Khansa Farooq

Khansa Farooq Digital creator
Graphics designer
CV Maker

27/07/2023

مجھے نہیں پتا میں جنت کے قابل ہوں یا نہیں مگر اے اللہ تیری دوزخ سے بہت ڈر لگتا ہے اے میرے مالک ہمیں سیدھی راہ پر چلا سچا مسلمان بنا دے آمین۔

05/07/2023

04/07/2023
آؤ مسلمانو قران پاک کے دفاع کے لیے اواز بلند کرو۔☝️سوئیڈن میں قران پاک کی بے حرمتی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں،
03/07/2023

آؤ مسلمانو قران پاک کے دفاع کے لیے اواز بلند کرو۔☝️
سوئیڈن میں قران پاک کی بے حرمتی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں،


02/07/2023


 ٰ_مبارک❤❤بڑی عید کی بڑی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں❤😍 اللّٰہ پاک سے دعا ہے کہ وہ ہم سب کے لیے یہ عید برکتوں، سکون، خوشیوں ...
29/06/2023

ٰ_مبارک❤❤

بڑی عید کی بڑی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں❤😍 اللّٰہ پاک سے دعا ہے کہ وہ ہم سب کے لیے یہ عید برکتوں، سکون، خوشیوں اور کھلکھلاہٹوں کا باعث بنائے اور ہمیں اپنے اندر کے برے جذبات و احساسات کی قربانی کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین❤❤😍😍

29/06/2023

رب ابراہیم🕋
آپ سب کی ہر قربانی کو قبول فرمائے آمین🤲
وڈی عید مبارک 🐑🐂🐪🐏

22/06/2023

لَبَّیْک اَلّٰھُمَ لَبَّیْک لَبَّیْک لاَشَرِیْکَ لَکَ لَبَّیْکَ
اِنَ الْحَمْدَ وَالنِعْمَۃَ لَکَ وَالْمُلْک لَا شَرِیْکَ لَکَ لَبَّیْکَ

حاضر ہوں اے اللہ! تیرے حضور حاضر ہوں میں حاضر ہوں یقیناً تعریفیں اور ساری نعمتیں تیری ہیں اور ساری بادشاہت بھی تیری ہے( کسی بھی چیز میں ) تیرا کو ئی شریک نہیں۔

ہر انسان کی زندگی میں والد کی ایک بہتبڑی اہمیت ہے جس کو بتانے کے لیے مجھےاس سے زیادہ طاقتور تصویر نہیں ملی کہ باپ کا سای...
18/06/2023

ہر انسان کی زندگی میں والد کی ایک بہت
بڑی اہمیت ہے جس کو بتانے کے لیے مجھے
اس سے زیادہ طاقتور تصویر نہیں ملی

کہ باپ کا سایہ کیا ہے۔
Copied

.    ( دلوں کا زنگ دور کرنے والے دو عمل)        حضرت  ابن عمر  رضی اللہ تعالیٰ  عنہما  سے  روایت ھے: رسول اللہ صلی اللہ ...
16/06/2023

. ( دلوں کا زنگ دور کرنے والے دو عمل)


حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے
روایت ھے: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے
ارشاد فرمایا : اسی طرح لوگوں کے دلوں کو
زنگ لگ جاتا ھے جس طرح پانی لگ جانےسے
لوہے کو زنگ لگ جاتا ھے ، عرض کیا گیا:
یارسول اللہ! اس زنگ کو دور کرنے کا ذریعہ
کیا ھے؟ ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد
فرمایا:
1- موت کو زیادہ یاد کرنا ،
2- قرآن مجید کی تلاوت کرنا

( شعب الایمان للامام البیہقی: باب فی تعظیم
القرآن ، فصل فی ادمان تلاوتہ ،
حدیث : 2014 ، 2 / 353 )




13/06/2023

فیس بک مارکیٹنگ سے مراد فیس بک پلیٹ فارم استعمال کرتے ہوئے اپنی مصنوعات، خدمات یا برانڈز کو ہدف کے سامعین تک فروغ دیا جا سکے۔

-فیس بک مارکیٹنگ میں عام طور پر کسی کاروبار یا برانڈ کے لیے فیس بک پیج بنانا، اور اس صفحہ کو صارفین سے منسلک کرنے،اور برانڈ کے ارد گرد ایک کمیونٹی بنانے کے لیے استعمال کرنا شامل ہے۔ فیس بک مارکیٹنگ کے کچھ اہم پہلو یہ ہیں:

1. فیس بک پیجز: فیس بک پیج فیس بک پر کسی کاروبار یا برانڈ کے لیے مرکزی مرکز کے طور پر کام کرتا ہے۔ یہ کاروباروں کو اپنی موجودگی پیدا کرنے، اپنی مصنوعات یا خدمات کی نمائش کرنے اور پوسٹس، اور پیغامات کے ذریعے اپنے سامعین کے ساتھ بات چیت کرنے کی اجازت دیتا ہے۔

2. مواد کی تخلیق: فیس بک مارکیٹنگ کے لیے زبردست اور دل چسپ مواد بنانا بہت ضروری ہے۔ اس میں اپ ڈیٹس، تصاویر، ویڈیوز، مضامین یا بلاگ پوسٹس کے لنکس، اور دیگر متعلقہ مواد شامل ہے جو ہدف کے سامعین کے ساتھ گونجتا ہے۔

3. سامعین کو ہدف بنانا: فیس بک مخصوص آبادیات، دلچسپیوں اور طرز عمل تک پہنچنے کے لیے طاقتور ہدف کے اختیارات فراہم کرتا ہے۔ کاروبار عمر، مقام، دلچسپیاں، خریداری کے رویے، وغیرہ جیسے عوامل کی بنیاد پر -

4. فیس بک اشتہارات: فیس بک ایک مضبوط اشتہاری پلیٹ فارم پیش کرتا ہے جو کاروباروں کو ہدف بنائے گئے اشتہارات بنانے اور چلانے کی اجازت دیتا ہے۔ یہ اشتہارات صارفین کی نیوز فیڈز، فیس بک کے دائیں ہاتھ کے کالم، فیس بک میسنجر اور انسٹاگرام پر ظاہر ہو سکتے ہیں-

5. تجزیات : Facebook صفحہ کی کارکردگی، پوسٹ کی مصروفیت، اشتہاری مہمات، اور سامعین کی آبادی کے بارے میں تفصیلی تجزیات فراہم کرتا ہے-

6. میسنجر مارکیٹنگ: فیس بک میسنجر کو صارفین کے ساتھ براہ راست بات چیت کرنے، کسٹمر سپورٹ فراہم کرنے، خودکار پیغامات بھیجنے، اور یہاں تک کہ لین دین کرنے کے لیے ایک مارکیٹنگ چینل کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔
Copied

marketing

*(  تنگ دست کے ساتھ آسانی کریں*  )حضرت  ابوقتادہ  رضی  اللہ  تعالیٰ۔  عنہ  فرماتے   ھیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ  علیہ...
12/06/2023

*( تنگ دست کے ساتھ آسانی کریں* )

حضرت ابوقتادہ رضی اللہ تعالیٰ۔ عنہ فرماتے
ھیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو
یہ فرماتے ھوئے سنا ھے: جو شخص یہ چاہتا ھے:
روز قیامت اللہ تعالیٰ اس کو سختیوں سے
محفوظ رکھے تو ( دنیامیں ) وہ تنگ دست کے
ساتھ آسانی والا معاملہ کرے،-

( صحیح مسلم: کتاب المساقاۃ ، باب: 5
حدیث: 3999 ، 2 / 1035 ، البشری )




اللہ کی محبت کا تقاضایہ ہے جہاں اس نے جانے سے منع کیا ہے تم وہاں نظر نہ آؤاور شیطان تمہیں وہی لے کر جاتا ہے جہاں سے اللہ...
12/06/2023

اللہ کی محبت کا تقاضایہ ہے جہاں اس نے جانے سے منع کیا ہے تم وہاں نظر نہ آؤ
اور شیطان تمہیں وہی لے کر جاتا ہے جہاں سے اللہ نے منع کیا۔



انسان کا سب سے بڑا دشمن اس کی اپنی ہی ہستی میں چھپا نفس ہےجو شیطان کے ہمراہ دن رات اسے تباہ کرنے میں سر گرداں ہے۔شیطان ا...
09/06/2023

انسان کا سب سے بڑا دشمن اس کی اپنی ہی ہستی میں چھپا نفس ہے
جو شیطان کے ہمراہ دن رات اسے تباہ کرنے میں سر گرداں ہے۔
شیطان اور نفس کی جنگ ہی انسان کو ایک حقیقی غازی بناتی ہے۔
Copied



اگر آپکے چلتے رہنے کی وجہ اللہ ہے تو پھر رکنےکا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔                                                 ...
09/06/2023

اگر آپکے چلتے رہنے کی وجہ اللہ ہے تو پھر رکنے
کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔
Copied



Address

Jhelum

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khansa Farooq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khansa Farooq:

Videos

Share