدید
گہری ٹھیس پہنچی ہے

جمرغال   گاؤں  کی صبح اس کم کار نال شروع
15/12/2024

جمرغال گاؤں کی صبح اس کم کار نال شروع

ہم بھی گھر کی مجبوریاں دیکھ کر نِکلے ہیںورنہ ماں کے ہاتھ کی پکی روٹیاں کون چھوڑتا ہے😥
15/12/2024

ہم بھی گھر کی مجبوریاں دیکھ کر نِکلے ہیں
ورنہ ماں کے ہاتھ کی پکی روٹیاں کون چھوڑتا ہے😥

.
15/12/2024

.

Address

Jhelum
HTTPS://YOUTUBE.COM/@JAMMARGALTV?SI=K2MJU-XSYSIWQEKY

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jammargal : جمرگال گاؤں posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category