16/02/2024
جھنگ صاحبزادہ محبوب سلطان
ہر مظلوم اور غریب کی آواز JHANG NEWS
جھنگ صاحبزادہ محبوب سلطان
میں کل بھی اپنے حلقے کی عوام کے ساتھ تھا اور آج بھی ہوں انشاءاللہ حلقے کی عوام کے ساتھ اور خدمت میں رہوں گا انشاء اللہ
مولانا مسرورنواز جھنگوی
جھنگ مولانا مسرورنواز جھنگوی پی پی 127 کے آزاد امیدوار نامزدگی کاغذات جمع کرواتے ہوئے
Jhang News
جھنگ مہر فیصل حیات جبوانہ سیال پی پی131کے کاغذات نامزدگی جمع کرواتے ہوئے
جھنگ
نگینہ مارکی میں شادی تقریب میں دونوں شہزادے ایک ساتھ
Jhang News
اسٹیٹ لائف گورنمنٹ آف پاکستان کا وعدہ پکا وعدہ
میچورٹی چیک5کروڑ 42لاکھ 10ھزار
Jhang News
جھنگ سابق وفاقی وزیر پی ٹی آئی راہنما شیخ وقاص اکرم کی رہائش گاہ پر پولیس کا چھاپہ مکمل تلاشی کرنے کے بعد شیخ وقاص گھر سے نہیں ملے
عرس مبارک دربار حضرت سخی سلطان باھو
*مسلم لیگ ن نے جھنگ کے تینوں قومی و صوبائی اسمبلی کے حلقوں میں پارٹی امیدواران فائنل کر لیے۔زرائع*
*NA-108*
مخدوم فیصل صالح حیات
*NA-109*
شیخ محمد یعقوب
*NA-110*
مولانا آصف معاویہ
*PP-125*
محترمہ نیلم سيال
*PP-126*
مہر اسلم بھروانہ
*PP-127*
مولانا معاویہ اعظم
*PP-128*
مہر خالد محمود سرگانه
*PP-129*
چودھری خالد غنی
*PP-130*
مہر امير عباس سیال
*PP-131*
نواب فیصل حیات جبوانه
#انشاءاللــّٰـــــه
جھنگ قائد مسلم لیگ (ن) میاں محمد نوازشریف کی زیرصدارت پارلیمانی بورڈ میں فیصل آباد ڈویژن کے امیدواروں کے انٹرویوز جس میں جھنگ سے نواب بابر علی خان سیال، نواب فیصل جبوآنہ، مہر اسلم بھروانہ، آصف ڈھڈی، مہر خالد سرگانہ، امیر عباس سیال اور آصف معاویہ سیال شریک ہیں
جھنگ
لنک روڈ چمرانوالی تا چمڑاموڑ پل ڈبہ پہ ایک مزدور گنے سے لوڈ ٹرالی کو جیک لگا کر پنکچر لگارہا تھا کہ جیک لوز ہوگیا پنکچر لگانے والا نوجوان مزدور جس کی عمر تقریبا 23سال واجد علی مسلم شیخ جو کہ چکنمبر 163 ڈبہ (قمر آباد)کا رہائشی تھا جانبحق ہوگیا 😭
سپیریئر کالج جھنگ
"سپیریئر گالا"تقریب کا انعقاد طلباء کی گرومنگ کی اپنی روایات کو بلند رکھنے کی راہ پر گامزن کیا جہاں طلباء نے اپنی کارکردگی سے اپنی صلاحیتوں اور قابلیت کا مظاہرہ کیا
پیارے بھائی مہر شاہد لکھنانہ کا آخری دیدار
اللّٰہ پاک درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲
سمینار بتقریب انعامات تقسیم
بزم فیض رضا جھنگ کے زیر اہتمام
جھنگ گوجرہ روڈ کوٹ لکھنانہ عمر تقریباً 30 سال مہر شاہد لکھنانہ ولد فوجی محمد ممتاز لکھنانہ چاہ واسوانہ قتل کردیا کردیا گیا
جھنگ کا جہاں پر کئی ماہ سے سیوریج کا پانی گنجان آباد شاہراہ پر موجود ہے آمدورفت معطل درجنوں مساجد درجنوں مدرسے کئی ماہ ویران پڑے ہیں ارگرد سیوریج کے پانی کے ریلے کی لپیٹ میں ایک کلومیٹر تک روڈ بھی کئی فٹ کھڑے پانی میں ڈوب کر تباہ ہو گئی ہے شہریوں نے وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے مطالبہ کیا مزید تفصیلات جانتے ہیں جھنگ سے ہمارے نمائندہ عنصر عباس سے جی عنصر عباس اگاہ کیجیے گا
جھنگ کے شہریوں کو صحت بخش اور محفوظ خوراک کی فراہمی کیلئے پنجاب فوڈاتھارٹی کی فوڈ سیفٹی ٹیمیں دن رات کوشاں جھنگ میں واقع ریسٹورنٹ، کریانہ سٹورز، ملک شاپس,اور سویٹس پروڈکشن یونٹ پر ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشن کی سربراہی میں چھاپے تفصیلات جانئیے ڈسٹرکٹ رپوٹر ملک بلال کی رپورٹ میں خبریں واشتہارات کے لئے رابطہ فرمائیں
03167505267
جھنگ ڈپٹی کمشنر کی ہدایات پر شادی تقریبات میں ون ڈش کی خلاف ورزی اور اوقات کاری کی پابندی کا جائزہ لینے کیلئے افسران کا میرج ہالز کا دورہ۔
ضلع بھر میں حکومتی احکامات پر سختی سے عملدرآمد کروایا جا رہا ہے۔
عبداللہ خان سنبل انڈر 16 سکولز ہارڑ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب
ڈپٹی کمشنر عبداللہ خرم نیازی کی بطورِ مہمان خصوصی شرکت
جھنگ شہر کی تاریخ میں پہلی بار سیوریج لائنوں کی ڈیسلٹنگ کا میگا منصوبہ ہیوی مشینری سے چک نور شاہ سے کام کا آغاز کیا گیا ہے پنجاب سٹیژ پروگرام کے کنسلٹنٹس اور پبلک ہیلتھ کے افسران روزانہ کی بنیاد پر کام کی نگرانی کریں گے۔ 20 ہزار فٹ سیوریج لائنوں کی ڈیسلٹنگ ہو گی۔
کنٹریکٹر کو مشینری بڑھا کر کام کو تیز کرنے کی ہدایات جاری کی گئی
میرا سوہنا لجپال مرشد 🙏🏼💖
Jhang Sadar
Be the first to know and let us send you an email when Jhang News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
Send a message to Jhang News:
جھنگ کا جہاں پر کئی ماہ سے سیوریج کا پانی گنجان آباد شاہراہ #درالسکینہ_روڈ پر موجود ہے آمدورفت معطل درجنوں مساجد درجنوں مدرسے کئی ماہ ویران پڑے ہیں ارگرد سیوریج کے پانی کے ریلے کی لپیٹ میں ایک کلومیٹر تک روڈ بھی کئی فٹ کھڑے پانی میں ڈوب کر تباہ ہو گئی ہے شہریوں نے وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے مطالبہ کیا مزید تفصیلات جانتے ہیں جھنگ سے ہمارے نمائندہ عنصر عباس سے جی عنصر عباس اگاہ کیجیے گا
جھنگ کے شہریوں کو صحت بخش اور محفوظ خوراک کی فراہمی کیلئے پنجاب فوڈاتھارٹی کی فوڈ سیفٹی ٹیمیں دن رات کوشاں جھنگ میں واقع ریسٹورنٹ، کریانہ سٹورز، ملک شاپس,اور سویٹس پروڈکشن یونٹ پر ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشن کی سربراہی میں چھاپے تفصیلات جانئیے ڈسٹرکٹ رپوٹر ملک بلال کی رپورٹ میں خبریں واشتہارات کے لئے رابطہ فرمائیں 03167505267
عبداللہ خان سنبل انڈر 16 سکولز ہارڑ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب ڈپٹی کمشنر عبداللہ خرم نیازی کی بطورِ مہمان خصوصی شرکت
جھنگ ڈاکٹرز ہسپتال چرچ روڈ جھنگ میں 3 روزہ فری آئی کیمپ کا انعقاد کیا گیا جوکہ جمعہ، ہفتہ اور اتوار 22 ستمبر سے 24 ستمبر تک جاری رہا تفصیلات جانئیے ڈسٹرکٹ رپوٹر ملک بلال کی رپورٹ میں جھنگ نیوز 03167505267 Jhang News
بلڈ بنک سوسائٹی گور نمنٹ گریجو یٹ کالج جھنگ کے زیر اہتمام ایک پر وقار تقریب تقسیم اسناد اور ریفریشمنٹ کا انعقاد کیا گیا تفصیلات جانئیے ڈسٹرکٹ رپوٹر ملک بلال کی رپورٹ میں جھنگ نیوز 03167505267 Jhang News #college #NewsUpdate
انجمن طلباء اسلام ضلع جھنگ کے زیر اہتمام ضلع ناظم ATI جھنگ ملک عبدالعزیز شانی کی نگرانی میں سالانہ عظیم الشان استقبال ربیع الاوّل لبیک یارسول اللہؐ میلاد طلبہ ریلی نکالی گئی تفصیلات جانئیے ڈسٹرکٹ رپوٹر ملک بلال کی رپورٹ میں جھنگ نیوز 03167505267 Jhang News
میرے بہت ہی پیارے بھائی عرفان سلطانی نے پیارا کلام ریکارڈ کروایا ہے انتطار کی گھڑیاں ختم آپ سب لازمی سنیں یہ کلام اینڈ لائک کمنٹ شیئر کرنا مت بھولیے گا #Muhammad_irfan_Sultani Jhang News #grace_production #Natt
میاں صاحب کے استقبال کے لیے جھنگ کے شہری کس قدر تیار ہیں عوامی رائے جانتے ہیں ہمارے جھنگ کے صحافی نے عوام پر بہت مشکل سوال کرڈالے وڈیو ایک بار لازمی سماعت فرمائیں Syed Adnan Noor Jhang News #Jhang #NawazShareef #ShahbazSharif #MaryamNawaz Maryam Nawaz Sharif
جھنگ چناب پارک کی بحالی اور تزئین و آرائش کا فیصلہ ڈپٹی کمشنر عبداللہ خرم نیازی نے چناب پارک کا دورہ کیا چیف آفیسر ضلع کونسل محمد اکرم بھروانہ نے پارک کی صورتحال پر بریفنگ دی پارک تفصیلات جانئیے ڈسٹرکٹ رپوٹر ملک بلال کی رپورٹ میں جھنگ نیوز جھنگ کی خبریں 03167505267 Jhang News DC_Jhang
ضلع جھنگ تحصیل احمدپورسیال یونین کونسل حسوبلیل یونٹ اکبرآبادشریف سنی تحریک کےزیرانتظام جشن عیدمیلادالنبیﷺ کی آمدپر 8ویں سالانہ عظیم الشان استقبالیہ میلاد کار ریلی نکالی گئی تفصیلات جانئیے ڈسٹرکٹ رپوٹر ملک بلال کی رپورٹ میں خبریں واشتہارات کے لئے رابطہ فرمائیں جھنگ نیوز جھنگ کی خبریں 03167505267 Jhang News #ahmadpursial #Jhang @followers
دوسرا جھنگ سپورٹس میلہ 2023 جناب ڈپٹی کمشنر عبداللہ خرم نیازی میڈیا سے گفتگو ایک بار لازمی سماعت فرمائیں شکریہ DC_Jhang Jhang News #Abdullah_Khuram_Naizi #dcjhang @followers
جھنگ دوسرا سپورٹس میلہ 2023 کی افتتاحی تقریب شفقت شہید چرچی گراؤنڈ نواز چوک جھنگ Jhang News DC_Jhang
ڈپٹی کمشنر جھنگ کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ جھنگ کا انقلابی اقدام عدالت اب موقع پر ریونیو افسران نے گزشتہ روز درج ذیل موضع جات/چکوک میں ونڈہ جات کے 57 کیسز کے موقع پر فیصلہ کیا تفصیلات جانئیے ڈسٹرکٹ رپوٹر ملک بلال کی رپورٹ میں خبریں واشتہارات کے لئے رابطہ فرمائیں جھنگ نیوز جھنگ نیوز جھنگ کی خبریں 03167505267 Jhang News DC_Jhang
ڈپٹی کمشنر عبداللہ خرم نیازی کی ہدایات پر قبضہ مافیہ کے خلاف بڑی کارروائی۔۔۔ اسسٹنٹ کمشنر جھنگ سرمد علی نے 85 کروڑ روپے مالیت کی 2500 کنال سرکاری اراضی واگزار کروا لی چک گھمنانا میں 100 کنال اراضی واگزار کروائی گئی۔ چک گھمنانا سے ہی 2400 سو کنال اراضی کا بڑا حصہ واگزار کروایا گیا قبضہ فافیہ کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی۔ڈپٹی کمشنر Jhang News DC_Jhang
جھنگ ایڈیشنل آئی جی ٹریفک پولیس پنجاب مرزا فاران بیگ کے احکامات کے مطابق ڈی ایس پی ٹریفک پولیس جھنگ محمد اشرف کی زیر نگرانی سب انسپیکٹر محسن عباس ٹریفک وارڈن انچارج ایجوکیشن ونگ نے ٹریفک أگاہی کیمپ منعقد کیا تفصیلات جانئیے ڈسٹرکٹ رپوٹر خالد شہزاد کی رپورٹ میں خبریں واشتہارات کے لئے رابطہ فرمائیں 03167505267 Jhang News #Jhang #jhangtrafficpolice
جھنگ گزشتہ روز محمد حنیف ڈی جی ساؤنڈ سسٹم والے کا بیٹا محمد عدنان رضا جو بقضائے الٰہی سے وفات پا گیا تھا اس کے ایصال ثواب کیلئے محفل میلاد مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کا اہتمام کیا گیا محلہ صدیق آباد شوگر مل روڈ جھنگ تفصیلات جانئیے ڈسٹرکٹ رپوٹر ملک بلال کی رپورٹ میں خبریں واشتہارات کے لئے رابطہ فرمائیں 03167505267 Jhang News #Jhang #headline محمد اویس جمالی رضوی جھنگ نیوز جھنگ کی خبریں
جھنگ ایڈیشنل آئی جی ٹریفک پولیس پنجاب مرزا فاران بیگ کے احکامات کے مطابق ڈی ایس پی ٹریفک پولیس جھنگ محمد اشرف کی زیر نگرانی سب انسپیکٹر محسن عباس ٹریفک وارڈن انچارج ایجوکیشن ونگ نے ٹریفک أگاہی کیمپ منعقد کیا تفصیلات جانئیے ڈسٹرکٹ رپوٹر ملک بلال کی رپورٹ میں جھنگ نیوز جھنگ کی خبریں 03167505267 Jhang News #Jhang #jhangtrafficpolice