چوٹالہ نیوز پوائنٹ

چوٹالہ نیوز پوائنٹ اسلام علیکم..!
ہمارے اس چینل پر آپ کو چوٹالہ کی مکمل خبریں وصول ملیں گئیں.
اس لئے ہمارے اس پیچ کو لائیک اور شئیر کریں..
شکریہ....!

وطن سے محبت کے تقاضے؟؟؟؟
13/08/2023

وطن سے محبت کے تقاضے؟؟؟؟

12/08/2023
31/07/2023

باجوڑ کے صدر مقام خار میں جمعیت علمائے اسلام کے ورکرز کنونشن میں ہونے والے دھماکے میں اب تک 40 سے زائد افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوچکی ہے

31/07/2023

اسٹیٹ بنک نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا ،،شرح سود 22فی صد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ
گورنر اسٹیٹ بینک

یہ ہے پولیس کا  اصل چہرہ۔۔۔ ویلڈن پنجاب پولیسغلام محمد ڈی ایس پی سرائے عالمگیر کا اپنے آفس میں ائے بزرگ سائل کے مسائل اپ...
31/07/2023

یہ ہے پولیس کا اصل چہرہ۔۔۔ ویلڈن پنجاب پولیس
غلام محمد ڈی ایس پی سرائے عالمگیر کا اپنے آفس میں ائے بزرگ سائل کے مسائل اپنی سیٹ سے کھڑے ہو کر بزرگ شہری کو عزت دے کر انکے مسائل سننے کا خوبصورت انداز

آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اگر جھک جانے سے یعنی عاجزی اختیار کرنے سے تمہاری عزت تمہاری عزت گھٹ جائے جائے تو قیامت کے دن مجھ سے لے لینا

زرا سوچیئے مگر پورا سوچیئے۔
30/07/2023

زرا سوچیئے مگر پورا سوچیئے۔

موبائل فون اور ٹیبلٹ چوری کی صورت میں ریکور کرنا پولیس کی ذمہ داری ہے۔ اس سلسلے کو آسان بنانے کے لیے پنجاب پولیس نے PITB...
30/07/2023

موبائل فون اور ٹیبلٹ چوری کی صورت میں ریکور کرنا پولیس کی ذمہ داری ہے۔ اس سلسلے کو آسان بنانے کے لیے پنجاب پولیس نے PITB کے ساتھ مل کر e-gadget ایپ بنائی یہ اب تک کتنے چوری کے موبائل ریکور کرکے لوگوں کو واپس لوٹا چکی ہیں
eGadget app link

انتہائی اہم اطلاع!
30/07/2023

انتہائی اہم اطلاع!

30/07/2023

خصوصی انسدادِ پولیو مہم کا انعقاد ۔۔۔ صرف 3️⃣ دن کے بعد❗
یکم اگست سے ملک کے 61 مخصوص 📍 اضلاع میں انسدادِ پولیو مہم کا آغاز ہورہا ہے۔ والدین کا فرض ہے کہ بچوں کو پولیو وائرس کے حملے سے محفوظ بنانے کے لئے پولیو سے بچاؤ کے قطرے لازمی پلوائیں۔

29/07/2023

*آج لوگ خود کو حسینی بھی کہتے ہیں لیکن ووٹ یزیدی کردار والوں زانیوں،شرابیوں،چوروں،لٹیروں،دین دشمنوں کو دیتے ہیں پھر کس منہ سے خود کو حسینی کہتے ہیں۔۔تھوڑا نہیں پورا سوچئیے*

09/06/2023

*🚨 اہلیانِ پنجاب کیا آپ تیار ہیں!!!*

*✌️ لانگ مارچ کے شرکاء کے استقبال کیلئے ؟؟*

*🔹(1) نکلیں رسول اللّٰهﷺ کے مبارک دین کیلئے*

*🔹(2) نکلیں گستاخانِ رسول کے خلاف*

*🔹(3) نکلیں پاکستان کی بقاء کیلئے*

*🔹(4) نکلیں اپنے مستقبل کیلئے*

*🔹(5) نکلیں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف*

*🔹(6) نکلیں پاکستان کیلئے*

09/06/2023

دنیا ایک آزمائش گاہ ہے
تکلیف پر صبر اور
آسائش کے وقت الله پاک كے شكر کے ساتھ تکلیف سخاوت سے بہتر کوئی عمل نہیں
الله تعالٰی ہمیں ہر مشکل آزمائش سے محفوظ رکھے، دنیا و آخرت میں خیر و عافیت نصیب فرمائے اور اپنے شکر گزار بندوں میں شامل فرمائے
*آمین یا رب العالمین*

28/11/2022

محفل نعت براہ راست

جہلم۔۔ڈپٹی کمشنر جہلم نعمان حفیظ کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر جہلم کا گرانفروشوں اور ناجائز منافع خوروں کے خلاف ایکشن۔ اسسٹن...
31/08/2022

جہلم۔۔ڈپٹی کمشنر جہلم نعمان حفیظ کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر جہلم کا گرانفروشوں اور ناجائز منافع خوروں کے خلاف ایکشن۔ اسسٹنٹ کمشنر جہلم کی جانب سے کارروائی۔جہلم کے بازار اور مختلف سٹورز پر چھاپے۔ ناجائز منافع خوروں کے خلاف جرمانے اور گرفتاریاں۔

چین کا پاکستان کو سیلاب سے متعلق مزید امداد اور تعمیر نو میں مدد دینے کا اعلان،
29/08/2022

چین کا پاکستان کو سیلاب سے متعلق مزید امداد اور تعمیر نو میں مدد دینے کا اعلان،

وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالہٰی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ختم ،پنجاب کابینہ کا ایک ماہ کی تنخواہ سیلاب زدگا...
29/08/2022

وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالہٰی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ختم ،
پنجاب کابینہ کا ایک ماہ کی تنخواہ سیلاب زدگان کو دینے کا فیصلہ ،
وزیراعلیٰ پنجاب کا ہیلی کاپٹر سیلاب متاثرین کیلئے وقف کرنے کا اعلا ن،
وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ میرا ہیلی کاپٹر سیلاب زدگان بہن بھائیوں کو ریلیف دینے کیلئے استعمال کیا جائے،
کابینہ ، بارشوں اور سیلاب سےتباہ آبپاشی انفراسٹرکچر کی بحالی کیلئے 4ارب روپے کی منظور ی
پنجاب کابینہ کو سیلاب و بارشوں سے ہونے والے جانی و مالی نقصانات پر تفصیلی بریفنگ دی گئی،
پنجاب کابینہ کو امدادی سرگرمیوں اور ریلیف اینڈ ریسکیو آپریشن کے بارے میں بھی بریفنگ دی گئی۔

#سیلاب

29/08/2022

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نواز شریف اور شہباز شریف کیخلاف توہین عدالت کی درخواست خارج کردی،

29/08/2022

وزیر خزانہ کی سبزیوں کی قلت دور کرنےکیلئے بھارت سے تجارت کی تجویز

29/08/2022

‏اسلام آباد ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ
‏چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی تقریر پر پابندی کا پیمرا حکمنامہ معطل.لائیو نشریات دینے کا حکم،

بارش میں تیز رفتاری راہگیروں کے کپڑے خراب کرنے کے ساتھ ساتھ آپ کی اپنی زندگی کے لیے بھی خطرے کا باعث بن سکتی ہے۔‎  ‎  ‎
29/08/2022

بارش میں تیز رفتاری راہگیروں کے کپڑے خراب کرنے کے ساتھ ساتھ آپ کی اپنی زندگی کے لیے بھی خطرے کا باعث بن سکتی ہے۔
‎ ‎ ‎

29/08/2022

اللہ کے دین کی من مانی تشریح مت کیا کرو جو لوگ یہ کہتے ہیں کہ سیلاب اللہ کا عذاب ہے تو بتاو کیا عذاب صرف غریبوں کے لیے ہے حکمران صاحب اقتدار کیا متقی ہیں جو بچے ہوئے ہیں یا جہاں سیلاب نہیں آتا کیا وہ لوگ دودھ سے دھلے ہیں ؟ یاد رکھیں سیلاب کسی بھی طرح عذاب الہی نہیں بلکہ یہ حکومتوں اور ملکی قوتوں کی نااہلی کا ثبوت ہے کیونکہ ایوان اقتدار میں بیٹھے احباب متوقع بارشوں کے پانی کو کنٹرول کرنے کے لیے وسیع ڈیم ، مضبوط بند بنانے اور آبادیوں کو دریاؤں سے دور قائم کرنے کی منصوبہ بندی نہیں کرتے جس کا خمیازہ غریب مسکین کچے مکانوں میں زندگی بسر کرنے والے ادا کرتے ہیں ۔۔۔۔۔
#سیلاب

29/08/2022

سرکاری ریٹ لسٹ مسترد ۔۔دکانداروں کی من مانیاں
جہلم کی سبزی منڈی میں انتظامیہ غائب ،
روتے ہوئے شہری دہائیاں دینے لگے۔

فاسٹ باولرز نے میچ کو دلچسپ بنایا، شاہین آفریدی کی کمی محسوس ہوئی، بابر اعظم:ایشیا کپ ٹی 20 کے پہلے میچ میں سنسنی خیز م...
29/08/2022

فاسٹ باولرز نے میچ کو دلچسپ بنایا، شاہین آفریدی کی کمی محسوس ہوئی، بابر اعظم:

ایشیا کپ ٹی 20 کے پہلے میچ میں سنسنی خیز مقابلے میں بھارت کے ہاتھوں شکست کھانے کے بعدقومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا تھا کہ 15 سے 20 رنز کم بنے اگر، اسکور زیادہ ہوتا تو میچ کا نتیجہ بندل سکتا تھا۔

بابر اعظم نے کہا کہ نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ نے اچھی بولنگ کی ،وہ شاندار تھا۔انہوں نے کہا اہردک پانڈیا نے میچ اچھا فنش کیا۔

بابراعظم نے بولرز کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ دھانی، نسیم شاہ اور دوسروں نے زبردست بولنگ کی، خاص کر نوجوان بولر نسیم شاہ نے شاندار بولنگ کی۔

بھارتی کپتان روہت شرما کا کہنا تھا ہارڈیک پانڈیا بھرپور فارم میں ہے، ہمیں اپنے تمام کھلاڑیوں پر مکمل بھرسہ ہے۔

میچ میں پلیئر آف دی میچ کا ایوارڈ ہارڈیک پانڈیا کو دیا گیا جنہوں نے 17 گیندوں پر 33 رنز بناکر ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا اور ناٹ آؤٹ رہے۔

29/08/2022

حکومتِ پنجاب کی طرف سے للہ جہلم ڈیول کیرج وے منصوبے کے لئے مختص پانچ ارب روپے کی خطیر رقم جاری کر دی گئی۔

جلالپور سے مصری موڑ روڈ پر تیزی سے کام جاری۔
للہ پنڈدادنخان فیز پر کام اسی ہفتے شروع کر دیا جائے گا زرائع

Address

Jhelum
49600

Telephone

+923425907015

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when چوٹالہ نیوز پوائنٹ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to چوٹالہ نیوز پوائنٹ:

Videos

Share

Nearby media companies


Other Media/News Companies in Jhelum

Show All